سیاسی جماعت کا کام اہداف حاصل کرنا نہیں ہے یہ حکومت کا کام ہے کیونکہ اختیار اس کے پاس ہے ہمارا کام مسئلے کو اٹھانا ، عوامی شعور و بیداری پیدا کرنا اور پرامن جمہوری جدوجہد سے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
یہ تھوڑی دیر پہلے کی فوٹیج ہے۔
خاتون گاڑی چلا کر جا رہی تھیں اور میں طارق روڈ پر سڑک بیٹھ گئی۔ خاتون گاڑی سمیت زمیں دوز ہوگئیں۔کرپٹ پیللز پارٹی نے کراچی والوں کی زندگی جہنم بنادی ہے۔
Hafiz Naeem ur Rehman led a massive protest against the unjustified petrol price hikes.
He strongly condemned the government’s blatant act of further burdening the common Pakistani through increased fuel prices, instead of taking action to rein in the IPPs.
He rejected the price hike and demanded the immediate removal of levies and other taxes, calling for petrol and diesel prices to be reduced by half to provide real relief to the public.
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
سیٹ چھوڑنے کا فیصلہ آخری اور حتمی ہے ، گوشوارے قانونی ضرورت کے تحت جمع کرائے گئے ، جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ تمام نتائج فارم 45 کے مطابق جاری کیے جائیں اور وہ تمام سیٹیں جو جماعت اسلامی نے جیتیں وہ واپس کی جائیں ۔
کمشنر راولپنڈی کے بیان نے ہمارے مؤقف اور خدشات کی تائید کی ہے، ہم پہلے دن سے کہتے آئیں ہیں کہ جعلی نتائج کے ذریعے مسترد شدہ پارٹیوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان فوری ایکشن لیں، نتائج کو روک کر تحقیقاتی عدالتی کمیشن بنائیں اور فارم 45 کی غیر جانبدارانہ تحقیق کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا جائے۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
ہمیں ایک بھی جعلی رزلٹ منظور نہیں ہے - چاہے میری ہی سیٹ کیوں نہ ہو ، جو ہمارے امیدوار جیتے ہیں وہ واپس چاہییں - خیرات نہیں عوام کو ان کا حق دو --- کراچی کو دستر خوان سمجھنے والو ، ہوش کے ناخن لو ! حافظ نعیم الرحمن نے حقائق بیان کردئیے
مختلف ٹی وی چینلز میں موجود ذرائع کا دعوی ہے کہ ان کو حافظ نعیم الرحمن کے اسمبلی نشست سے استعفی کے فیصلے پر گفتگو اور اس کے حق میں تجزیہ بند کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا ٹرولز کو بھی ��افظ نعیم کے خلاف مہم چلانے کا حکم دیا گیا ہے
#Respect_HafizNaeem
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان، فارم 45 کے مطابق پی ایس 129 سے PTI کا امیدوار جیتا ہے۔ یہ سیٹ پی ٹی آئی کے امیدوار کا حق ہے۔ ہمیں خیرات میں سیٹ نہیں چاہیے۔
حافظ نعیم الرحمن قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں بدترین دھاندلی و بے ضابطگیوں اور نتائج تبدیل کرنے، الیکشن کمیشن کی مجرمانہ سرپرستی اور آئندہ کے اقدامات کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
#Respect_HafizNaeem
"PTI candidate won from PS-129, i will not avail this seat", Hafiz Naeem ur Rehman
As this seat was "given" to him as a "lollipop" to silent him which actually belongs to PTI. Such a great gesture we have witnessed by Jamaat-e-Islami's Hafiz Naeem. Big #Respect_HafizNaeem ❤️