@Butterfly_302 کیسے ہو کیا ہے حال مت پوچھو
مجھ سے مشکل سوال مت پوچھو
کس نے تم کو ستایا ہے اتنا
کس لئے ہے ملال مت پوچھو
کیوں وہ خود کو نظر نہیں آتا
کیوں ہے شیشے ��یں بال مت پوچھو
جبر کس کا ہے کون ہے مجبور
کس نے پھینکا ہے جال مت پوچھو
کون مری خوشی کا دشمن ہے
رمضان کریم 🌙🕋
اللّہ اس بہت ہی مبارک اور رحمتوں والے مہینے میں ہماری کوششیں اور دُعایں قبول فرمائیے۔ پاکستان اور پاکستان کے عوام کی خیر فرمائئیے اور ہمارے قائد محمد نواز شریف کو لمبی زندگی، مکمل صحت اور عافیت عطا فرمائیے اور مشک��ات و آزمائشوں کو اپنی رحمت میں بدل دیجیے۔ آمین 🤲🏼
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
@IrshadBhatti336 @SehrFunny Bhatti sb ny zaror apny ghar min camery lagay hon gy, kion keh negative sochna hi ap ka eman ban chuka hy. Mind zaror krin.