Abdullah Roman was born on 18th Jan 1991.I start up my political career and ever first and last joined PTI in 2008 as one of leading political party in Pakistan
خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے تمام شہریوں کو ہیلتھ انشورنس دینے پر خیبر پختونخوا حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔پ��کستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست کی صورت میں ڈھالنے کی جانب یہ ایک بڑا قدم ہے۔
پانچ ماہ کا بچہ کراچی سے اغواء کرکے دبئی لایا گیا ۔لیکن دبئی ایئرپورٹ پر اغواکارگرفتار کردیئے گئے ۔
بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا ۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر کسی کلیئرہوگیا ۔
یہ تحقی��ات کون کرے گا... https://t.co/VudsaWFKeX