Malik Aamir Dogar MNA & Former Chief Whip PTI has been in Jail since the last +40 days. He is bravely enduring the hardships of his incarceration and his businesses being forcibly shut down by this illegal Provincial Governement and Fascist Federal Governement. He has proven himself to be a true soldier of Imran Khan and a PTI Tiger. Salute and value the sacrifices of Malik Aamir Dogar and all our colleagues who are in Jail and who are sacrificing for 'Rule Of Law' & 'Riasat e Madinah' #PakistanUnderFascism
فسطائی حکومت آئے روز فسطائیت کے ریکارڈ توڑ رہی ہے قانون کے ساتھ اخلاقی اقدار بھی بھول چکی اس کی آلہ کار بنی پولیس بھی آنکھوں پر پٹی باندھے خواتین و بچوں کے بنیادی حقوق کی پامالیاں کررہی۔
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 147
غلام محی الدین دیوان کے گھر چھاپے میں ان کی غیر موجودگی پر پولیس ان کی اہلیہ صبا دیوان اور بیٹی زینب دیوان کو رات 11 بجے بغیر لیڈی پولیس کے گرفتار کر کے کے گئی اور مسلم ٹاؤن تھانہ میں رکھا ہے
میاں محمودالرشید کو آج 6 ویں مقدمہ میں نامزد کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔۔
عدالت نے 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔۔
"ڈٹ کر عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،"محمود الرشید- #عمران_خان_تو_آئےگا
اس وقت ملک پر مسلط حکومت نے نہ صرف آئین اور قانون بلکہ ہمارے معاشرے کی بنیادی اخلاقی اقدار کو بھی فراموش کر دیا ہے۔
تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں پی پی 147 ۔ غلام محی الدین دیوان کے گھر پر حالیہ چھاپے میں پولیس نے رات گیارہ بجے ان کی اہلیہ صبا دیوان اور بیٹی زینب دیوان کو خواتین پولیس اہلکاروں کی موجودگی کے بغیر گرفتار کیا اور انہیں مسلم ٹاؤن تھانے لے جایا گیا۔
#عمران_خان_تو_آئےگا
عمران خان کے خلاف بغض رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ مائینس عمران خان عوام کو قبول نہیں، اپنے ملک کی بھلائی کو ترجیح دیں، اشرافیہ کے تحفظ کے لیے سب کچھ خطرے میں نہ ڈالیں۔
پروردگار، ہمیں جذبات کی بنیاد پر کام کرنے کی بجائے عقلی فیصلے کرنے کی رہنمائی فرما!
اور اپنے پیارے نبی محمدﷺّ کے صدقے ہماری قوم پے رحمت نازل فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#عمران_خان_تو_آئےگا
32 نکات
پاکستان تحریک انصاف حکومت نے اپنے ساڑھے 3 سالہ دورِ حکومت میں کئی ایسی شاندار کامیابیاں حاصل کی جو مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی دھائیوں سے حکومت میں ہونے کے باوجود نہ کر سکی
پاکستان تیزی سے ترقی کے راہ پر گامزن تھا
Thread 👇
��پ سب لوگوں سےجتناہوسکےعمران بھائ کےلیےآواز اٹھائیں اورسب مل کےانکےلیےدعا کریں۔پتہ نہیں ظالموں نےکس حال میں رکھاہوگا۔سچ بولنےکی اتنی بڑی سزااللہ کسی ظالم کوبھی ناں دیں۔اللہ پاک @ImranRiazKhan کی حفاظت فرما۔ان کوجلدان کےگھروالوں سےملادیں آمین
@MrsImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
“In the next two weeks there might be another attempt to put me in jail”
PTI Chairman @ImranKhanPTI in an exclusive interview with Wajahat Khan on Atlantic Council
The country needs deep structural reforms. Not pipe dreams. Our economy is in negative growth & shrinking. The tax to GDP is falling. The rate of debt accumulation has doubled in just one year. External financing has dried up. Rule of law is non existent. 1/3
فاشسٹ حکمران طاقت کے زور پر بھی جب تحریک انصاف کے لیڈران کو نہ جھکے تو اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے
عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کو آئی ان کی اہلیہ احاطہ عدالت سے گرفتار،عمر سرفراز چیمہ کو آج جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ ملنے کیلئے عدالت پہنچی تھیں۔
”عمران خان کیلئے سینے پر گولی کھانے کو بھی تیار ہوں“۔
جو لوگ عمران خان کی قدر جانتے ہیں، وہ اُن کیلئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھتے ہیں، کیونکہ عمران خان غاصبوں کے خلاف اپنی قوم کے حقوق کی جنگ لڑرہا ہے اور اِس جیسا لیڈر روز پیدا نہیں ہوتا۔
#قوم_کپتان_کے_ساتھ#عمران_خان_تو_آئےگا
اگر یہ 14 سیاسی جماعتیں الگ الگ الیکشن کے اکھاڑے میں اتریں تو ان کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔اس وقت عمران خان کی مقبولیت کی ون وے ٹریفک چل رہی ہے۔جنید سلیم
#عمران_خان_تو_آئےگا