صوابی: قومی وطن پارٹی صوابی گاوُں بام خیل میں شمولیتی پروگرام۔
چئیرمین ضلع صوابی مسعود جبار خان،صوبائی آرگنائزر محمد جمیل مرغز کی شرکت ۔ https://t.co/bomE2wCDzB
عبدالوحید یوسفی ایک ایسا ادارہ تھا جس نے اپنے آپ کو میڈیا کا اصلی کارکن ثابت کیا۔ ہم سوگوار کنبہ کے غم میں شریک ہیں اور اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
یوسفی صیب سے خدا کی جنتیں ہوئیں ، وہ صحافت کا سب سے بڑا نام ہے جس کا نام نہیں رکھا جائے
فخر عالم چئیرمین یونین کونسل زئم کا گاؤں فردوس آباد شیرپاؤ کا دورہ، گھر گھر عوامی رابطہ مہم کے دوران درجنوں افراد کی رکنیت سازی کی اور پارٹی کارڈز تیار کیے
@FakhreA16502824
عبدالوحید یوسفی ایک ایسا ادارہ تھا جس نے اپنے آپ کو میڈیا کا اصلی کارکن ثابت کیا۔ ہم سوگوار کنبہ کے غم میں شریک ہیں اور اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
یوسفی صیب سے خدا کی جنتیں ہوئیں ، وہ صحافت کا سب سے بڑا نام ہے جس کا نام نہیں رکھا جائے
چارسدہ: قومی وطن پارٹی کے صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا تحصیل تنگی میں پارٹی کارکنوں کے گھروں کا دورہ، مختلف واقعات میں وفات پا جانے والے کارکنوں کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی
@S_Sherpao
وطن کور شیرپاؤ میں شمولیتی تقریب:
اے این پی اور پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر آنے والے نوجوان قومی وطن پارٹی میں شامل، صوبائی چئیرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کے ساتھ گروپ فوٹو
@S_Sherpao
#RiseofQWP
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کے موقع پر دھماکے اور 62 افراد کی ہلاکت پر دلی افسوس ہوا، میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ افغانستان کے حالات ایک بار پھر بگڑنا شروع ہوگئے ہیں،تمام فریقوں کو چاہیے کہ وہ امن عمل کو جلد دوبارہ شروع کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
ہم گورنر خیبر پختونخواہ کے سول پاور کے آرڈیننس کو غیرآئینی قرار دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند سمجھتے ہیں۔ فاٹا کے انضمام کے بعد ملک میں دو قوانین رائج نہیں رہ سکتے
#FATA