کامران الیاس زندہ ہے ۔۔۔
جن کا تعلق ضلع کوٹلی سے ہے ۔۔۔
سوشل۔میڈیا پر پولیس ۔کی فائرنگ سے قتل کی خبریں گردش کر رہی تھی آج اچانک مردہ زندہ ہو گیا اور ویڈیو بیان جاری کر دیا
میں زندہ ہوں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ ساری خبریں بےبنیاد ہیں ۔۔۔۔
سوشل۔میڈیا پر چلنے والی 99% جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں شہری احتیاط کریں ۔۔۔ کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے تحقیق ضرور کریں ،
مولانا اسحاق بیان کر رہے ہیں کہ اصحاب رسول کی سنت ہے کہ وہ اپنا نسب اسلام بتاتے تھے۔
حضرت سلمان فارسی سے کسی نے پوچھا آپ کا نسب کیا ہے تو انہوں نے کہا سلمان ابن اسلام۔
بلال حبشی جب مسلمان ہوئے تو عمر فاروق جیسے خلیفہ نے انہیں سیدنا بلال کہا۔ مسلمان کی شناخت قوم نہیں بلکہ اسلام ہے۔
مصور پاکستان علامہ اقبال نے اسی لیے کہا تھا
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
اس کے بعد مسلمانان برصغیر نے اپنی قوموں کو پس پشت ڈالا اور نعرہ لگایا
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ ال اللہ۔
اس نعرے نے پھر ایسا جادو کیا کہ اللہ کریم نے ہمیں پاکستان جیسا تحفہ دیا۔
آج پھر ہمارا دشمن ہمیں بلوچ، پٹھان، سندھی، پنجابی، گلگتی اور کشمیری کے نعرے سیکھا رہا ہے۔
کہیں دشمن کے آلہ کار پشتون کارڈ کھیل کر اور جرگے منعقد کر کے افغانسان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں، کہیں بلوچ قوم کا نعرا مار کر غیر بلوچ مزدوروں کو قتل کیا جا رہا ہے اور کہیں نام نہاد کشمیری سردار ابراہیم اور سردار عبدالقیوم جیسے قائدان ملت کو گالیاں بک کر کشمیریت کو ہوا دے رہے ہیں۔
یہ جان لو بقا پنجابی، پٹھان اور کشمیریت وغیرہ میں نہیں، ہماری بقا پاکستان میں ہے کیونکہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور ہم اس کے محافظ ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
کوئی انکار کر سکتا ہے کہ جاوید بھٹانوی کے سیٹ پر میرے کارکن کو شہید کر کے شکست کو جیت میں تبدیل کیا گیاچوہدری یاسین صاحب نے پارٹی کے حکم پر دو نشستوں سے الیکشن لڑا اور جنرل فیض کے دور میں دونوں سیٹیں جیتیں۔ انہوں نے میرپور شہر کی نشست بھی کامیابی سے حاصل کی، تو وہ آج کیسے شکست کھا سکتے ہیں؟
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
First Lady Bibi @AseefaBZ, MNA, was today briefed on the vision and implementation roadmap for the proposed Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC) Comprehensive Stroke Center.
