Having interesting discussion on Pak India war during PSL 25 with US Ambassador to Pakistan Ms Natali A. Baker and senior Journalist Hamid mir. Pakistan won by 6-0…
At PCL 2026 Auction Event.
عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے بھی یہی کہا تھا اس نے حکم عدولی کی اور بجٹ پیش بھی کیا پاس بھی کیا۔ عمران خان کا حکم ابھی تک وہی ہے کہ مجھ سے مشاورت کے بغیر بجٹ پیش اور پاس نہیں کرنا۔ اگر بجٹ پیش اور پاس کیا گیا تو اس کو مائنس عمران خان تصور کیا جائے گا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی عمران خان کی امانت ہے۔
وہ مہینوں سے قیدِ تنہائی میں ہیں، نہ فیملی تک رسائی نہ ذاتی معالج تک۔ عمران خان کی مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہونا چاہیے۔
مجھے اب عمران خان سمیت کسی کی پرواہ نہیں ہے۔ میں اس سارے سسٹم سے تنگ آچکا ہوں۔ شیر افضل مروت
تو سر آپ استعفیٰ دیں جان چھڑایئں۔ میرا مشورہ
شیر افضل مروت کا ردعمل چیک کریں۔
علیمہ خان نے مشتاق غنی سے کہا آپ سہیل آفریدی کی احتجاجی کال کا انتظار نا کریں بلکہ اگلے منگل اڈیالہ کے باہر 10 ہزار لوگ کے آئیں۔
جس پر مشتاق غنی نے کہا کہ کون لائے گا؟ میں اکیلا نہیں لا سکتا۔ یہاں تک کہ 35 ایم پی ایز مل کر بھی نہیں لاسکتے۔
اگرچہ حکومت اپنےعروج کے نصف النہار پر ہے۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے مگر جولائی سے اسکا زوال کی طرف سفر شروع ہوجائیگا۔ یہ تجزیہ ہے خبر نہیں۔ کسے علم نہیں کہ جب کسی حکومت یا فرد کی نظام کیلئے افادیت ختم ہوجائے تو پھر اسکا جانا ٹھہر جاتا ہے’’ صبح گیا یا شام گیا ‘‘۔سینئر صحافی سہیل وڑائچ
علیمہ خان نے مشتاق غنی سے کہا آپ سہیل آفریدی کی احتجاجی کال کا انتظار نا کریں بلکہ اگلے منگل اڈیالہ کے باہر 10 ہزار لوگ کے آئیں۔
جس پر مشتاق غنی نے کہا کہ کون لائے گا؟ میں اکیلا نہیں لا سکتا۔ یہاں تک کہ 35 ایم پی ایز مل کر بھی نہیں لاسکتے۔
مشتاق غنی نے علیمہ خان سے ملاقات میں بتایا کہ ہم 35 ناراض لوگ ہیں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعلی ، صوبائی صدر، چئیرمین اور سیکرٹری جنرل عمران خان رہائی کی کال دیں۔ علیمہ خان نے کہا میں کتنے عرصے سے کہہ رہی ہوں اڈیالہ کے باہر دس ہزار بندہ لاؤ پہلے اس پر تو عمل کر لو ۔ مشتاق غنی صاحب سے میں نے بعد میں سوال کیا کہ آپکے ساتھ اڈیالہ میں کتنے ایم ہی ایز آئے ہیں انہوں نے کہا 2،3 آئے ہیں۔
بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
کہا عمران خان اس دنیا کا فریڈم فائٹر ہے۔ عمران خان جمہوریت کی جنگ لڑ رہا ہے۔
عمران خان سے اظہار یک جہتی کے لیے اڈیالہ جیل پہنچا ہوں۔ جاوید ہاشمی
خیبرپختونخواہ میں 35 لوگوں کا فاروڈ بلاک بن گیا۔ حلف اٹھا لیے۔
عدالت نے گنڈاپور کو وزیراعلی بحال کیا تو گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ مشتاق غنی سربراہ فاروڈ بلاک
وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد پر کیا جواب دیا؟ بلوم پاکستان کے ساتھ اہم گفتگو
خیبرپختونخواہ میں 35 لوگوں کا فاروڈ بلاک بن گیا۔ حلف اٹھا لیے۔
عدالت نے گنڈاپور کو وزیراعلی بحال کیا تو گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ مشتاق غنی سربراہ فاروڈ بلاک
وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد پر کیا جواب دیا؟ بلوم پاکستان کے ساتھ اہم گفتگو
میرے خیال سے کشمیر کے لوگوں کو 12 مہاجرین کی سیٹیں ختم کرنے کے مطالبے پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ یہ 12 سیٹیں ختم ہو بھی گئیں تو اس کے سب سے بڑے beneficiary تو وہی سیاستدان ہوں گے جو آلہ کار اور سہولتکار ہیں۔
