بائیکاٹ کا شور ہے، ایک طرف پی ٹی آئی اور دوسری طرف احتجاج کرنے والے بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں، مگر چوہدری یاسین صاحب شہر والی سیٹ ہم بڑی لیڈ سے جیتے، لیکن ان کی آبائی سیٹ کے 30 پولنگ اسٹیشنز پر قبضے اور دھاندلی کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں، اس لیے یہ نتائج قبول نہیں کیے جا سکتے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
شرجیل میمن نے صحافی سے موئل لے کر بتایا کہ الیکشن مینڈیٹ اسطرح چوری کیا گیا
مینڈیٹ کسی اور کا تھا مینڈیٹ چوری کیا گیا، مسلم لیگ ن اقتدار پر قابض ہوئی، نواز شریف بھی ہمیشہ چور دروازے سے اقتدار میں آیا ابھی مریم نواز بھی چور دروازے سے اقتدار میں آئی ہیں، شرجیل میمن
داد دینی پڑے گی شرجیل میمن صاحب کو!.👏
جس سادگی سے انہوں نے موبائل کی مثال دے کر سمجھایا کہ "مینڈیٹ کیسے چوری ہوتا ہے"۔ ایک مثال دے کر انہوں نے ن لیگ کی پوری سیاسی تاریخ بیان کر دی۔
@sharjeelinam
A single product image can now become four unique UGC style creations , from lifestyle moments and selfie shots to influencer inspired flat lays , all with just one prompt. No extra photoshoots or repeated setups required.
Flint Image Edit on @eachlabs delivers advanced image quality while costing around 67% less than traditional generation. Create multiple realistic variations with the cost of a single generation.
Premium visuals made more accessible.
ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر آپ دھاندلی میں ملوث نہیں تو صاف و شفاف تحقیقات کریں، ری پولنگ کرائیں اور میرپور ڈویژن و کوٹلی کے عوام کے ساتھ انصاف کریں۔ کارکنوں کو یقین دلاتا ہوں، ہر چوری شدہ سیٹ اور ووٹ واپس دلاؤں گا، دھاندلی سے چوری شدہ نتائج تسلیم نہیں کریں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
کشمیر کے یہ الیکشن اہمیت رکھتے ہیں، لیکن ووٹ سے زیادہ اہم جان ہے، کشمیر میں لوگ شہید ہو رہے ہیں،پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس بحران کا حل موجود ہے۔ ہم چاہتے ہیں سچ اور مفاہمت کا کمیشن قائم کیا جائے، رپورٹ آنے تک احتجاج بند کیا جائے، تاکہ کشمیری عوام امن، کاروبار اور روزگار کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
آپ نے دو اگست کو تیر پر مہر لگانا ہے اور پیغام دینا ہے کہ مظفرآباد کا مطالبہ سچ اور مفاہمت کا کمیشن قائم کرنا ہے، کشمیر میں امن، مسائل کا خاتمہ، حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور نوجوانوں کو حقِ روزگار دلوانا ہے، یہ حقوق الیکشن جیت کر حکومت بنا کر دلواؤں گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں کشمیری عوام کا جوش و جذبہ قابلِ دید ہے، اپنی پارٹی اور اپنے لیڈر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے عوامی محبت، اعتماد اور بھرپور شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پیپلز پارٹی کے لیے عوامی حمایت مسلسل موجود ہے۔ کشمیری عوام اپنے مستقبل کے بہتر فیصلوں کے لیے پرعزم نظر آتے ہیں، وہ کسی کو اپنے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے اور ووٹ صرف تیر کا ہوگا۔
#VotePeDakaNamanzur
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیر ہی کرے گا کشمیر کی عوام کرے گی، کشمیر کا فیصلہ نہ پنجاب کرسکتا ہے، نہ اسلام آباد کرسکتا ہے، نہ پختونخوا نہ بلوچستان کرسکتا ہے کشمیر کا فیصلہ مظفر آباد کرے گا، کشمیر کا فیصلہ میرپور کرے گا، کشمیر کا فیصلہ پونچھ اور راولاکوٹ کرے گا۔”
— چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#KashmirPeDakaNamanzur #VotePeDakaNamanzur
Agent Two is the first AI agent in a while that actually made me stop scrolling.
The combination of creative expertise, memory, and working in the background sounds genuinely useful. Looking forward to seeing what the next 11 days brings...
کام کم، واویلا زیادہ، یہی ہے ن لیگ کی سیاست۔ پنجاب اور سندھ کی ترقی، سڑکوں، پانی، اسپتالوں اور عوامی فلاحی منصوبوں کا موازنہ کریں تو فرق صاف نظر آتا ہے۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، سچ سامنے آ ہی جاتا ہے۔ چاند پر تھوکا جائے تو واپس اپنے ہی چہرے پر آتا ہے۔ تم ووٹ چوری کرو، ہم کام کر کے عوام کے دل جیتیں گے۔
@BBhuttoZardari@MaryamNSharif@Marriyum_A
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
ابتدا دھاندلی، انتہا دھاندلی۔ کبھی آئی جے آئی کی مہربانی، تو کبھی اصغر خان کیس کا سہارا، کبھی آر او الیکشن کی انجینئرنگ۔ ن لیگ دھاندلی کی پیداوار ہے، وہ عادی مجرم ہے، جس کا نظارہ کشمیر کے انتخابات میں دیکھا گیا۔ لیکن پیپلز پارٹی ان دھاندلی کے پالوں کا مقابلہ آخری حد تک کرے گی اور عوام کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دے گی۔
سوال یہ ہے کہ کیا 2024 کا مینڈیٹ واقعی عوام کا تھا؟
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
مظفرآباد جاگ اٹھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کے حق میں عوامی جوش و جذبہ عروج پر ہے۔ کارکنان اور عوام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کشمیریوں کی آواز بلند کرنے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔ عوامی حمایت اور اعتماد فتح کی نوید بن رہا ہے۔ عوام کا اعتماد تیرکا نشان ۔
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur