پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے اور ہر محکمے میں ہو رہی ہے کوئی کہتا ہے کہ کرپشن نہیں ہو رہی تو وہ احمق ہے ! عظمی بخاری ۔۔
یہی بات سالک صاحب نے بھی کہی ! بادامی ۔۔
اس کے بعد بتی گل ہو گئی ۔۔۔
"یہ مسلسل اذیت ناک صورت حال مجھے ایسی حالت کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ لوٹ سکوں"
IK has written this for Dabu’s father Asim Munir
عمران خان کا اور ہمارا یہ موقف بھی ہے کہ 8 فروری 2024 کو الیکشن کو لوٹا گیا اس پارلیمان کو جھوٹ اور فریب پر کھڑا کیا گیا، اسی لیے ہم نے 26ویں اور 27ویں ترمیم نہیں مانی
اس لیے اب ہمیں نیشنل ڈائیلاگ کرنا ہو گا جس میں ہم صرف صوبوں کی بات نہ کریں، الیکشن کی بات بھی کریں، جمہوریت کی بات کریں رول آف لاء کی بات کریں، عدلیہ کی بات کریں
سلمان اکرم راجہ
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
عمران خان نے خط لکھ دیا اب اگر چیف جسٹس خط کا جواب نہیں دیتا تو پھر ممبران اسمبلی اور وکلاء کو یہ خط لے کر خود سپریم کورٹ کے باہر جانا ہوگا اور وہاں بیٹھ جانا ہوگا
کیا پارٹی عمران خان کا کھلا خط لے کر سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دی گی ؟
کیا اسمبلیوں سے چار چار لاکھ لینے والے عمران خان کا پیغام لے کر سپریم کورٹ سے انصاف مانگنے کے لیے وہاں دھرنا دیں گے ؟؟
عمران خان کے خط میں شامل اس فقرے میں ساری کہانی ہے
"یہ مسلسل اذی�� ناک صورت حال مجھے ایسی حالت کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ لوٹ سکوں"
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
“مریم نواز کے خلاف عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں۔ لوگوں نے گنتی شروع کر دی ہے کہتے ہیں 160،170 تک تو پہنچ گئے ہیں ۔ ن لیگ کے اندر سے ملک احمد کو 70 ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہے۔ تحریک انصاف کے 97 ووٹ ہیں، وہ تو چاہیں گے کہ ن لیگ میں دراڑ پڑے اور مریم کی حکومت گرے۔ یہ سب ہوا میں نہیں ہو رہا، کھچڑی پک رہی ہے” نجم سیٹھی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