🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
آج 10 جون تو سہیل آفریدی نے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے اور بجٹ رکوانے کی باتیں کیں تھیں ابھی چند دن پہلے, اسے خان ملاقات سے مشروط تک کیا گیا تھا، سبی کاظمی 🔥🔥🚨
ہم پاکستانیوں کو اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے۔ یہ قابض ٹولہ تو جیٹ طیاروں میں فرار ہو جائے گا۔ پہلے جو وہیل چیئرز پر آتے تھے،پلیٹلیٹس گرے ہوتے تھے، آج ہشاش بشاش کھڑے ہیں۔ نہ کوئی لنگڑاتا ہے، نہ کسی کی کمر میں درد ہوتا ہے۔ عمران خان نے ایسی کوئی شکایت نہیں کی، نہ کبھی کہا، "میری آنکھ کے لیے نکلو۔" علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨🚨🚨🚨🚨
علیمہ اپا کے ایک بیان سے پورا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو سکتا ہے
"علیمہ اپا صرف اتنا کہے کہ پختون خواہ کے عوام نے عمران خان کی رہائی کے لیے ووٹ دیا ہے بجٹ پاس کرنا یا اسمبلی چلانے کے لیے نہیں"
اس بیان سے عوام اور تمام نظریاتی قیادت ایک پیج پر ا جائیں گے
سہولت کار مسجدوں میں جا کر اعلان کر رہے ہیں کہ لانگ مارچ کینسل ہو گیا ہے اگر نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اللہ کے گھر سے بھی لوگوں سے جھوٹ بولا جا رہا ہے، تو مان لو کہ تم ہار چکے ہو۔ 9 جون کی کال برقرار ہے قافلے نکل رہے ہیں کسی افواہ پہ دھیان نہ دیں
آخری منزل مظفرآباد اسمبلی ۔
🚨🔥کشمیر اپڈیٹ !!🚨🔥
بہادر کشمیری کا طاقتوروں کو پیغام !!🔥🚨اگر ہمیں لگا اب ہمارے سامنے صرف موت ہے تو پھر سن لو
پنڈی والو ہم تمہاری آدھی فورس لے کر موت کو گلے لگا لیں گے۔🔥🔥✊
🚨💯 بریکنگ نیوز 🔥 💯
آزاد کشمیر پر پوری دنیا کی نظریں ہیں،
آج آزاد کشمیر میں لانگ مارچ کیا جائے گا۔
گراؤنڈ پر موجود لوگ زیادہ سے زیادہ کوریج دیں۔ اور سوشل میڈیا پر لائیو مناظر شئیر کریں۔
کوریج کے لیے فالو کریں ۔
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اسد طور کا انکشاف !!🚨🔥نون لیگ جو الکیشن جیتنے کا دعویٰ کر رہی ہے وہ اس وقت تک گلگت کے تمام حلقوں میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر بھی کہیں نظر نہیں آ رہی ہے۔🚨🚨🔥
جس دن موجودہ حکومت ختم ہوگی اس دن سب راضی ہوں گے اس حکومت کی موجودگی کسی کو قبول نہیں۔ محمد علی درانی
#pakistan@MAliDurrani
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں