Stay strong @MianIftikharHus
پوری قوم آپ اور بلور خاندان کی قربانیوں سے آگاہ ہے اور سیلوٹ پیش کرتی ہے جبکہ قوم ایسے چھاتہ برداروں کے ماضی اور حال سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہے بلکہ وہ ان کے مستقبل بارے بھی جان چکی ہے
https://t.co/nGB42OyzkT
ریاست وضاحت کرے !!!
میرے اکلوتے بیٹے راشد شھید اور بلور فیملی کے شھداء کو ریاستی اداروں کی کارستانی قرار ہوۓ وفاقی وزیر اعجاز شاہ دھمکی آمیز انداز میں عوام کو ڈرانے کی عملی مظاہرہ کر رہا ہے۔
آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔ https://t.co/V00zVvOZyX
اےآروائےنیوز کےسینئراینکرکاشف عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں، اُن کےشو کےسابق پروڈیوسر کے طور پر مُجھےہمارے آفس کےروم کے لینڈ لائن پر آنے والی آنٹی کی فون کالز یاد ہیں اور اُنکا شفیق لہجے میں بات کرنا۔ آہ اب کاشف بھائی کا پوچھنے کے لیے یہ کال نہیں آئے گی۔ اناللہ واناالیہ راجعون
My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over.
اپوزیشن اورحکومت کی سیاست بس اتنی کہ اپوزیشن کے تین چاررہنماؤں نےروزانہ یکے بعد دیگرےپریس کانفرنس کر کےحکومت کونا اہل اورنکما قرار دینا جبکہ حکومتی وزراء اور ترجمانوں نے پریس کانفرنسز کے ذریعے اپوزیشن رہنماؤں کو چور ڈاکو اور مودی کا یار ڈکلئیر کرنا،دونوں کو عوام کی بس یہی فکر ہے
اپوزیشن کا خواجہ آصف کے وزیر اعظم کو کشمیریوں کا غدار قرار دینے کے الفاظ حذف کرنے جبکہ حکومتی وزراء کے چور ڈاکو کے الفاظ حذف نہ کرنے کے خلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
عوام کیلئے ایک اور بری خبر، 94 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات اور اینٹی ریبیز ویکسین کے دام بڑھ گئے، اضافہ شدہ قیمت 31 جون 2021 تک برقرار رہیں گی
#DunyaNews#DunyaVideos
حربیار مری پر جب لندن میں دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ چل رہا تھا تو عمران خان نے ان کی بے گناہی کی گواہی دی تھی ، تھوڑی سی سزا کے حقدار تو عمران خان بھی بنتے ہیں۔ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی میں بیان
@ImranKhanPTI @Wabbasi007 @arshad_Geo یہ شخص گردہ بیچنے کو تیار ہے لیکن دل کا مریض ہے اس وجہ سے کوئی لینے کو تیار نہیں، ریاست مدینہ کے رہائشی کی آنکھوں سے جیسے آنسو رواں ہوئے دیکھا نہیں جارہا تھا، شرم کے مارے اس کا سر جھک گیا، مدد کو نمبر موجود ہے