مہاجرین کی 12 سیٹیں اور وزارتیں ختم ہو کر انہی سہولتکار کٹھ پتلی سیاستدانوں کو ملیں گے۔ ایکشن کمیٹی اور انکے حمایتیوں کے ہاتھ تو کچھ بھی نہیں آنا کیونکہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے اور نا ہی لڑ سکتے ہیں۔
میرے خیال سے 12 مہاجرین کی سیٹیں ختم کرنا کا نفع نقصان سوچنے کی بجائے یہ ایکشن کمیٹی کی ضد بن چکا ہے۔ جبکہ لیڈرشپ ضد پر نہیں حکمت عملی پر چلتی ہے۔ اپنے لوگوں کا کم سے کم نقصان کروا کر اپنے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنا سب سے اہم کام ہونا چاہیے جس میں ایکشن کمیٹی کافی حد تک کامیاب بھی ہوئی کہ بجلی اور آٹے کا ریٹ انتہائی کم کروایا۔ اب بھی دباؤ ڈال کر اپنے لوگوں کے لیے اسکول، یونیورسٹی یا ہسپتال بنوائے جاسکتے ہیں۔ لیکن خدارا اپنی انا اور ضد پر لوگوں کے بچوں کی زندگیاں داؤ پر نا لگائیں
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Pakistan's only 7 seater PHEV D SUV for your family
Prices of PHEVs are expected to increase post June - but there is one company thats doing its best to facilitate customer by making sure you get your vehicle before that happens (within June) thats @CheryMasterPakistan
#CheryMasterPakistan #MasterGroup #CHERY #Tiggo8PHEV #CherySuperHybrid #CSH #ForFamily #PHEV #PremiumSUV #CarOfTheYearAwards2026 #CarOfTheYear #HybridHero
سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت الیکشن میں شکست تسلیم کرلی۔ ہار کا سارا ملبہ خالد خورشید پر ڈال دیا۔
شیخ وقاص اکرم نے یہ بھی تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کے پاس دھاندلی کے کوئی شواہد بھی نہیں ہیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
Bloom Pakistan Exclusive
سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت الیکشن میں شکست تسلیم کرلی۔ ہار کا سارا ملبہ خالد خورشید پر ڈال دیا۔
شیخ وقاص اکرم نے یہ بھی تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کے پاس دھاندلی کے کوئی شواہد بھی نہیں ہیں۔
چیئرمین PTI بیرسٹر گوہر کی اہم پریس کانفرنس..
ہم اس الیکشن کے سارے پراسس کو، کاونٹنگ کو ، فارم اور رزلٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ گلگت بلتستان کا الیکشن دھاندلی زدہ ہے۔ ہم ایسے جعلی مینڈیٹ کی مذمت کرتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ 8 نشستوں پر 100 فیصد ہم جیت رہے تھے لیکن تین کے فارم 47 ہمیں دئیے گئے تین میں دو پی ٹی آئی ایک ایم ڈبلیو ایم کی نشست ہے۔
انہوں نے کہا ووٹرز نے جی بی میں ہمیں 8 نشستیں دلوائی ہیں میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#GilgitElections
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ایچ بی ایل کے چیئرمین اور آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر سلطان علی الانا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ، اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے پشاور میں آغا خان اسپتال کے قیام کے امکانات کا جائزہ لیا اور اس منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے مشترکہ ورکنگ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ صوبائی حکومت آغا خان اسپتال کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کرے گی، جبکہ منصوبے پر پیش رفت کو تیز رفتار بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔
ملاقات میں ڈیٹا سینٹرز، کھیلوں، معدنیات، قدرتی وسائل اور مائنز سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ علاوہ ازیں صوبے میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
فریقین نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں اشتراکِ عمل کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
#CMKP #SohailAfridi #AghaKhanFoundation