٭ جب پاک بھارت جنگ ہوئی تو ان کی خواہش تھی پاک فوج کو مار پڑے۔
٭ پاک افغان کشیدگی میں ان کی ہمدردیاں افغانستان کے ساتھ تھیں۔
٭ امریکا ایران جنگ میں یہ پاکستان کو ایران یا سعودی عرب سے لڑتا دیکھنا چاہتے تھے۔
٭ ان کی خواہش تھی پاکستان کی امن کی کوششیں ناکام ہوں۔
یہ کون لوگ ہیں؟
بھرپور لعنت بھیجئے اور بھیجتے رہئیے ان تمام چہروں پر جنہوں نے اس موقع پر بھی ناامیدی، وطن دشمنی، بے چینی، جھوٹ اور تعصب پھیلایا۔
وطن کو چاہنے والوں کی خیر !
پاکستان زندہ باد
#Pakistan_Zindabad
میں آزادی رائے کا سب سے بڑا حامی ہوں مگر جس طرح کچھ یوٹیوبرز نے ملک اور حکومت کو صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے دوران جنگ undermine کرنے کی کوشش کی وہ قابل مذمت ہے۔ عوام کو بھی اب سمجھ لینا چاہیے
War is a serious undertaking. Pakistan has always worked for peace in region and beyond. Our strat cap is also for peace to avert war, unless imposed. That’s the sanity which must prevail. India must learn how to be a responsible state. Never too late!
#LongLivePak@narendramodi
This reel by Abbass Bukharii is the best thing I’ve heard so far on the Pak India Situation.
Every word. Sensible. From the heart. And so true.
Slow clap, Respect and Salute.
الحمد للہ
اس سے پہلے کہ یہ یادگار اور تاریخی دن اپنے اختتام کو پہنچے آئیے ایک بار پھر
اس خدائے بزرگ و برتر کا ایک بار پھر شکر بجا لائیں۔ جس نے عزت سے جینے اور دشمنوں کے سامنےسراٹھا کر سینہ تان ر چلنے کا موقع دیا۔
پروردگار ! تمام تعریفیں تجھے ہی زیبا ہیں۔ جو زبردست قوت والا عظیم ہے۔ تیرا کروڑہا بار شکر ۔ ساری قوت تیری ۔ عظمت تیری ۔ ہیبت تیری ۔ کبریائی تیری ۔ بادشاہت تی��ی ہے۔
ہم تو کمزور اور ناتواں ہیں۔ اپنا بوجھ بھی نہیں اٹھا سکتے۔ عاجز ہیں۔
تیری کمال مہربانی سے شکر کا یہ دن دیکھ رہے ہیں ہماری شکر گذاری کو اپنی جناب میں قبول فرما۔
ہمارے سروں کو اپنے سوا کبھی کسی کےسامنے جھکنے نہ دیجیو!
شکر الحمد للہ پروردگار
الحمد للہ رب العالمین
🇵🇰
▪️غیور پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔
▪️کوئی ہماری خودمختاری کوچیلنج کرے تو اپنے دفاع میں سیسہ پلائی دیوار بن کردشمن پر غالب آتے ہیں۔
▪️ہماری کارروائی انسانیت دشمنی اور جارحیت کے خلاف تھی۔
▪️بھارت نے ہم پر بلاجواز جنگ مسلط کی،
ہم اپنی سرزمین کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتے ہیں گھمنڈی دشمن نے ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی ناکام کوشش کی۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف {@CMShehbaz} کا قوم سے خطاب
افسوس ہے کہ سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب کرکے بہت سی باتیں پھیلائی جارہی ہیں جنکی نسبت میری طرف درست نہیں بندہ کی جو بات بندے کی براہ راست تقریروں میں نہ ہو یا ٹویٹر یا میری ویب سائٹ پر نہ ہو نہ دارالعلوم کے دارالافتاء سے باضابطہ میرے دستخط کے ساتھ جاری نہ ہوئی ہو اسے میری طرف ہرگز منسوب نہ کیا جائے اور جہاں ایسی کوئی بات مجھ سے منسوب کی گئی ہو اسے جعلی سمجھا جائے افسوس ہے کہ کچھ لوگوں نے ایزی پیسہ یاجیزکیش کے نمبر دیکر فلسطین کے ل��ے چندے کی اپیل کی گئی ہے جو سراسر غلط ہے
The Israeli forces detained all the doctors in Al Shifa hospital.
ICU patients are left without any medical care.
All the doctors they arrested were stripped and humiliated.
میں نے بہت سی وڈیو کہانیاں بنائی ہیں۔۔۔ایک شاٹ سے داستان لکھی ایک فریم سے تصویر بنا ڈالی مگر یہ وڈیو میری س��ری توانائی کھینچ کر لے گئی۔۔۔بہت حقیر سمجھ رہا ہوں خود کو ارد گرد کو ۔۔۔اس امت اسلامیہ کو اور اس انسانی حقوق کے فلسفے کو ۔۔۔جمہوریت کو اور انصاف کو۔۔۔۔