ایوارڈ پر واضح طور پر لکھا ہے کہ یہ پنجاب کے لیے ہے، مگر مخالفین اب بھی رو رہے ہیں۔
شرم کرو، کام کرو، کارکردگی دکھاؤ اور حسد چھوڑو۔
عوام کی خدمت کا جواب شور نہیں، عمل اور کارکردگی ہے۔
#ApniChhatApnaGhar#Punjab#MaryamNawazSharif
@SZahra514
صاحبہ آپ کا بہت شکریہ آپ نے سید حیدر شاہ پر قاتلانہ حملے کا فوری نوٹس لیا مختلف افسران سے رابط کر کے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا سید حیدر شاہ سندھ ناتھن شاہ کا رہائشی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے ملاقات کے بعد اج گھر آیا جہاں اس پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے
ایک طرف پنجاب کو دو لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل پر عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، عوام کو اپنا گھر مل رہا ہے
اور دوسری طرف لانگ مارچ ذلت و رسوائی کا شکار ہے۔
ترقی کا راستہ پنجاب نے چُن لیا ہے، انتشار کا انجام سب کے سامنے ہے
مریم، تینوں رب دیاں رکھاں🙌🏻🙌🏻
#ApniChhatApnaGhar
مریم نواز پر تنقید ہوتی رہے، کیونکہ جو کام کرے گا تنقید بھی اسی پر ہوگی۔
مگر جو کام ہی نہ کرے، اس پر تنقید کیا کریں؟
پنجاب کی کارکردگی خود بول رہی ہے، اور ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کا عالمی اعزاز اس کا ثبوت ہے۔
مریم نواز پاکستان کا فخر بن چکی ہیں۔ 🇵🇰
الحمدللہ ❤️
کل کے ٹرینڈز
#عشق_عمران_وڑ_گیا#دھرنی_وڑ_گئی
پر ہماری ٹیم PMLN DIGITAL WARRIORS کے 13 ببر شیروں نے ٹرینڈ ٹیبل پر پوزیشن حاصل کی۔ 🦁
یہ کامیابی کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ ٹیم ورک، محنت اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
ہمیشہ کی طرح ٹرینڈ ٹیبل پر چھائے رہے
Keep it up boys
عام شہری کی رائے:اس احتجاج سے عوام کا کوئی لینا دینا نہیں پنجاب کا ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن ہے جس قیدی 804 نے 9 کروڑ عوام کے صوبے پر عثمان بزدار کی حکومت قائم کی، اس دور کی کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے۔ آج مریم نواز شریف کے دور میں پنجاب میں ترقیاتی کام واضح طور پر نظر آ رہے ہیں
ایک اور حسد سے بھرا جھوٹ،آپکے نیا پاکستان کا وجود تو خود کاغذات میں نہیں ہے،غلط پروپیگنڈا آپکو سوٹ نہیں کرتا،کاش تھوڑی سی ریسرچ کرلیتے،یہ موکلوں کو نظر آنے والے فراڈ نیا پاکستان گھر نہیں ہیں
یہ پنجاب کا اپنا فنانس ماڈل پروگرام ہے،اتنا جلاپہ اچھا نہیں ہوتا
آپکو چلینج ہے اپنے پروگرام کے گھر دکھائیں،ہمارے تو دولاکھ لوگ اور گھر ہر جگہ نظر آتے ہیں
عام شہری کی رائے: اس احتجاج سے عوام کا کوئی لینا دینا نہیں۔ جو شخص پاکستان کی ترقی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شامل ہو، وہ زمینی حقیقتوں سے بے خبر ہے۔
#خارجی_مارچ_نامنظور#فتنہ_سیاسی_خوارج_ختم_کرو
اپنی چھت، اپنا گھرمنصوبہ دنیا کے بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل، اور UN-Habitat Scroll of Honour Award سے سرفراز!!
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی عمان میں UN HABITAT کی منعقدہ تقریب میں "اپنی چھت اپنا گھر" سکیم کا ایوارڈ لینے پہنچ گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لانگ مارچ کی حالت تو بہت پتلی ہے سہیل آفریدی 500 لوگوں کے ساتھ نکلا ہوا ہے اس سے زیادہ لوگ تو علی امین گنڈا پور کے ساتھ تھے مگر وہ بھی اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ہیں۔
کے پی کے سے نکلنے والے دھشت گرد اسلام آباد کی حدود تو دور کی بات ھے یہ ھوا تک نہیں دیکھ سکیں گے۔
میری ریاست سے انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ انکو دوسرا موقع نہیں ملنا چاہیے ۔ اب جو سزا غدار کی وہ انکی ھے جو بھی ھتھے چڑھ جائے ۔
جو میرے ملک کا دشمن ھے مجھے نفرت ھے ان سب سے۔