اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 میں شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنے کا واقعہ، ڈولفن فورس کے اہلکار قصور وار قرار دیدیئے گئے، 3 اہلکاروں کی تنخواہوں میں کٹوتی اور ایک اہلکار کی سروس ضبط کرنے کی سزا دی گئی ہے۔
انسانی حقوق کمیشن میں جمع کرائی گئی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی، انسانی حقوق کمیشن نے 9 مارچ کو آئی جی سے رپورٹ طلب کی تھی۔
رپورٹ کے مطابق ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے جوڑے کو ہراساں کیے جانے کی ویڈیو فروری میں وائرل ہونے پر انکوائری کمیٹی بنائی گئی تھی، اہلکاروں پر تشدد، ہراسانی، اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات درست ثابت ہوگئے۔
This is true; I was at a presentation given by Chairman WAPDA, who highlighted (using satellite pictures)how the residents build low quality structures like these on land of zero value and then demand billions in compensation. When refused, they block roads towards Dasu dam site
A mechanical workshop owner has just bought a Kia Stonic full option, his brother who has a small stitching unit bought an Altis.
guess how much they are paying in income tax ?
یہ ایچ این فوڈ ایم ایم عالم روڈ لاہور ہے جہاں ٹیکس تو لیا جاتا ہے ہم سے ،لیکن اس کی پروپر FBR والی رسید نہیں دی جاتی ہے۔
کیا یہ ٹیکس گورنمنٹ کو جاتا ہے؟
ہمارا دیا گیا ٹیکس کیا گورنمنٹ تک پہنچتا ہے؟ اس کا جوابدہ کون ہے؟
نوٹ: ایف بی آر والی رسید طلب کرنے پر کافی انتظار کروانے کے بعد جاری کی گئی جو کہ ٹیکس آسان ایپ سے 3 گھنٹے گزرنے کا باوجود verify نہیں ہوئی۔
@SalmaButtPMLN@FBRSpokesperson@CMComplaintCell
A reduction of only Rs.75 in petrol prices is unfair. With the war nearly over and global oil prices dropping to around $75 per barrel,consumers deserve a full rollback of petrol prices to their pre-war levels, without any excuses or delays.
ٹیلی کام کمپنیوں کے بل کی تفصیلات پڑھے 24 گھنٹے گزر چکے، لیکن دماغ ماؤف ہے کہ کیا لکھوں۔ ایک بار لکھا تھا کہ cognitive abilities ختم اور نالائقی اس قدر ہے کہ الفاظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ بس اتنا سوچ لیں کہ شور نہ مچتا تو اربوں میں پڑنے والے وزیر و افسران کی خاموش کارکردگی کیا تھی۔
یہ سیور فوڈ ائیر پورٹ روڈ لاہور ہے جہاں ٹیکس تو لیا جاتا ہے ہم سے ،لیکن اس کی پروپر FBR والی رسید نہیں دی جاتی ہے۔
کیا یہ ٹیکس گورنمنٹ کو جاتا ہے؟
ہمارا دیا گیا ٹیکس کیا گورنمنٹ تک پہنچتا ہے؟ اس کا جوابدہ کون ہے؟
@SalmaButtPMLN@FBRSpokesperson@CMComplaintCell
Karachi public transporters have gone on strike “against the e-challan system”
In #Pakistan execution of the law is always the problem but when an effective implementation solution is found you can be sure of a protest against it. People prefer the old bribery system 😡
واہ زبردست 👍👏
شہری کی شکایت پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کو 50 ہزار جرمانہ۔۔👍
ویسے جرمانہ کم ہے
اگر عدالتیں عوامی مسائل پر بروقت انصاف فراہم کرنے لگ جائیں تو پاکستان کے سب مسائل حل ہو جائیں
لگتا ہے اب جاز اور زونگ والوں کے خلاف درخواست دینی پڑے گی بہت تنگ کیا ہوا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کی ہے شاباش لیکن ایک بار پھر اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے عوام کو پورا ریلیف نہیں دیا گیا ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پھر جیت گئیں ہیں کہ مرحلہ وار کمی کی جائے ، جب اضافہ کیا گیا تھا تب مرحلہ وار کا خیال کیوں نہیں آیا تھا ؟
جنگ شروع ہونے سے پہلے 27 فروری کو عالمی منڈی میں تیل کی کیا قیمت تھی اور پاکستان میں کتنے میں فروخت ہورہا تھا ؟
آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کیا ہے اور پاکستان میں کمی کے بعد بھی فی لیٹر کتنے میں آئے گا ؟
حکومت لیوی کی مد میں غریبوں سے جگا ٹیکس لے رہی ہے ۔ لیوی ختم کرو غریب کو بھی پاکستان میں جینے دو
وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا
مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور وہی منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
عوام کی کھال اتارنی ہے بس ،، چاہے جنگ سے پہلے ہو یا بعد میں ۔
🇬🇧 Meanwhile in the UK
After importing millions of South Asians whose culture is to simply dump rubbish anywhere everywhere…
Scientists & Experts remain completely baffled as to the 17,641% rise in Fly Tipping across the beautiful English countryside.
The wait is over. We’re hiring for Invest Pakistan - SIFC’s flagship initiative driving investment and growth.
This is your chance to be part of a high-impact national initiative shaping Pakistan’s future.
Apply Now ✅
🔗 Visit https://t.co/RLBm5gKbtI for more details
🗓️ Deadline: 29 June 2026
False claim
Pakistanis travelling via Dubai on Emirates and who have a layover of over 6 hours and are hence entitled to accommodation are not being given this facility - even when the long layover is the result of flight cancellations by Emirates
لیسکو نے بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکس اور چارجز کو شائع کرنا بند کر دیا۔
ابھی تو شروعات ھے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.
سوچ کر ڈریں اس وقت سے جب یہ لیسکو، فیسکو گیپکو وغیرہ پرائیویٹ ہو گئیں۔ تب تو آپ کو کچھ بھی پتا نہیں چلے گا۔