ڈائریکٹر آف کالجز کی جانب سے بے وقت اضافی فیس نوٹیفیکیشن اجرا و ڈگری کالج خضدار طلبہ کے بنیادی مسائل پر ارباب اختیار کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ، طلبہ کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں
( ایس ایس ایف)
https://t.co/8vY9fNoflZ
سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے نمائندے خضدار کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات اور اساتذہ کو 6 اگست 2023 بروز اتوار ڈگری کالج خضدار میں منعق�� ہونے والے پروگرام کے متعلق آگاہی سمیت شرکت کی دعوت دے رہے ہیں، دوسری جانب شہر کے مختلف مقامات پر آگاہی پمفلٹ بھی آویزاں کر رہے ہیں
#SSF
سیو اسٹوڈینٹس فیوچر کے نمائندے بوائز ڈگری کالج خضدار میں گزشتہ دس روز سے جاری ہیلپنگ ڈیسک میں طلبہ کی مدد و رہنمائی اور کیریئر کاونسلنگ کرتے ہوئے۔
#RightCareerBrightFuture
https://t.co/Dz0InN2zSu
انجنیئرنگ یونیورسٹی خضدار میں فورسسز کی جانب سے طلبہ کے پر رامن احتجاج پر دھاوا و گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
(ایس ایس ایف)
https://t.co/zAjBjwt4Ig
طلباء و طالبات آنلائن رجسٹرین طریقہ کار، ٹیسٹ سیلیبس، کالجز/ جامعات، اندرون و بیرون ملک تمام تعلیمی اداروں کی جانکاری، فیکلٹی و شعبہ جات سمیت دیگر ہمہ قسم رہنمائی کے لئے SSF نمائندوں سے رجوع کریں.
0332-1312619
[email protected]
https://t.co/flijZ1Vu6C…
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار، جامعہ بلوچستان، جامعہ تربت کے مسائل کو سنجیدہ سمجھ کر حل کیا جائے اور نصیر آباد ریجن کو جامعہ کی فراہمی یقینی بنانے سمیت سکندر یونیورسٹی خضدار و دیگر اداروں کے قیام کو فوری عمل میں لایا جائے.
(ایس ایس ایف)
https://t.co/DeoP8e8ThM