نسیم شاہ پر دو کروڑ روپئے کا جرمانہ واپس لینا چاہیے۔ اچھے زمانے میں دلیری دکھانا یا دل کی بات کرنا سراہا جاتا تھا۔ وہ سپورٹس مین ہے کوئ چمچہ نہی کہ وہی کرتا رہے جو اب کرکٹ میں رواج بن چکا۔ چاپلوسی۔ جس کی وجہ سے کرکٹ تباہ ہوئ۔ خاص طور پر فاسٹ بولر سے چمچہ گیری کی امید رکھنا ایسی ہی ہے جیسے ریس کے گھوڑے کو ٹانگے پر لگانا۔ خدا کا خوف کریں اور شرم کریں۔ چاپلوسی کو قومی تشخص نہ بنائیں۔ واپس لیں اس فیصلے کو۔ میرا سلام ہے نسیم شاہ کو۔
اُمت مسلمہ کےواحد رہنماعمران خان نےدنیا کو یہ پیغام دیا کہ حضرت محمد ﷺ ہمارےدلوں میں بستے ہیں اور اُنکی حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن قرار دیا گیا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
آج صبح میں ایرانی ٹی وی پر ایک ایرانی فوجی کمانڈر کا بیان تھا تو میری آنکھیں بھر آئیں انکا کہنا تھا۔ بزدل دشمن نے اچانک پیچھے سے وار کر کے ہمارے رہبرِ انقلاب، شہید آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کر دیا۔ پھر ان کا ایک بڑا یہودی فخر سے کہتا ہے کہ ہم نے علیؑ سے خیبر کا بدلہ لے لیا۔
اس دن سے ہمارے جوانوں نے ٹھیک سے نیند بھی نہیں لی۔
اے دشمنو! اگر ہمت ہے تو اپنی فوجیں ایرانی سرزمین پر بھیج دو۔ علیؑ کے شیر تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ ہم تمہیں بتائیں گے کہ خیبر کیا تھی اور خیبر میں تمہیں کیسے پسپا کیا گیا تھا۔
ہم��رے جوانوں کے پاس تمہاری فوج کی طرح شراب و کباب نہیں ہیں۔ بلکہ ہمارے مجاہدین کی خوراک میدانِ جنگ میں بھی وہی ہے جو رسولِ اللہ ﷺ کی سنت ہے — چنے، پانی اور کھجور۔
یاد رکھو! ہمارے جوانوں کے حوصلے ایمان سے بلند ہیں، اور وہ ہر وقت حق کی خاطر قربانی دینے کے لیے تیار کھڑے ہیں۔
— ایرانی کمانڈر علی فدوی
منقول
برازیل کے صدر نے کل باہر آکر چند ایسے الفاظ کہے جنہوں نے رائے عامہ کو یکسر بدل دیا۔
برازیل کے صدر:
"ہم ٹرمپ سے ہدایات نہیں لیں گے۔ ہم بچے نہیں، وہ چاہتا ہے کہ ہم جنگ میں داخل ہوں اور اسپین کو کھانے پینے کی اشیاء برآمد کرنا بند کردیں لیکن ہم اسے انکار کرتے ہیں۔ اسپین کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں اور دنیا اب زیادہ ترقی یافتہ ہو چکی ہے۔"
امریکہ ہر سال برازیل سے گندم، چاول اور کافی درآمد کرتا ہے اور ہم نے انہیں ان مصنوعات کی برآمد روک دی ہے۔
امریکہ دولت کے حصول کے لیے مشرق وسطیٰ کو مستقل ہنگامی حالت میں رکھنا چاہتا ہے۔ تمام عرب ممالک کو شانہ بشانہ کھڑا ہو جانا چاہیے۔ آپ مضبوط اور خود کفیل ہیں؛ آپ کو اس شخص (ٹرمپ)کی ضرورت نہیں ۔ وہ اب مدد مانگ رہا ہے، امریکہ اپنی تاریخ میں پہلی بار ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ اے عرب کے لوگو ! اپن�� ملکوں کی حفاظت کرو۔"
