جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
ایک مرتبہ لندن میں مسلم لیگ نواز کے ایک امیدوار سے ملاقات ہو گئی اس نے مجھ سے پوچھا باری صاحب ہماری کتنی سیٹیں تھیں ؟ میں نے کہا 17 یا 18 اس نے کہا نہیں باری صاحب ہماری پوری 19 سیٹیں تھیں ! سرور باری ۔۔
🚨علیمہ خان کا انکشاف
سرفراز ڈوگر کا مشن القادر کیس کو آئینی عدالت میں بیجھنا وہاں جسٹس آمین الدین بیٹھا وہ عمران خان کی سزا کو کنفرم کردے گا، آئینی عدالت بنائی ہی عمران خان کے خلاف گئی ہے،
ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ان ججز پر ضرور کاروائی ہوگی، علیمہ خان
آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی۔ وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا،خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا،وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی،اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔
جب ہم نے خان صاحب سے بات کرنے کی کوشش کی تو دس فٹ دور جج صاحب نے فون رکھا ہوا تھا، نہ خان صاحب ہماری بات سن سکے نہ ان کی آواز ہم تک آ پائی، جج صاحب نے جب اڈیالہ انتظامیہ سے کہا کہ آواز نہیں آرہی تو ان کو کہا گیا بس حاضری ہو گئی۔ یہ ہے فئر ٹرائل؟ ایسے ہوتی ہے حاضری؟
بریکنگ نیوز 🚨حامد میرا بڑا انکشاف 🔥🔥
میں بہت وثوق سے بتا رہا ہوں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو چکے تھے اور وہ معاہدے پر دستخط کرنے والے تھے۔ جب ٹرمپ کو JD وینس نے بتایا کہ سب طے پا گیا ہے تو اس نے دستخط کرنے سے منع کر دیا اور امریکن ڈیلیگیشن کو واپس آنا پڑا لیکن ایرانی وہیں بیٹھے رہے
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
پاسپورٹ پر لکھ ہوا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ یہ ہر جگہ پر قبول ہے، آپ وہاں کاروبار کیلئَے جائیں ، آپ اپنے لئے وہاں سے جہاز خریدیں یہ سنگین جرم ہے، سہیل آفریدی
یہ ہیں علماءِ حق!
جو حق کا پرچم تھامے رکھتے ہیں۔
مولانا طارق جمیل کہتے ہیں یہ ایران اور امریکہ کی جنگ نہیں حق اور باطل کی لڑائی دعا کرو اللہ ہمارے ایرانی بھائیوں کو فتح نصیب فرمائے اور یہود و نصاری کو اسی سمندر میں غرق کر دے جس میں وہ بڑے تکبر سے اے ہیں ۔ آمین۔
سفارتی کاری کی کوئی گنجائش نظر نہیں آتی، حکومت امریکا کیساتھ طویل جنگ کیلئے تیار ہے، ایران خلیجی ممالک پر حملے جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ انہیں اس بات پر قائل کیا جاسکے کہ وہ صدر ٹرمپ کو اس تنازع سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کریں، اس جنگ کی وجہ سے دوسروں پر بہت زیادہ معاشی دباو بڑھ رہا ہے،ایرانی رہبر اعلیٰ آفس کے مشیر کا امریکی میڈیا کو انٹرویو۔۔۔!!!
یہ نیب ترمیمی بل پاس کرنے کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے والی ہے تو پھر یہ معاملہ وفاقی آئینی عدالت لیکر جانا ہے،سنیٹر علی ظفر
ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے اندازے غلط ثابت۔۔۔ محدود حملوں اور خمینی کی شہادت سے اہداف حاصل ہونے کی بجائے مزید دور ہو گئے۔ ایران کا مزاکرات سے حیران کن انکار اور طویل لڑائی امریکہ کے خلیجی اتحادیوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن سکتی ہے۔
سعودی حکام امریکا پر برس پڑے:- امریکہ نے عرب ممالک کو ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے اور خود کو اسرائیل کی حفاظت پر مامور کر دیاہے ۔ آفیشل کی الجزیرہ سے گفتگو
ٹریٹا پارسی
ایران نے نیوکلیئر پروگرام پر امریکی صدر ٹرمپ کو سابق صدر باراک اوبامہ سے بہتر ڈیل کی پیشکش کی ہے، اس سے بہتر آفر ایران نہیں کر سکتا لیکن بدقسمتی سے صدر ٹرمپ نے ڈیل کی جگہ ایران کے ساتھ جنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اور اس کی وجہ اسرائیل کا اس پر دباؤ ہے۔ یہ بہت تکلیف دہ ہے