موروخہ پندرہ مئی کو محکمہ بی اینڈ آر سب انجینئر کا ٹیسٹ خضدار میں منعقد ہوا ۔ جس میں موبائل ، نکل کے مواد اور جعلی امیدواروں نے ٹیسٹ دیا ۔ہم سی ایم بلوچستان اور چیف سیکٹری سے اپیل کرتے ہیں کہ سب انجنئیرز کے آسامیوں کو کمشن کے زریعے لی جائے۔ @Jamkamalkhan4@cs_balochistan
CT scans and MRI cannot be performed at Khuzdar DHQ Hospital simply because there is no electricity supply for twenty-four hours, which is an injustice to the people of Khuzdar .
#saveDHQkhuzdar
ایس ایس ایف کے سابقہ چئیرمین فضل یعقوب بلوچ کا معروف وکلیل اور انسانی حقوق کی علمبردار ایمان حاضر مزاری صاحبہ سے ملاقات اور انہیں خضدار انتظامیہ کی جانب سے کتب میلہ پر پابندی اور منتظمین کو ہراساں کرنے کے متعلق قانونی چارہ جوئی پر تفصیلی گفتگو ہوئی.
1/2