مطلب اب مریم نواز بھی ادارہ بن گئیں ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ مطلب 13 ارب کا جہاز۔ انگریز پائلٹ�� 86 کروڑ کا بجٹ چھ مہنے کے لئے۔ اور پاکستانی سوال کریں تو انکی توہین ہو جاتی ہے۔ خود کو ادارہ کہتے ہیں۔
فارم 47 پر جیتے ہوئے لوگ قوم کا پیسہ برباد کر رہے ہیں۔ اور دھمکیاں چیک کریں
بحرمین شریفین کو تو کوئی خطرہ نہیں البتہ قبل اول بیت المقدس کافروں کے تسلط میں ہے ۔ مسجد اقصی کو منہدم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں۔۔ آپ کی قوم۔۔ آپ کی جری سپاہ اس کے لئے کیا کررہی ہے؟
بیچارے فلسطینی بے یار و مددگار ہیں۔ ان کے پاس اپ کو دینے کے لئے ڈالر اور ڈیزل نہیں لہذا ان کے معاملے میں آپ اور جری سپاہ کا ایمان مقامی مسجد میں اعتکاف بیٹھ جاتا یے کیا ؟؟
مٹی کھودتے کھودتے انہوں نے ملک کی جڑیں کھود دی ہیں، انہوں نے چار سال اسی طرح کے لاروں اور جھوٹ کی کہانیوں سے گزار دیئے، انکی زبان سے نکلا ایک ایک لفظ اُلٹا پڑتا رہا، ماضی کے انکے بیانات اور ان کا چار سال کا عملی کردار منافقت اور بے اصولی کے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے، ان کا ہر آنیوالا دن بھی اس ملک اور قوم پر بھاری پڑے گا لیکن انکو لانے والوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کیونکہ جب تک عمران خان زندہ ہے، ریاست کسی کو بھی اقتدار میں برداشت کر سکتی ہے عمران خان کو نہیں
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپےفی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔مریم نواز
مریم نوازصاحبہ میں قربان جاؤں آپکےلگزری جہاز اور جہاز کے21 سو لیٹر فی گھنٹےپٹرول خرچے پر آج ہمارے لئیےپٹرول فی لیٹر331روپےفی لیٹر ہے،اب بتائیں ہم کیا کریں ؟
ابھی تو حکومت نے مہنگا تیل خریدا ہی نہیں ہے ، لیکن پاکستانیوں کو سستا خریدا ہوا پٹرول بھی مہنگا بیچنا شروع کر دیا ہے-
جس حکومت کو پتہ ہو کہ وہ نہ عوام کی ووٹوں کی وجہ سے آئی ہے اور نہ ہی اس نے آئندہ ��ھی آنا ہے، وہ ایسی ہی بے رحم ہو سکتی ہے-
جس خان کو عوام کی فکر ہوا کرتی تھی، وہ قیمتوں کو بڑھانے کے بجائے گھٹایا کرتا تھا، اسے ان وحشیوں نے جیل میں ڈال رکھا ہے-
#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
Idiot. I am at war with socio economic and political evils of all kinds in this country which you are neither aware of nor can even comprehend. You are a middle class disciple of Mazaris. This is enough insult to your intellect and spirit both but you are again unaware of that.
🚨🚨
I don’t know if anybody in Jawad Ahmad’s family is sincere with him or not, gentleman has very serious mental disorder/anger issues and need immediate therapy session or maybe admission in the psychiatric ward too.. Do it before it’s too late and some disaster happens!
