The need of health care workers is increasing day by day due to severe diseases so there is a dire need for healthcare professionals to fulfill there duties .
Give these young students a chance to move forward and work as it is their right .
#ApproveAHPCouncilBill
The students who seeks a carrer in the medical field ALlied health sciences is a very good choice for them .
To make it more influencing, AHS must be promoted
to a next level of excellence .
#ApproveAHPCouncilBill
Allied health sciences is a rewarding field in medical sciences in First world countries .To make a nation strong ,improve its technologists so its a desperate need to put Allied health professionals on pedistal.
#ApproveAHPCouncilBill#YAHPA@ImranKhanPTI@fslsltn@BabarAwanPK
COVID-19
ڈیپارٹ آف مائیکروبیالوجی، یونیورسٹی آف ہانگ کانگ نے کرونا ری اینفیکشن کا پہلا کیس آج رپورٹ کیا ہے۔ مریض کو سآڑھے چار ماہ بعد دوبارہ انفیکشن ہوا ہے۔ اور وائرل سٹرین کے جینوم کو سیکونس کیا گیا ہے، جینوم کا سیکونس پہلی دفعہ انفیکشن والی سٹرین سے قدرے مختلف ہے۔
ہزاروں پھول سے چہرے جھلس کے خاک ہوئے
بھری بہار میں اس طرح اپنا باغ جلا
ملی نہیں ہے ہمیں ارض پاک تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا #HappyIndependenceDay
چینی سفیر یاو جنگ نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیااور ECNEC کی جانب سے ایم ایل-1 کی منظوری پر چینی حکومت کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ ڈی جی چائنہ ریلوے گروپ سن یانگ جن نے بھی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے مقامی افراد اور مال کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی بھی یقین دہانی کروائی
جس تبدیلی کا چاند آج پشاور میں نظر آیا، لاہور میں 2013 میں اسکی عیدہوئی۔کافی عرصہ سٹوڈنٹ ہونے کے ناطے فیضیاب ہوا۔اسکےعلاوہ لاہور سپیڈو اور LTC سفرکو سہل ترین بناتی تھیں۔اب حالت یہ ہےاورنج لائن بن جانےکے باوجود چل نہ سکی۔اور لاہور Speedo اور LTC کو بند کردیاگیاہے۔ ):
#PeshawarBRT