@fawadchaudhry متفق، منظور پشتین کو نہ پشتونوں سے ہمدردی ہے اور نہ کسی دوسرے پاکستانی سے۔ اس نے قوم پرستی کو سیاسی ہتھیار بنا کر دوسری قوموں، بالخصوص پنجاب، کو نشانہ بنایا۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ نہ کبھی عمران خان کا حامی تھا اور نہ کبھی ہوگا۔ قوموں کو تقسیم کرنا حقوق کی جدوجہد نہیں، بلکہ انتشار ہے
A military officer openly admited that a tank operator intended to kill a Muslim alongside a Sikh, discoverd later that he had crushed two Hindus. It exposes a deeply reality of communal hatred.