فواد چوہدری صاحب ،
فوج سے سپیس عوام نے لے ��ر دینی تھی اور عوام نے آٹھ فروری کو ہمارے حق میں فیصلہ کر دیا
مطلب خان کی سیاسی حکمت عملی کی عوام نے تائید کر دی
ایک فریق آئین کو ہی نہیں مان رہا تو کیا اسے آئین کا تابع ہونے کا مشورہ دینے کی ضرورت ہے یا عوامی مینڈیٹ والوں کو غیر آئینی اقدام کرنے والوں کا تابع ہونے کا؟
ملک آئین کے مطابق چلانا ہے یا چند جنرلوں کی خواہشات کے مطابق ؟
کبھی ایوب کبھی یحییٰ کبھی ضیاء کبھی مشرف اور کبھی عاصم منیر ؟
کیا دائرے میں ہی گول گول گھومنا ہے ؟
اور اگر جرنیلوں کے سامنے بھاؤ تاؤ کر کے ہی ملک چلنے ہیں تو پھر عمران خان سیاست میں آئے ہی کیوں ؟ جب اس بھاؤ تاؤ کر کے سپیس لینے کے ماہر نواز زرداری سیاست میں موجود تھے -
آپ نے سارا وقت جنرل باجوہ سے انگیجمنٹ کی۔ انہوں نے آپکے پلے کیا چھوڑا ؟
آپ بار بار کہتے ہیں فوج سے رابطہ ختم نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ آپ کا جنرل باجوہ سے بھرپور رابطہ تھا۔ کیا انہوں نے آپکے رابطے کا احترام کیا۔ انکے لگائے ہوئے سارے جرنیلوں نے آپ کے حلقے سے ایک سیاسی نابالغ کو فارم 47 پر جتوا کر اسمبلی میں بھجوا دیا۔ آپ تو انگیجمنٹ والا رویہ رکھتے تھے۔ انکا احترام بھی کرتے تھے۔ سیاسی رموز سے بھی واقف تھے۔ پھر انہوں نے آپکی جگہ پر ایک نابالغ کو چنا۔
کئی بار میز پر بیٹھ کر ہارتے جانا اور بیٹھے رہنے سے ہار کر میز سے اٹھ جانا بہتر ہوتا ہے۔
باقی یقین کریں ملک سے باہر ایک ایک دن مشکل گزرتا ہے۔ دعا ہے خان صاحب ��یل سے باہر آئیں اور ہم بھی آپکے برابر والی چھت پر پتنگ چڑھائیں تُنکے ماریں پیچے لڑائیں۔ کیوں پاکستان سب کا ہے۔ اس کی رجسٹری ہمیں ملک بدر کرنے والے جرنیلوں نے نہیں کروا رکھی۔
کیا پاکستان کی حکومت امریکی منسٹر کی اس گھٹیا اور توہین آمیز بات کی کوئی مذمت کرے گی جو اس نے ہمارے پیغمبروں کے بارے میں کہی ہے؟ آخر یہ وہی ملک ہے جہاں عمران نے ڈرے بغیر ببانگ دہل اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران کھڑے ہو کر پوری دنیا کو بتایا تھا کہ ہم اپنے دین کے بارے میں ایسی گستاخی برداشت نہیں کرتے اور ہمیں اس سے تکلیف پہنچتی ہے۔ کیا آج بھی ویسا ہی موقف اپنایا جائے گا، یا خاموشی کو ترجیح دی جائے گی۔
#ShameOnTrump
#NoToIslamophobia
آیت اللہ خمینی چاہتے تو ایکسائز اسلام آباد سے تین نان کسٹم گاڑیاں لے کر اپنی تینوں بیویوں کو دے کر غیرت کا سودا کر لیتے لیکن انہوں نے شہادت کا انتخاب کیا۔
آیت الله خامنائی کے ساتھ شہید ہونے والے پچاس لوگوں میں ایک صحافی بھی تھا جو اگر چاہتا تو "سرعام" اسرایلی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے خامنائی کے خلاف اپنی سیاسی جماعت بناتا' شہر شہر جلسے کرکے خامنائی کو لتاڑ کر شہرت حاصل کرتا پر اس نے اس کے برعکس غیرت اور جرات سے سچائی کے ساتھ کھڑے ہو کر سرعام خامنائی کے ساتھ شہید ہونے کو چنا بالکل ارشد شریف کی طرح -
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور ��ہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کا آصف زرداری کے سابق وزیراعظم جناب عمران خان سے متعلق بیان کی شدید مذمت اور ردِ عمل:
