ہمارے محبوب قائد چیئرمین PPP
ہد دلعزیز شخصیت، بھٹو کے نواسے، بینظیر کے لخت جگر، زرداری کے شیر جوان، امید پاکستان، فخر نوجوانان
انشاء اللّٰہ وزیر اعظم پاکستان
بلاول بھٹو زرداری کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آپ جئیں ھزاروں سال
@BBhuttoZardari#HBDBilawalBhuttoZardari
سندھ ہماری دھرتی ماں ہے
مر جائیں گے اس کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے
#سندھ ہماری دھرتی، ہماری پہچان اور ہماری مشترکہ میراث ہے۔ سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا۔ اس کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#SindhIsOurRedLine
نو منتخب ممبر زوبیہ خورشید راجہ کا اپنے حلقۂ انتخاب، غربی باغ، کا دورہ۔ عوام سے ملاقات، مسائل سنے اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور اقدامات کا عزم۔
@ZobiaKhurshed@BBhuttoZardari
پاکستان پییپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر لیاقت علی آسکانی کی صدارت میں پی ایس 114میٹرویل میں ایک شاندار پروگرام رکھا گیا جس میں پارٹی کے عہدیداروں نے بھرپور پر شرکت کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس بھر پور انداز میں منانے کا عزم کیاگیا۔@BBhuttoZardari
صدر مملکت آصف علی زرداری،خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی عباس پٹیل کی
میں تمام مہمانوں کی آمد پر ان کا شکر گزار ہوں،عبدالقادر پٹیل
پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز نے جس طرح مہمانوں کا استقبال کیا وہ میرے لئے لمحہ فخر ہے،عبدالقادر پٹیل
باتیں نہیں عملی کام
پاکستان پیپلز پارٹی میدان میں باقی جماعتیں بیان میں-
✅ صحت
✅ انفرا اسٹرکچر
✅ ٹرانسپورٹ
✅ ایجوکیشن پی پی پی سندھ حکومت ہر شعبہ میں دیگر صوبوں سے ترقی میں سب سے آگے -
#HumSabKaSindh