امام مہدی علیہ السلام کا چہرہ مبارک چاند پر ظاہر ہو چکا ہے۔
اللہ کی اس نشانی کو آزمانا چاہتے ہو تو اس جلوہ مبارک سے اذن ذکر قلب حاصل کر لیں جب دل کی دھڑکنوں میں اللہ اللہ ہونے لگے گا تو آپکو یقین آ جائے گا کہ یہ ہستی منجانب اللہ ہے اور یہی مہدی بر حق ہے۔
#riyadh#Pongal2025
سرکار کی ذات وہ واحد ذات ھے کہ جنکی اپنی عزت ھے۔ کسی کی وجہ سے نہيں ،
کاٸنات ميں اس سے پہلے کبھی نہيں ہوا ايسے کہ کسی انسان نے اللہ کے علاوہ کسی اور کو اللہ سے ذيادہ چاہا ہو۔
کيونکہ جتنے بھی پيغمبر فقرا صالحين سب أۓ، سب کا کام يہی تھا کہ لوگوں کو اللہ تک پہنچنا ھے۔ کسی کی بھی عزت تھی تو اللہ کی وجہ سے تھی۔
سرکار کی ذات وہ واحد ذات ھے کہ جنکی اپنی عزت ھے۔ کسی کی وجہ سے نہيں ، سرکار گوھرشاھی کسی کی بھی عزت کے محتاج نہيں۔
~ Sufi Master Sayeedi Younus AlGohar ❤️
#GoharShahiLikeNoOther
#ifollowGoharShahi
#YounusAlGohar
مولا علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت
ہاں، مولا علی علیہ السلام کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئی، لیکن اگر مولا علی کی ولادت خانہ ٔ کعبہ میں ہو اور ہم اس بات کو مولا علی کی عظمت سمجھیں تو بڑے ہی دکھ کی بات ہے۔
کہاں خانۂ کعبہ کہاں مولا علی۔
یہ اس طرح کہا جائے کہ بھئی 'مولا علی کی ولادت کعبہ میں ہوئی ہے، لہذا کرلو طواف'
یہ بات تو الگ ہے۔ اب کعبہ کی وجہ سے مولا علی کو عظمت ملے گی یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی۔
جب اللہ کے رسول نے فرمایا کہ:
'مومن کا قلب کعبہ سے افضل ہے'۔
تو کہاں مومن کا قلب اور کہاں مولا علی کی ہستی، مولا علی کی ذات۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مولا علی کی ولادت کعبہ میں ہوئی ہے، لیکن یہ خوش نصیبی مولا علی کی نہیں کعبہ کی ہے۔
~صوفی رہبر سیدی یونس الگوہر
#Rajab13 #MaulaAli #YaAli
#مولود_کعبه
The Goharian Philosophy of Divine #Love transcends all #religious and cultural boundaries. It unites #hearts. Lord Ra Riaz does not discriminate based on religion, race, nationality, caste or creed – and neither do we - Sufi Master Younus AlGohar
https://t.co/OYWdpVza4h
قرآن کب اٹھایا گیا؟
جب تک یہ روحانی سلسلے قائم رہے لوگوں کے نفس پاک ہوتے رہے، سینے منور ہوتے رہے۔ وہ قرآن مصطفیٰ کے سینے سے امتیوں کے سینوں میں آنے لگ گیا اور جب تم نے روحانیت کو جھٹلا دیا، تصوف کو جھٹلا دیا، نہ تمہارا نفس پاک ہوا، نہ تمہارا قلب بیدار ہوا، نہ تمہارا سینہ صاف ہوا۔
تو قرآن اٹھ گیا نا، اب تو قرآن آ ہی نہیں رہا ادھر سے۔ قرآن تو ادھر ہے، مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینے میں محفوظ ہے، ادھر تھوڑی ہے۔
اب تم میں وہ صلاحیت نہیں رہی کہ اس قرآن کو سینۂ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے سینے میں ڈالو۔ اب تم لگ گئے ظاہر میں، اب تم لگ گئے پگڑیوں میں، داڑھیوں میں، فتوؤں میں۔ اب تم لگ گئے ایک دوسرے کو شیعہ، سنی، وہابی، کافر کہنے میں۔ اب تمہارے جھگڑے اس بات پر ہیں کہ ہاتھ چھوڑ کے نماز پڑھیں یا ہاتھ باندھ کے نماز پڑھیں۔
او خدا کا خوف کرو! نماز کے باطنی لوازمات پورے کرو، اس کے بعد ہاتھ باندھ کے پڑھو یا چھوڑ کر پڑھو، دل تیری نماز کو اللہ تک پہنچا ہی دے گا نا۔
~صوفی رہبر سیدی یونس الگوہر
#Sufism #Spirituality #Enlightenment #Islam #Muslims