بعض شرپسند عناصر مواقع کی تلاش میں ہوتے ہیں وہ لوگوں کے جذبات کو بڑھاوا دیتے ہیں ۔ان کا مشن ہی انتشار اور آگ کو پھیلانا ہوتا ہے ۔یہ ہر حال میں اپنی خباثت کردکھاتے ہیں ،اس معاملے کو گہرائی میں جاکر سمجھنے کی ضرورت ہے ،تجزیہ کار ارسلان خالد
@sarahkhanjourno
https://t.co/u0toEZ8Q6d
#Pakistan #Taliban #Afghanistan #MiddleEastPeace #CounterTerrorism #RegionalStability #AfghanTerrorists #PakistanSecurity #GlobalPeace
پاکستان مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر انداز میں ڈیل کررہا ہے ۔ہم جنگ کو ہوا دینے کے حق میں نہیں ۔ہم خون خرابے کے حق میں نہیں ۔پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ ایران اور عرب مم��لک کا ٹکرائو نہ ہو۔وزیر اعظم ،فیلڈ مارشل اور دفتر خارجہ کی کاوشیں مثالی ہیں ۔تجزیہ کار ارسلان خالد
@sarahkhanjourno
https://t.co/u0toEZ8Q6d
#Pakistan #Taliban #Afghanistan #MiddleEastPeace #CounterTerrorism #RegionalStability #AfghanTerrorists #PakistanSecurity #GlobalPeace
ہمیں افغان عوام سے نہیں ، افغان قاتلوں سے مسئلہ ہے ۔ان کا مذہب اور اصول نہیں ۔یہ خواتین کے حقوق کے دشمن اور اقتدار پر تلوار کے زور پر قابض جتھہ ہے ۔ان کی اپنے پورے ملک پر گرپ نہیں ،دہشتگردی اور منشیات ان کا ذریعہ آمدن ہے ، یہ بیوی بچوں کو ڈھال بناتے ہیں ،تجزیہ کار ارسلان خالد
@sarahkhanjourno
https://t.co/u0toEZ8igF
#Pakistan #Taliban #Afghanistan #MiddleEastPeace #CounterTerrorism #RegionalStability #AfghanTerrorists #PakistanSecurity #GlobalPeace
آپریشن غضب للحق پر اسرائیل اور بھارت کااظہار تشویش ان دونوں کی دہشتگردوں کی پشت پناہی کا پردہ چاک کررہاہے ۔پاکستان کئی گنا بڑے بھارت کو’’لتاڑ‘‘ سکتا ہے تو افغانستان تو ایک پھونک کی مار ہے ۔آپریشن غضب للحق سے دہشتگردوں کے کیمپ ،اسلحہ کے ذخائر کو تباہ کیا گیا۔ تجزیہ کار ارسلان خالد
@sarahkhanjourno
https://t.co/u0toEZ8igF
#Pakistan #Taliban #Afghanistan #MiddleEastPeace #CounterTerrorism #RegionalStability #AfghanTerrorists #PakistanSecurity #GlobalPeace