What is happening to women, professors, elders in Pakistan is alarming today. All of them beaten by police for simply peacefully standing in protest for respect of constitution in Pakistan with their families.
Where are we heading? A Nation that doesn't respect teachers, women and elders..what society will it create?
✴کہیں دیر نہ ہو جائے💔
وی پی این کے باعث
#ReleaseImranRiazKhan
پینل نہیں ہو سکتا اسکا حل یہ ہے کہ
ٹیگ کے ساتھ ہر اردو یا انگلش ٹویٹ میں
Imran Riaz Khan
انگلش میں ضرور لکھیں ۔ انکی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں بعد میں رونے سے اچھا ہے ابھی پوری قوت سے الفاظ کا طویل ترین جلوس نکالیں
ابھی ۔۔۔ابھی
الفاظ نہیں ہیں میرے پاس آپ جیسے لوگوں کیلیئے۔ آج آپ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر مجھے اپنے اوپر شرم آرہی ہے۔ نہ جان کی پرواہ نہ مال کی، نہ دولت کی لالچ نہ طاقت کی۔ انکل آپ تمام لوگوں نے اپنا حق ادا کر دی�� ہے، ہم آپکے مقروض ہیں اور ہمیں آپ سے سیکھنا چاہیئے۔
لاہور والوں نے پھر جشن ر��ھ لیا ہے لبرٹی 🤦
او کپتان کو پہلے زمان پارک خیریت سے پہنچ لینے دو۔۔
ویسے بھی اس طرح کا جشن نہیں بنتا۔۔ بہت سے لوگوں کے گھر میتیں پڑی ہیں ابھی۔۔
یہ ناقابل یقین ہے ۔۔ کیسے گرفتار خواتین کو ویران قبرستان میں لیجایا جا سکتا ہے ۔۔۔ ان درندوں کو اس وحشت کا حساب دینا ہو گا
مجھے تو سن کہ یقین نہیں آرہا کیا یہ ہے وردی !!!!
We are living in a country
where Even
Chief Justice is a Hostage President is Hostage
Nation is Hostage
Constitution is Hostage
Human Rights are Hostage
[ We are a Hostage Nation ]
@UNHumanRights@hrw@AJEnglish@AJENews
پاکستانیوں یہ ہے وہ NRO جو 13 جماعتوں کا اتحاد بناکر شہباز، نواز،زرداری، فضل الرحمن جیسے چوروں ڈاکوؤں کو دیا گیا۔ یہ سب چور بے گناہ ہورہے ہے
اور عمران خان کو صادق اور امین ہے اسکے خلاف جعلی مقدمات بنا کر اغوا کرلیا گیاہے۔
عمران خان نے قوم کو شعور دے دیا اب ہماری باری ہے ہم جدوجہد کرے سب سڑکوں پر باہر نکل آئے یہ بوسیدہ نظام ختم ہوجائے گا انشاللہ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
#عمران_خان_کو_رہا_کرو #نکلو_خان_کی_جان_بچاو