اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو
اپوزیشن لیڈر محترم مشر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک
ہم ان قوتوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ کسی بھی ایسے غیر آئینی اقدام کی صورت میں عوامی ردِعمل کو روکنا ممکن نہیں رہے گا اور پوری قوم سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے گی۔
پاکستان اب مزید کسی ایسے بحران یا مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں سے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ملاقات کی۔
محسن نقوی کا بیان ایک لمبی چوڑی بحث ہے، اس بیان کو تو خود حکومتی وزراء نے بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انتظامی یونٹس اس طرح نہ تو بنتے ہیں اور نہ ہی بنائے جا سکتے ہیں۔
آج اس معاملے پر رضا ربانی صاحب کا بہترین بیان آیا ہے کہ ان باتوں کو نہ چھیڑیں، پاکستان ان باتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
زیارت کے 4 مزید نوجوانوں کو شھید کردیا گیا جن میں صرف ایک کو دھرنے لایا گیا باقیوں کو نہیں چھوڑا جارہا۔
مت چھوڑوں! بیشک جلا دو ۔۔۔ لیکن یاد رکھو! یہ قوم اپنے بچوں کا بدلہ لینا جانتی ہے۔
آپ کو یہاں سے قندھار، پکتيا میں بیٹھیں لوگ نظر آتے ہیں کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن تمہارے مونچھوں کے نیچے جو دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں یہ تمہیں نظر نہیں آتے؟
اندھے ہو؟ عینک کا بندوبست کریں تمہارے لئے؟
جنگ نہ کرو،ہم کہتے ہیں پاکستان بہترین ملک بن سکتا ہے،مگر جب یہاں حکمرانی
پارلیمنٹ کی ہو،پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہو،فوج اپنا کام کرے،عدالتیں آزاد ہوں،تب انشاءاللہ
اچھا پاکستان بنے گا،
افغانستان کے ساتھ پاکستان کی جنگ
دونوں کا نقصان ہے۔
ہم آپ کو یہ وعدہ ��یتے ہیں،اگر آپ حق پر ہیں،تو ہم کسی کے ساتھ سودا نہیں کریں گے،خدا گواہ ہے،خدا ہی گواہ ہے،اگر ہم زندہ رہے،آپ کے ساتھ سودا نہیں کریں گے،
ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پشین جلسے سے خطاب
اگر پارلیمنٹ کو نہیں چلانا تو چھٹی کردیں۔
بسم اللہ کریں شہباز کو عمر بھر کے لیے وزیراعظم ، فلاں کو سپیکر ، فلاں کو کچھ اور بنائیں اور جو مر جائیں پھر اس پہ الیکشن کروا��یں ۔۔۔۔ اس طریقے سے ہم نہ اس پارلیمنٹ میں بیٹھیں گے اور نہ ہی اس طرح کام کریں گے
ہم اتنے کم ظرف تو نہیں کہ قومی رازوں کو گلیوں میں بتائیں گے ہمیں کچھ تو بتائیں ایران کے سفارت خانے میں اب تک بہت کم لوگ گئے ہیں حالات خراب ہیں یہ جنگ بڑھے گی ، قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
مجھے کہا جاتا ہے یار ان لوگوں (ملٹری اسٹیبلشمنٹ) پر ہولا ہاتھ رکھو لیکن مجبوری ہے ہمارا ملک ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔
دنیا بھر میں لوگ کوشش کرتے ہیں انسانی مفاد کی کوئی چیز ایجاد کریں ہماری ایجینسیاں لیڈر ایجاد کرنے پر لگی ہوئی ہیں ۔ لیڈر ایجاد نہیں ہوتے عوام سے نکل کر آتے ہیں۔ یہ پہلے لوگوں کی فائیلیں بناتے ہیں ان کو کرپٹ کرکے بلیک میل کرتے ہیں پھر ان کو وزیراعلی اور وزیراعظم بنا دیتے ہیں، ایسا شخص جب وزیراعلی یا وزیراعظم بنے گا تو وہ ملک اور عوام کے مفاد میں کیا خاک کرے گا؟
میں نے بارہا کہا ہم افواج کے مخالف نہیں ہیں کوئی ملک و قوم ایک اچھی فوج کے بغیر نہیں رہ سکتی ہم چاہتے ہیں ہماری ایجینسیاں ISI ہو MI ہو یا کوئی بھی وہ پروفیشنل حساب سے دنیا میں ٹاپ پر ہوں لیکن اس کے لیے ان کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا ، دیگر ممالک کی فوج جیسے گزارا کرتی ہے ہماری افواج کو بھی ویسے گزارا کرنا پڑے گا۔
جب تک ہماری افواج، ہمارے جاسوسی ادارے سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عوام جس کو منتخب کریں اس کو حکمرانی کا موقع دینا ہوگا ۔ جب تک پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ نہیں ہوگی، جب تک داخلی و خارجی پالیسیاں اس پارلیمینٹ میں نہیں بنیں گی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔
محمود خان اچکزئی
میں امن کا داعی ہوں ، میں دونوں سے یہی کہوں گا کہ جنگ کی طرف نا جائی�� ، ہم نے بڑی بڑی جنگوں میں بھی مزاکرات ہوتے دیکھے ہیں۔
پاکستان مشکل میں ہے اور اسے سنبھالنا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں۔ سب بیٹھ کر اس پر سوچیں کہ ملک اور خطے کو کیسے میدان جنگ بننے سے بچائیں
کوئٹہ کے حالات پر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقریر آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہمیشہ کی طرح سینسر کردی گئی، تقریر قومی اسمبلی یوٹیوب پر روک دی گئی اور پریس لاونج میں بھی اپوزیشن لیڈر کی تقریر کی آواز بند کردی گئی
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی سینٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصر عباس کے رہائش گاہ آمد
سابقہ پارلیمنٹرین راجا نادر پرویز خان کی وفات پہ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کی محمود خان اچکزئی سے اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ملاقات۔ اپوزیشن لیڈر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔
اس موقع پر پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال، صوبائی صدر قهار ودان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت بھی موجود تھی