مولانا صاحب دوسروں سے سوال تو بڑے کرتے ہیں، خود اپنے ہی گھر میں اتنے ماہرین ہونے کے باوجود نیب کے 26 سوالوں کا ��و��ب کیوں نہیں دیتے؟ کروڑوں ٹیکس دینے والا پاکستان پوچھ رہا ہے: مولانا صاحب، آپ نے کتنا ٹیکس دیا؟ مصور عباسی
شرافت کا لبادہ اوڑھ کر عوامی وسائل کی لوٹ مار کرنا بدت��ین منافقت ہے۔ عوامی خدمت کے دعوے کرنے والوں کو پہلے اپنے کردار اور مالی معاملات کا جواب دینا چاہیے۔
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
#شرابی_اسد_محمود
دین کی خدمت اور دین کے نام پر سیاست کرنے میں بہت فرق ہے۔ جو لوگ مذہب کو اقتدار اور ذاتی مفادات کا ذریعہ بناتے ہیں، انہیں عوامی احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا#شرابی_اسد_محمود
شرافت کا نقاب اوڑھ کر عوامی وسائل کی لوٹ مار کا کاروبار چلانا منافقت کی بدترین شکل ہے۔ مفاد پرستانہ سیاست نے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
#ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا#شرابی_اسد_محمود
@InvestigatePak جامعہ قاسم العلوم ملتان کا انتظامی کنٹرول اور اسعد محمود کی مبینہ تقرری ایک سنجیدہ سوال ہے! مولانا فضل الرحمن کو بتانا ہوگا کہ کیا دینی ادارے قانون اور ضوابط کے تحت چلیں گے یا خاندانی اثر و رسوخ کے تابع ہوں گے؟ شفافیت اب ضروری ہے۔
@InvestigatePak اسلام آباد کی G6 رہائش گاہ سے جڑے امان اللہ نامی شخص کو NHA کے اربوں روپے کے ٹھیکے دیے جانے کا انکشاف! کیا یہ محض ایک اتفاق ہے یا اختیارات کے ناجائز استعمال کی کھلی داستان؟ عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن کی ملاقات، اس موقع پر دونوں کے درمیان شطرنج کا دوستانہ مقابلہ بھی ہوا۔
وزیراعلیٰ نے عبدالرحمٰن کی ذہانت اور صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، جبکہ ان ��ے بے روزگار والد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے باصلاحیت بچوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ترقیاتی وژن کے تحت بلوچستان کی پہلی Investment & Trade Expo 2026 کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو BUITEMS یونیورسٹی کوئٹہ میں ہوگا۔
یہ تاریخی ایکسپو بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، فشریز اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولے گی، جس سے صوبے کی معیشت مضبوط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
آئیے! سرمایہ کاری، تجارت اور خوشحالی کے نئے سفر میں بلوچستان کا ساتھ دیں۔
📍 BUITEMS University, Quetta
📅 18–19 November 2026
#BalochistanInvestmentExpo2026 #InvestInBalochistan #EconomicGrowth #SarfrazBugti #Balochistan
کوئٹہ کے ایک شہری کی ہمشیرہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ہر ممکن معاونت فراہم کی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا وژن ہے کہ مشکل حالات میں کسی شہری کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
عوامی خدمت اور فلاح و بہبود حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
#MirSarfrazBugti #Balochistan #Healthcare
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی دلچسپی اور حکومتِ بلوچستان کے اقدامات سے تھلیسیمیا سینٹر کی اپ گریڈیشن نے سینکڑوں خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔
اب مریضوں کو مفت خون، ٹیسٹ، ادویات اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ شادی سے قبل تھلیسیمیا اسکریننگ کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جا سکیں۔
یہ صرف ایک طبی سہولت نہیں بلکہ ان خاندانوں کے لیے امید، آسانی اور زندگی کا سہارا ہے جو برسوں سے اس بیماری کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا وژن: علاج بھی، سہولت بھی، عوام کی خدمت بھی.
#CMBalochistan #SarfrazBugti #HealthReforms #Balochistan
The narrative of living a humble life collapses the moment billions in benami assets get exposed. The public deserves transparency, not empty claims and deflective speeches.
#امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ#حرام_خور_فضلو