پاکستان تحریک انصاف، آصف زرداری کے اس شرمناک�� غیر ذمہ دارانہ اور سطحی بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ “مردوں کی طرح جیل کاٹو، عورتوں کی طرح آنسو نہ بہاؤ”۔ یہ بیان نہ صرف پاکستان کے سب سے مقبول اور عوامی مینڈیٹ رکھنے والے رہنما کے خلاف گھٹیا طرزِ سیاست کی عکاسی کرتا ہے بلکہ براہِ راست پاکستان کی ان بہادر خواتین کی توہین بھی ہے جنہوں نے آمریتوں، جبر اور سیاسی انتقام کے خلاف سینہ سپر ہو کر جیلیں کاٹیں، سختیاں برداشت کیں اور تاریخ میں اپنا نام ثبت کیا۔ ایک شخص جو فارم 47 کے سہارے مسندِ صدارت پر بٹھایا گیا ہو، اسے کم از کم اس آئینی عہدے کے وقار، سنجیدگی اور قومی اتحاد کی علامت ہونے کا لحاظ ضرور رکھنا چاہیے۔
جناب زرداری اپنی قید کو بہادری سے تعبیر کرتے ہیں، مگر قوم بخوبی جانتی ہے کہ ان کی جیل مراعات، پروٹوکول، ملاقاتوں، میڈیا ٹاکس اور ع��التوں میں باقاعدہ پیشیوں سے مزین تھی۔ انہیں مختلف شہروں میں جہاز کے ذریعے عدالتوں میں لے جایا جاتا رہا، ان کی تصاویر اور بیانات اخبارات کی زینت بنتے رہے۔ اس کے برعکس عمران خان کو ایک مکمل اندھیرے میں رکھا گیا ہے، نہ تصویر، نہ ویڈیو، نہ فیملی، رفقاء، وکلاء یا عوامی رسائی میسر ہے۔ عدالت کو جیل کے اندر لایا جاتا ہے، ملاقاتیں معطل، وکلاء سے رابطہ دشوار اور قانونی مشاورت تک میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ ایک ایسے شخص پر سینکڑوں مقدمات قائم کر کے اگر اسے اپنے وکلاء سے بھی نہ ملنے دیا جائے تو یہ انصاف نہیں بلکہ بدترین سیاسی انتقام ہے۔
اگر ہسپتالوں میں قیام یا ہسپتالوں کے اندر رہائش گاہوں میں قیامباور دیگر سہولتیں اور میڈیا تک آزاد رسائی کو “بہادری سے جیل کاٹنا” کہا جاتا ہے تو پھر یہ تو واقعی بہت بڑی "کمال بہادری" والی جیل کاٹی ہے زرداری صاحب نے۔
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان آج بھی قید میں رہ کر عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں، وہ استقامت، حوصلے، جمہوریت، اور اصولی سیاست کی علامت بن چکے ہیں۔ ان پر طنز دراصل ان کروڑوں پاکستانیوں کے مینڈیٹ اور جذبات پر طنز ہے جو ظلم، جبر اور جعلی اکثریت کے نظام کو مسترد کر چکے ہیں جس کا زرداری صاحب اور انکے اتحادی حصہ ہیں۔
صدارتی منصب ذاتی عناد، گھٹیا سیاسی جملہ بازی اور مخالفین کی کردار کشی کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ جعلی مینڈیٹ کے بل بوتے پہ ہی سہی لیکن صدر کو اپنے الفاظ کا وزن اور اپنے عہدے کی آئینی حدود کا ادراک ہونا چاہیے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر مناسب، تضحیک آمیز اور تقسیم پیدا کرنے والے بیان پہ وہ قوم سے معافی مانگے ورنہ یہ قوم انکے کالج کے زمانے سے لیکر آج تک کے قصوں سے تو اچھی طرح واقف ہی ہے۔
جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک ایسا لازوال کردار ہے جس نے ثابت کیا ہے کہ اصولوں پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ لیڈر کی موت ہوتی ہے ۔ اس کی اسی ثابت قدمی نے اسٹبلشمنٹ کے چہرے پر شکست تحریر کر دی ہے