ہم صرف اپنے فوج کے حق میں نشریات کرتے تھے، مگر کچھ ایسے اقدامات کی وجہ سے جو انہوں نے کیے، ہم نے اپنی راہ الگ کر لی۔ انہوں نے امریکہ کی جنگیں ٹھیکے پر لے لی ہی
آج کل ضلع خیبر، تحصیل باڑہ میں ٹی ٹی پی کے عناصر کھلے عام گھوم پھر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی بلا خوف اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی نظر نہیں آ رہی۔ تیراہ سے لوگوں کو بے دخل کرکے وہاں زمینی قبضے اور درختوں کی تباہی کی رہی ہے جبکہ دہشتگردوں کو باڑہ کے آباد علاقوں میں لایا جا رہا ہے ۔ وڈیو آج کی ہے
اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں تعینات اے ایس آئی پر خاتون کے سن۔گین الز۔امات۔۔ آئی جی کے نوٹس کے باوجود 3 ماہ گزرنے پر بھی انکوائری بے نتیجہ، انکوائری آفیسر پر بھی جانبداری کے الز۔امات۔۔ مکمل تفصیلات جانیے شبیر سہام کی اس رپورٹ میں
طالبان کے سپریم لیڈر شیخ الحدیث مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ نے آج اپنی عید کی تقریر میں کہا کہ وہ ٹینک، توپ اور بمباری سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی اس کے سامنے ہتھیار ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ ٹینک اور بمباری سے ڈرنے والے ہوتے تو نیٹو اور امریکہ پہلے ہی ان ہتھیاروں کو بہت استعمال کر چکے تھے، لیکن وہ پھر بھی تسلیم نہیں ہوئے۔
ان کی باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ وہ ایک طویل جنگ کے لیے صبر، ارادہ اور تیاری رکھتے ہیں۔ اسی طرح ان کے بیانات سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کے اسٹیبلشمنٹ اور بیرونی جنگی منصوبوں سے وابستہ لوگوں کے بارے میں ان کے ارادے خطرناک معلوم ہوتے ہیں۔
ایک افغان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے اکاؤنٹ پر میں نے ایک ویڈیو دیکھی۔ اس میں ایک عورت کہہ رہی تھی کہ میرا بیٹا کافی عرصے سے نشہ آور اشیاء کا عادی تھا، لیکن جب ہم اسے ہسپتال لے گئے تو وہ مکمل طور پر ٹھیک ہو گیا۔ وہاں اسے کوئی ہنر بھی سکھایا گیا تھا۔
وہ عورت کہتی ہے کہ اب میرا بیٹا بالکل ٹھیک ہو چکا تھا اور عید پر گھر آنے والا تھا۔ ہم سب بہت خوش تھے۔ اس کی خوشی منانے کے لیے ہم نے لوگوں سے قر�� لے کر اس کے لیے نئے کپڑے خریدے تاکہ اس کی صحتیابی کا جشن منا سکیں۔
وہ عورت بہت دکھی نظر آ رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ مجھے کیا معلوم تھا کہ میرے بیٹے کے جسم کے ٹکڑے پاکستانی فوج کے بموں سے بکھر جائیں گے۔ اس عورت نے پاکستان کے خلاف بہت سخت بددعائیں کیں اور کہا کہ اگر یہ بددعائیں قبول ہو گئیں تو ہم تباہ ہو جائیں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨
افغانستان کی سپریم کورٹ کے مفتی شیخ مولوی عبدالرؤف نے پاکستانی فوجی حکومت کے خلاف جہاد کا فتویٰ جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوجی حکومت کے خلاف میدان جنگ میں جانا یا اس میں شامل ہونا "تمام مسلمانوں" پر واجب ہے۔ https://t.co/DkvIh2zlRU
اشرف غنی کا اچانک سامنے آ کر یہ بیان دینا واضح کرتا ہے کہ یہ سار کھیل بلگرام ائیر بیس کے لیے کھیلا جا رہا ہے اور عاصم منیر ڈالروں کے لیے یہ لھیل لھیل رہا ہے !!
