وزیراعظم نےکرپٹ بیوروکریٹس کیخلاف کیسزکی منظوری دےدی
وزیراعظم نےڈی جی اینٹی کرپشن سےملاقات میں منظوری دی
اینٹی کرپشن پنجاب کو 800 کیسزکی تحقیقات کی منظوری مل گئی،ذرائع
گریڈ 17 تا 22 کےافسران اورملازمین کیخلاف بھی تحقیقات کی منظوری
#DunyaNews#DunyaUpdates
#تھریڈ
یہ ہیں #میجرارباب ۔۔ جنھوں نے فوجی وردی میں ایک بچے پر اسکول میں جا کر اس لیے تشدد کیا کیوں کے انکے بیٹے کی اور اس بچے کی آپس کی لڑائی ہوئی تھی جسکا بدلہ لینے #ڈیرہ_اسماعیل_خان کا یہ بہادر فوجی اپنی بیگم کے ہمراہ #CitySchool جا پہنچا اور بچے کو بلوا لیا ۔۔
۱/۵
بیرونِ ممالک میں چھپائی دولت واپس لانے اور اندرون ملک ٹیکس نادہندگان کیخلاف حکومت کے سنجیدہ اقدامات!
تحقیقات میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں،
28 ممالک میں 1 لاکھ 52 ہزار اکاؤنٹس جبکہ اندرون ملک 8 ہزار بےنامی اکاؤنٹس اور 556 ہائی پروفائل کیسز کا سراغ لگایا گیا۔
https://t.co/1snTSSE6Nw: Nomination of Prime Minister of Pakistan, Mr. Imran Ahmed Khan for the Nobel Peace Prize - Sign the Petition! https://t.co/MC25avgovI via @Change