یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں
14 دسمبر آدھی رات کو ویرانے میں کراچی کے مياں بيوی کی گاڑی خراب ہونےپر مدد کرنے والے سندھ پوليس کے فرض شناس ملازم جہانزیب،فراز اور عاقب،جنہوں نے نہ صرف مدد کی،تحفظ ديا بلکہ گاڑی رپيئر کرواکے مياں بيوی کو گھر پہنچادیا اور کوئی رقم لينےسے انکار کرديا. ہميں ايسی پوليس چاہيے،ہيٹس آف.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں آزادی اظہار رائے کو دبایا جاتا ہے وہ ممالک اقتصادی لحاظ سے پیچھے چلے جاتے ہیں
https://t.co/rxpWvhbePv
ڈئیر یوتھیاز !! مجھے گالیاں دینے میں زرا احتیاط کیا کرو۔ فواد چودھری نے آپ کو کتا کہا آپ نے اسے وفاقی وزیر بنا دیا، عامر لیاقت نے آپ کو کتا کہا آپ نے اسے اپنا باپ بنا لیا، کیا پتہ کل کو آپ مجھے بھی اپنا دولہا بھائی بنا لو۔ 🤣
#ٹوٹ_بٹوٹ
مبشر لقمان نے بہت کھل کر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی حمائت کی ہے ہم جیسے لوگوں کے لئے تو یہ سوچنا بھی مشکل ہے کیونکہ ہمیں اقبال اور فیض نے یہ سمجھایا کہ پہلے فلسطین پھر کچھ اور ، اسی لئے مبشر لقمان مجھے اور جیو کو غدار کہتے رہےانکا یہ انٹرویو سنا تو شکر کیا کہ میں غدار ہوں
PDP’s @parawahid applauded by then HM @rajnathsingh for strengthening democracy in J&K has been arrested on baseless charges by NIA today. No coincidence that he filed his nomination for DDC on 20th Nov & received NIA summons next day itself.