خیبر صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہے پینشن تنخواہوں کیلئے خزانہ خالی ہے
پرائیویٹ بینکنگ سسٹم سے مہنگے سودی قرض لے کر ڈنگ ٹپائے جارہے ہیں
اور حکمرانوں کا حال یہ ہے کہ
مشعال یوسفزئی عرف دو نمبر گوگی نے ایک کروڑ 72 لاکھ کی گاڑی آرڈر کردی ہے ،
سارا دن یوتھیے ہمیں بتاتے کہ محسن نقوی کی کزن چیف آف آرمی سٹاف کی بیگم ہے اور اصل الیکشن چور محسن نقوی ہے لگتا ہے اب شرط یہ رکھی گئ کہ محسن نقوی کا گوڈا پکڑو ناک رگڑو فر پیسے ملیں گے
گوڈا کون سا یہ راجہ کبیر بتائے گا
او یوتھیو زندہ او 😜