ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی ....
(forwarded as received)
اس ملک کے دو خواجے۔
ایک نے عزت کے ساتھ غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی مینڈیٹ کے سامنے سر تسلیم خم کیا اور دوسرے نے روائتی بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔یہ شخص آج جیتا نہیں ہے دوسری بار ہارا ہے۔ یہ شخص منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا انشااللہ۔ ایسی جیت سے بہتر تھا چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جاتا۔
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
ایک دن آنحضرت ﷺ لوگوں میں تشریف فرما تھے کہ آپ کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھنے لگا کہ ایمان کسے کہتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پاک کے وجود اور اس کی وحدانیت پر ایمان لاؤ اور اس کے فرشتوں کے وجود پر اور اس ( اللہ ) کی ملاقات کے برحق ہونے پر اور اس کے رسولوں کے برحق ہونے پر اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے پر ایمان لاؤ ۔ پھر اس نے پوچھا کہ اسلام کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے پھر جواب دیا کہ اسلام یہ ہے کہ تم خالص اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ اور نماز قائم کرو ۔ اور زکوٰۃ فرض ادا کرو ۔ اور رمضان کے روزے رکھو ۔ پھر اس نے احسان کے متعلق پوچھا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا احسان یہ کہ تم اللہ کی عبادت اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو اگر یہ درجہ نہ حاصل ہو تو پھر یہ تو سمجھو کہ وہ تم کو دیکھ رہا ہے ۔ پھر اس نے پوچھا کہ قیامت کب آئے گی ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس کے بارے میں جواب دینے والا پوچھنے والے سے کچھ زیادہ نہیں جانتا ( البتہ ) میں تمہیں اس کی نشانیاں بتلا سکتا ہوں ۔ وہ یہ ہیں کہ جب لونڈی اپنے آقا کو جنے گی اور جب سیاہ اونٹوں کے چرانے والے ( دیہاتی لوگ ترقی کرتے کرتے ) مکانات کی تعمیر میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوشش کریں گے ( یاد رکھو ) قیامت کا علم ان پانچ چیزوں میں ہے جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔ پھر آپ ﷺ نے یہ آیت پڑھی کہ اللہ ہی کو قیامت کا علم ہے کہ وہ کب ہو گی ( آخر آیت تک ) پھر وہ پوچھنے والا پیٹھ پھیر کر جانے لگا ۔ آپ نے فرمایا کہ اسے واپس بلا کر لاؤ ۔ لوگ دوڑ پڑے مگر وہ کہیں نظر نہیں آیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ جبریل علیہ السلام تھے جو لوگوں کو ان کا دین سکھانے آئے تھے ۔ امام ابوعبداللہ بخاری فرماتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے ان تمام باتوں کو ایمان ہی قرار دیا ہے ۔
(صحیح بخاری، ۵۰)
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
LIVE Coverage from outside Pindi Court on #ImranRiazKhan Case
ابھی یہاں سے عمران ریاض کو واپس اٹک لے گئے
ماشاءاللّه عمران بھائی بلند حوصلوں میں ملے
میں نے پولیس سے پوچھا کہ اصل چور وزیراعظم بنا دیا اور محب وطن مخلص بندہ جیل میں؟
#WeStandWithImranRiaz
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار نہیں، غیر قانونی طور پر "اغوا" کیا۔👎
اگر یہ سلوک اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے اپنےبیٹے کے ساتھ ہوتا
تو کیا وہ تب بھی یہی کہتےکہ یہ ہماری عدالت کا معاملہ نہیں؟
عمران کو فوراً رہا کیا جاۓ!
#WeStandWithImranRiaz
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا۔
اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لئے کافی ہے۔
﴿سورۃ الطلاق، ۲-۳﴾
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا۔
اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لئے کافی ہے۔
﴿سورۃ الطلاق، ۲-۳﴾
جس ملک میں منی لانڈرنگ کرنے والا وزیراعظم اور وزیراعلی ہو! اور قتل کے ملزمان بغیر ہتھکڑیوں کے عدالت میں پیش ہوں وہاں ایک محب وطن صحافی کو صرف ”اختلاف“ کے جرم میں ہتھکڑیاں لگائ گئ ہیں۔ ہم یہ مناظر نہ کبھی بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے۔
Just returned from Islamabad High Court
عمران ریاض خان اپنے محب وطن مؤقف پر ڈٹ گئے ہیں
اور پوری قوم عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے
اگر عمران خان کو ذرا سا بھی نقصان پہنچایا اور صبح رہا نہ کیا تو قوم کا ردعمل بہت شدید ہوگا
بڑے مجرم اقتدار میں، ایماندار صحافی جیل میں۔ لخ لعنت !! 🖐