ن لیگ والے کیسے کہہ سکتے ہیں کہ دھاندلی نہیں کرتے؟ یہ نسل در نسل دھاندلی کرتے آ رہے ہیں۔ انہوں نے میرپور ڈویژن میں دھاندلی کر کے جھوٹے نتائج عام کیے، ان کو اپنی کارکردگی کی وجہ سے ووٹ نہیں ملتا، اس لیے آپ کے ووٹ پر ڈاکا مارنا چاہتے ہیں، مظفرآباد ڈویژن میں رہنے والے دھاندلی کی سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
نوازشریف پہلی دفعہ پنجاب کے وزیراعلیٰ اور وزیراعظم دھاندلی کی وجہ سے بنے۔ تیسری دفعہ وزیراعظم آر او الیکشن کی وجہ سے بنے۔ آج جو وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے ہیں، وہ کارکردگی یا عوام کے ووٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ فارم 47 کی وجہ سے بیٹھے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ اس جماعت سے ہے جو نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہے۔ تاریخ میں یہ لوگ عوام کے ووٹ کی طاقت سے نہیں جیتے۔ پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار تحفے میں نہیں لیا۔ کشمیر کے عوام بہادر ہیں، کسی سے نہیں ڈرتے اور اپنے ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ آپ کے سامنے ہے، پیپلز پارٹی تین نسلوں سے کشمیر کی جدوجہد عالمی سطح پر لڑتی آ رہی ہے اور تین نسلوں سے پاکستان کے اندر مزدوروں، کسانوں سمیت ہر طبقے کی آواز بن رہی ہے، آج کشمیری عوام کا پیپلز پارٹی کے لیے جوش و جذبہ قابلِ دید ہے، دو اگست کو عوام کی جیت، تیر کی جیت اور کشمیر کی جیت پکی ہو چکی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
کراچی کے چیلنجز ہیں، کیونکہ کراچی شہر نہیں، ملک ہے۔ پورے پاکستان سے لوگ روزگار، کاروبار اور علاج کے لیے سندھ آتے ہیں۔ پیپلز پارٹی لسانیت یا نفرت کی سیاست نہیں کرتی، ہم سب ایک ہیں۔ سندھ کے باشعور لوگوں نے ن لیگ کو مسترد کیا، وہ خیراتی مینڈیٹ سے حکومت میں بیٹھی ہے۔
سینئرصوبائی وزیراوروزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفنرنس
@sharjeelinam
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلا رنگ و نسل عوام کے لیے کام کیا ہے۔ جہاں صدر آصف علی زرداری کا آبائی گاؤں واقع ہے، وہاں سے بھی پیپلز پارٹی نے ایک پنجابی آرائیں امیدوار کو ٹکٹ دے کر کامیاب کرایا۔ دوسری جانب، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ لسانی اور صوبائی تقسیم کی سیاست کی ہے۔ اگر کوئی غیرجانبدار جائزہ لے تو واضح ہو جائے گا کہ سندھ میں صحت کے شعبے میں ہونے والا کام ملک بھر میں اپنی مثال آپ ہے۔
سینئرصوبائی وزیراوروزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفنرنس
@sharjeelinam
ہر پارٹی کو حق ہے کہ وہ کسی فورم پر جا کر اپنی بات کرے،ہر الیکشن میں ہارنے والا روتا ہے، مگر صحیح رونے کو سننا چاہیے تاکہ یہ رونا ختم ہو اور پاکستان جمہوریت کی اچھی مثال بن کر آگے بڑھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
ن لیگ نے کشمیر انتخابات میں عوام کو مارا، اس کا برا حال کیا، ان کو زخمی کیا، ان پر چڑھائی کی، پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا، ان کے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کر لیا، اور ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پریزائیڈنگ آفیسر دو لڑکوں سے ن لیگ کے حق میں ٹھپے لگوا رہا ہے۔ ن لیگ نے اس طرح مینڈیٹ لیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
سندھ میں اردو بولنے والے بھی لوگ اسمبلی ممبر ہیں اور پنجابی بولنے والے لوگ بھی اسمبلی کے ممبرز ہیں۔ پیپلز پارٹی صوبوں یا زبان کی بنیاد پر سیاست نہیں کرتی۔ سندھ میں صحت کے شعبے میں این آئی سی وی ڈی، ایس آئی یو ٹی، چلڈرن اسپتال اور گمبٹ جیسے ادارے پورے پاکستان کے عوام کو مفت سہولیات فراہم کر رہے ہیں، جہاں شناختی کارڈ یا ڈومیسائل نہیں دیکھا جاتا۔
سینئرصوبائی وزیراوروزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفنرنس
@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی نے 1974 میں کشمیر کو پارلیمانی سیاست کا حق دیا تھا، آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی بات کرتے ہیں، کیونکہ جب تک حقِ حاکمیت نہیں دیا جائے گا، خود مختاری یقینی نہیں بنائی جا سکتی۔
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کی لاہور میں پریس کانفرنس
@S_HassanMurtaza
اور آرٹ کے مختلف مقابلے منعقد کیے گئے۔
میئر عبدالرؤف غوری نے تقریب میں طلبہ و طالبات میں شیلڈز، اسناد (سرٹیفکیٹس) اور خصوصی انعامات تقسیم کیے اور طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی بھی کی.