اشرف غنی جیسے امریکی ٹاوٹ کے بیان ��ے ایک بات سچ ثابت ہو گئی کہ پاکستان نے “ہسپتال پر بمباری کی “۔ ہاں مگر منافقت دیکھاتے ہوئے اسکاالزام بھی افغان طالبان پر لگا دیا جو غنی کے جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے ۔
“اشرف غنی نے کابل ہسپتال پر بمباری کو طالبان حکومت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیا افغان قوم کے نام اپنے پیغام میں کہاطالبان رجیم افغان لوگوں کے لیے خطرہ ہے اور دُنیا سے ہمدردی لینے کے لیے ہسپتال کو انھوں نے خود جلایا عوام انکے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں اور حکومت سے نکال دیں”
BREAKING:
Pakistan has BOMBED a HOSPITAL in Afghanistan, and at least 400 CIVILIANS are DEAD...
This is beyond a war crime, and Afghanistan could literally declare war on Pakistan in response.
What do you think about this?
� ایک پیغام!
غزہ اور فلسطین کے عوام کی جانب سے افغان قوم کے لیے کل کے ہولناک سانحے اور پاک ٹرمپ/پاکستانی حکومت کے فضائی حملے پر تعزیتی پیغام۔
ہم ایک جسم کی مانند ہیں
یہ جنگ جو افغانستان کے ساتھ کی جا رہی ہے، یہ ہمارے قوم کی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ یہ ڈالر کی جنگ ہے، جو چند لوگوں کے مفاد کے لیے شروع کی گئی ہے۔ افغانوں کے ساتھ دشمنی پر مزید تیل ڈالا جائے گا اور اس آگ کو بھڑکایا جائے گا۔ وہ لوگ خود لندن بھاگ جائیں گے اور ہمیں افغانوں کے ساتھ جنگ میں چھوڑ دیں گے۔
اللہ ہمارے پاکستانی قوم کی آواز سنے
دا تل ابيب نه، بلکي افغانستان دی او بمبار هم اسرائيلو نه، بلکي هغه پاکستاني پوځي رژيم کړی دی چي ځانونه مسلمانان بولي.
تر ۴۰۰ زيات معتادين شهيدان او تر ۳۰۰ زيات ټپيان دي.
"According to preliminary statistics, so far more than 250 addicts under treatment have been killed and hundreds of others have been injured."
@TOLOnews journalist Hamid Bahraam tells @SkyYaldaHakim his colleagues saw "bodies everywhere" at the Kabul rehabilitation hospital which was hit by Pakistani airstrikes, according to Taliban officials.
The victims were drug addicts who had been brought for treatment.
🌍 https://t.co/rB90Nphn29
#afghanistan #pakistan #kabul
افغانستان میں نشے کے عادی افراد کے اسپتال پ�� حملے کی خبر کو دنیا کی معتبر میڈیا نے بھی رپورٹ کیا ہے کہ وہاں سینکڑوں نشئی لوگ مارے گئے ہیں۔
اس طرح کے حملے اس بات کا سبب بن سکتے ہیں کہ پاکستان کو بہت سخت حالات کا سامنا کرنا پڑے۔
تازہ خبر یہ ہے کہ نامعلوم افراد نے سبّی میں گیس پائپ لائن کے ایک اہم حصے کو بموں سے اڑا دیا ہے۔
ممکن ہے کہ اس طرح کی خبریں آئندہ مزید بھی سامنے آئیں
اسرائیل کے نقش قدم پر چلنے والی حکومت نے شدید دہشت مچا دی، درجنوں معصوم لوگ مٹی تلے دب گئے، اتنے ہی شہید ہو گئے، یہ جرم ناقابلِ معافی ہے اور ان حملوں پر کابل کا موقف نہیں بدلے گا۔