@JavedNLaghari بھائ،
قربان جاؤں آپ پر۔۔
ایسے ہی وسائل کیلئے انکا ساتھ دیا کے پی کے میں ۔۔
اگر ادھر ہو سکتا ہے تو سندھ میں کیوں نہیں۔
ابھی تو آپکی باری شروع ہوئی ہے ۔۔
ابھی تو بڑا سفر ہے بھائی
@Markhorr313@Markhorr313 bhai,
جو ارطغرل کی سیریز ہم نے دیکھی ہے۔۔اس میں ارطغرل صاحب کا ہر فیصلہ اپنی عوام کی فلاح کیلئے ہوتا تھا ۔
ان کے گرد ایماندار لوگوں کی کابینہ ہوتی تھی۔
وہ جو کرتا تھا کھل کر کرتا تھا ۔۔
بے ایمانوں جیسے وزیر سعدالدین کا سخت مخالف تھا
یہاں زرداری، شریف ، چوہدری؟؟؟
@AbidSherAli@AbidSherAli ,
Let's make another analysis
1) مشرف کے حکومت چھوڑنے سے ایک دن پہلے کی قیمتیں ؟
زر مبادلہ
ڈالر ریٹ
بیرونی سرمایہ کاری
غربت
خواندگی
2) پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے پہلے کا پاکستان یعنی 1985 سے پہلے کا پاکستان اور اب کا
سب سے زیادہ حکومتیں آپکی پارٹی نے گرائیں
@JavedNLaghari@khurram143@JavedNLaghari ,
Bhai,
کچھ وقت بدلنے پر تو طوطے کی طرح آپکی پارٹی بھی بولے گی کہ ۔
ہم نے خان کے ساتھ کس کے کہنے پر یہ مسلسل ظلم کیا ۔۔
آپ کہیں گے کون ظالم تھا ۔۔
کس نے آپ لوگوں کو مغرور کیا کہ آپ نے کہا brutal majority سے منظور کروائیں گے ۔۔
It's a repeat telecast bhai
@DurraniViews@DurraniViews bhai,
آپ کے روابط اچھے ہیں ن لیگ اور حکومت سے ۔۔
انہیں آرام سے سمجھا دیں بھائی کہ ''''کرپشن""
جتنی مرضی کریں ۔۔
یہ تو مسئلہ ہی نہیں ہے بس آپ نے اوپر والوں کو ناراض نہیں کرنا ۔۔
شاباش
@GFarooqi@GFarooqi
پیاری بہن۔۔
آپ ہر لائن میں' ذرائع ' کا لفظ فضول میں ہی استعمال کرنے کا کشٹ اٹھا رہی ہیں ۔۔
آپ خود حکومت ، مقتدرہ اور خصوصا ن لیگ کی تسلیم شدہ ترجمان ہیں ۔۔
تو سیدھا سیدھا اپنی خبر جاری کر دیا کریں ۔۔
پاکستان زندہ باد
@JavedNLaghari@JavedNLaghari Bhai,
اب سب کو آئین اور اصول یاد آئیں گے۔
کیونکہ
باری سب کی آئے گی۔۔
الیکشن 90 دن میں نہ کروانا
آئین میں واضح لکھی بات مانی گئی ، ایک پارٹی کے ساتھ سب پارٹیوں نے ، اسٹیبلشمنٹ، میڈیا اور عدلیہ نے مل کر کیا کیا ۔۔
PTI and public will now see ur turn..
Respected Sharif Family and co.,
کاش آپ لوگوں نے دنیا کی طرح ادارے بنائے ہوتے ، انہیں وسائل دئیے ہوتے، انہیں خود کار بنایا ہوتا تو آپ کو یہ کام نہ کرنے پڑتے ۔۔۔
اپنے والد اور چچا سے کبھی ضرور پوچھئے گا ۔۔
اور آپ بھی پلیز خود کار ادارے بنائیں۔۔
PAKISTAN ZINDAABAD
@KazmiWajahat@KazmiWajahat bhai,
Your response to early and messive...
پیارے بھائی،
دو سے تین دن یا ہفتے تک یہ لڑائی 'ہیپی اینڈنگ پر ختم ہو جانی ہے ۔۔
پھر آپکی پھرتیوں کا کیا بنے گا ؟
Stay cool and calm..
.and watch the drama
@DurraniViews@DurraniViews bhai,
From the creation of Pakistan to now
قائداعظم، لیاقت علی خان، فاطمہ جناح، بھٹو، شریف ، خان کے بعد
پیش خدمت ہے مولانا
One more foreign Agent has been traced..
اس ملک کا ہر سیاستدان، غدار ، بیرونی ایجنٹ اور عوام دشمن ۔۔
Shoot them once
@DurraniViews@DurraniViews
GREAT NEWS FOR PAKISTAN,
her uncle
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا / مجھے پھانسی دے دینا / استعفی دے کر گھر چلا جاؤں گا ۔۔
.....Now the niece ......
پاکستان کی 'ایک دھیلے'سے ترقی ہو گئی ہے اب 'ایک روپے ' میں آگئی ہے ۔۔
Thanks MARYAM
@daniel86cricket@daniel86cricket brother,
Both Asian brothers are in final
This is called WIN WIN POSITION..
happiness would be there whoever wins..
Long live PAK-LANKA friendship
@siasatpk This is why we majority of Pakistani love IK;
خان نے ایک ایک عوامی چیمپین ،
ہر ایک سیاسی پارٹی
ہر ایک ادارہ
پورے کا پورا سسٹم،
بالکل ننگا کر دیا ۔۔
Now it's upto the us to stay within this or STAY WITH KHAN...
پاکستان زندہ باد
@SHABAZGIL میرا یقین ہے کہ بہت جلد وقت بدلے گا ۔۔
سویرا ہوگا ۔ پاکستانیوں کو ان کا لیڈر ملے گا انشاءاللہ،
ہمارے ادارے بھی اب سمجھ گئے ہوں گے کہ اپنے ہی لوگوں سے نفرت حاصل کرنا کوئی دانشمندی نہیں ہے ۔۔
Most loved institute is at stake ...
پاکستان زندہ باد
@MarioNawfal@MarioNawfal ,
It's the difficult most time for KHAN , his FAMILY and FOLLOWERS,
THIS TIME SHALL PASS ..
KHAN time is coming for sure in PAKISTAN
@daniel86cricket@daniel86cricket brother,
Sri Lanka -Pakistan are the natural brothers from Jaysuriya to Kusal Mandis and
From Saeed Anwar to Babar Azam..
Long live Pak-Lanka friendship