اونچی اُڑان!!
گزشتہ سال شرحِ نمو کا ہدف 4.2٪ مقرر کیا گیا تھا، جبکہ اس سال وسیع تجربے اور معاشی مہارت کے دعوے داروں نے ہدف ہی 4٪ مقرر کیا ہے۔
گزشتہ سال کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ ہدف بھی حاصل ہوتا نظر نہیں آتا۔
یاد رہے کہ عمران خان کے آخری سال پاکستان کی شرحِ نمو 5.8٪ تھی
محنت کش زندہ باد!
یہی لوگ پاکستان کی اصل طاقت ہیں۔
محنت کش ہمارے معاشرے کا اصل سرمایہ ہیں،
ہماری ترقی اُن کی محنت کی مرہونِ منت ہے۔
یومِ مزدور پر تمام محنت کرنے والوں کو سلام۔ 🇵🇰
خوف کے بُتوں کو توڑنا ہے، باطل سامراجی قوتوں سے ٹکرانا ہے۔ کنول کے پھول پر مہر لگا کر عمران خان کے نڈر سپاہی ارشد محمود منڈا اور PP147 سے خادمِ اہلِ بیتاعجاز حسین بھٹی کو کامیاب کروانا ہے۔۔۔
ہمارا محاذ پاکستان کی بقاء ہے، امریکہ کی رضا نہیں۔ مثبت سوچ کا انتخاب کریں، انصاف کو کامیاب کریں
مدینہ منورہ سے چوہدری علی اصغر منڈا کی ہنگامی بیان - حصہ اول
ہمارا محاذ پاکستان کی بقاء ہے، امریکہ کی رضا نہیں۔ مثبت سوچ کا انتخاب کریں، انصاف کو کامیاب کریں
مدینہ منورہ سے چوہدری علی اصغر منڈا کی ہنگامی بیان - حصہ اول
حلقہ NA114 کے غیور عوام بےشمار داد اور تحسین کے مستحق ہیں، جابر کے جبر سے گزر کر آنا آسان نہ تھا۔ آپ کا عزم، جوش اور ولولہ ہمارے عزم کو، حق کے عَلم کو بلند کرتا گیا۔ کل کے نتیجوں سے بالاتر، آپ کا ساتھ اور آپ کا پیار اپنا انتخاب واضح کر چکا ہے۔
آپ کی ہمت و عظمت کو، آپ کی محبت کو
ووٹر متوجہ ہوں! یوم تجدیدِ وفا آن پہنچا، کنول کے پھول پر مہر لگا کر چوہدری علی اصغر منڈا اور ارشد منڈا صاحب کی استقامت کا انتخاب کریں۔
یاد رہے یہ انتخاب ہی نہیں، جہاد کا دن ہے، عمران خان سے وفا کا دن ہے۔۔۔
گارڈن ٹاؤن قلعہ ستار شاہ۔
رہائی کے بعد این اے 114 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ارشد محمود چوھدری عوام سے خطاب کر رہے ہیں ، اعجاز حسین بھٹی پی پی 139 بھی ہمراہ ہیں