کل کے بچے جو کہتے تھے کہ شہباز شریف صرف 25 کلومیٹر کا وزیراعظم ہے، آج وہی خاموش ہیں۔ یہ لوگ شاید بھول جاتے ہیں کہ شہباز شریف جب کسی کام کو کرنے کا ارادہ کر لے تو اسے مکمل کرکے ہی دم لیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے سیاست کا بادشاہ کہا جاتا ہے! 🇵🇰
پاکستانی قوم کا فخر الحمدلله آج اگر دنیا میں پاکستان کے بہادری کے ہر کوئی قصے سناتا ہے تو وہ اس سپہ سالار کی وجہ سے سن رہے ہیں جس نے پاکستان کو ہر محاذ پر ہمت دلائی
پاکستان کا سپہ سالار حافظ عاصم منیر
ماشاءﷲ
♥️🇵🇰♥️🇵🇰🫶♥️
پاکستان اور عالمِ اسلام کی تاریخ کا وہ مجاہد جس نے بڑے بڑے طرم خانوں کو سیدھا کر دیا ہے
اور گلی کے کتوں کو ایسا سبق دیا ہے کہ ابھی تک ان کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ ڈنڈا کدھر سے دیا ہے فیلڈ مارشل صاحب نے۔😁👊
پاکستانیوں ! شکر ادا کرو، آج اگر آپ کے بہن، بیٹیوں اور ماؤں کی عزتیں محفوظ ہیں تو صرف اور صرف اس مرد مومن کی وجہ سے ہیں جو دشمنوں کی آنکھ میں کانٹے کی طرح کٹکتا ہے۔
آپ لوگ دشمنوں کے آلہ کار نہ بنو۔ قدر کرو اس ہیرے کی جو آپ سب کی عزتوں کا محافظ ہے۔
@OfficialDGISPR
فلسطین میں دیکھو،
لبنان میں دیکھو،
لیبیا میں آپ نے دیکھا،
شام میں دیکھا،
عراق میں دیکھا،
وہاں پہ غیرت مند خواتین کے ساتھ کیا نہیں کیا گیا۔ وہاں پہ ہمارے غیرت مند خواتین کی عزتیں لوٹی گئیں، کیوں؟
کیوں کہ وہاں پہ ان ممالک کی فوج تگڑی نہیں تھی۔
پاکستانیوں ! شکر ادا کرو، آج اگر آپ کے بہن، بیٹیوں اور ماؤں کی عزتیں محفوظ ہیں تو صرف اور صرف اس مرد مومن کی وجہ سے ہیں جو دشمنوں کی آنکھ میں کانٹے کی طرح کٹکتا ہے۔
آپ لوگ دشمنوں کے آلہ کار نہ بنو۔ قدر کرو اس ہیرے کی جو آپ سب کی عزتوں کا محافظ ہے۔
@OfficialDGISPR
اللہ تعالیٰ سید عاصم منیر کو سلامت رکھے، وطنِ عزیز کی حفاظت کی بھاری ذمہ داری ان کے کندھوں پر ہے۔ اللہ انہیں اور افواجِ پاکستان کو اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کی ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔
@OfficialDGISPR#یوم_نجات_مبارک#پختونخوا_یوم_نجات