پاکستان مسلمانوں نے قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اسی ملک میں گستاخی ہوئی ہے کوئی قانون حرکت میں نہیں آیا افسوس ہوتا ہے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے پھر بھی خاموش ہے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
@SHABAZGIL@Code_734 اچھا اس لئے کہتا تھا عمران خان میں ایک کت پتلی تھا جو بھی کرتا باجوہ کرتا تھا اپنی حکومت کی کارکردگی ایک تک نہیں دے سکے ساڑھے تین سالوں میں صرف ایک تقریر کے علاوہ کچھ نہیں آپ کے پاس ہے کوئی جواب
یہ بے عزتی ہمارے لیے کافی ہے!
مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والا ایک معمر فلسطینی،
جو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اپنا گھر مسمار کیے جانے کے دوران مسلمانوں تک اپنی آواز نہیں پہنچا سکا،
اللہ تک اپنی فریاد پہنچانے کے لیے اذان دینے لگتا ہے۔
@narendramodi Thank God Modi is still alive, otherwise who would have started the Mangal Satyagraha after Sandur's failure? Now India's father Israel is close to death. India will definitely have a new father.
@Trump656@AbdullahHa54364 اختر بھائی امریکہ ایک شیطان ملک ہے اس نے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی ناکام کوشش کی ہے تھوڑا سنبھل کر ہمیں رہنا ہوگا اتحاد ہی ہماری فتح ہے صبر سے تمام سادش ناکام ہوگی