برطانیہ کی جنگی اسلحہ تیار کرنے والی کمپنی کے باہر فلسطینی ماؤں اور بچوں کا احتجاج، #إسرائيل کو اسلحے کی فراہمی بند کرو کے نعرے لگائے اور کہا اسرائیل تمھارے تیار کئے ہوئے بموں سے ہمارے بچے قتل کر رہا ہے
یہ وہ بخار تھا جو ہمارے مقتدرہ کو مالی امداد اور چند ڈالروں کے لیے کچھ عرصہ بعد چڑھتا تھا۔ان کیخلاف ایکشن لینے کے بجائے ان کو تحفظ اور سہولت کاری دی جاتی تھی۔
یہ پاکستان کےآستین کے سانپ ہیں،یہ پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے،اسلام آباد اور پنڈی میں رہنے والے مقتدرہ جس کو کچھ عرصہ بعد اسرائیل سے تعلقات کا بخار چڑھتا تھا ان کی آنکھیں اب کم از کم کھل جانی چاہئے،میں نے اس وقت بھی سینیٹ کے فلور پر کہا تھا کہ یہ ریاست پاکستان کی پالیسی اور پاکستانی عوام کے جذبات کی توہین ہے اور انکے شناختی دستاویزات منسوخ کرکے ان سے پاکستانی شناخت واپس لی جائے۔
اپنے پیاروں کے لاشے ملبے سے نکال نہیں پارہے۔۔!
یہ کیسی بے بسی ہے مالک ۔۔۔!
جو ازمائش اہل غزہ پر آئی ہے ۔۔۔!
اور جو صبر یہ کر رہے ہیں ۔۔۔!
اس کا اجر صرف اللہ ان کو دے سکتا ہے ۔۔۔!
اور اس نے ان سے بہترین وعدہ کیا ہوا ہے۔۔۔!
اس وقت یہ امت کی بہترین جماعت ہیں۔۔۔۔
🔴 اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ آپ کی حمایت دراصل بیت المقدس کی حمایت ہے۔
اب پاکستان کو بھی چاہئے کہ فلسطین کی امیدوں پر پورا اتریں اگر آپ اس پیغام کیساتھ متفق ہیں تو ریٹویٹ کرکے اس پیغام کو پھیلائیں۔
کھیلوں___میں وقت گنوا بیٹھے ہیں،
شمشیر زنی_________ نہ یاد رہی
جو کام ہمارے ذمّے________ تھا
اس کام کو کرنا بھول______ گئے
ہم شیر بھی تھے شاہین بھی تھے،
پر "وہن______" ہمیں تو لے ڈوبا
ہر باطل_____ سے ڈر جاتے ہیں
الله______ سے ڈرنا بھول گئے
#Yemen's Armed Forces spox: We targeted enemy (Israel) positions with ballistic missiles and drones... This is third operation in support of our brothers in #Palestine...We will continue to carry out more qualitative strikes with missiles & drones until #Israeli aggression stops.