ماضی میں کینیڈا نے ترکیہ پر پابندیاں عائد کی تھیں اور ڈرون کیمرے فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا، اب اسی کینیڈ ا نے ترکیہ سے ڈرون طیارے خریدنے کے لیے باضابطہ بات چیت شروع کر دی ہے۔ ترک اخبار اکشام
غزہ میں جاری ہولوکاسٹ کے دو چھوٹے زندہ بچ جانے والے بچوں کو ایک فلسطینی شخص نے ابو عودہ خاندان کے گھر کے ملبے سے اسرائیلی فضائی حملے کے بعد نکالا/بچایا۔
امریکا نےبھارتی ITکمپنیوں سمیت آٹھ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کےمستقل رہائش سےمتعلق سرکاری تصدیقی عمل پرپابندی لگا دی جبکہ بھارت میں اسٹارلنک کی راہ میں رکاوٹوں پرایلون مسک نےمکیش امبانی پرتنقید کی ہےکی ۔راہول گاندھی کے جواب نےبھارت میں اصل فیصلے کرنےوالوں سےمتعلق بحث مزید تیزکر دی۔👇
یہ پاکستان میں ہوتا تو یوتھیوں نے کہنا تھا دس ہزار بندہ پولیس نے براہ راست فائرنگ سے مار دیا ہے حالانکہ یہ فائر نہی ہوتا ہے شیلنگ ہوتی ہے مظاہرین کنٹرول کرنے کی اور مظاہرین بھی دیکھیں کیسے ڈٹے ہوئے ہیں اخے ہماری پانچ ہزار سال کی تاریخ ہے مگر اٹک نہی جانا
خبردار! ہر موبائل پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی نظر
این سی سی آئی اے کا خوفناک انکشاف، ریڈ الرٹ جاری...!
گوجرانوالا سے جو شخص گرفتار کیا گیا وہ اپنے موبائل میں بچوں سے متعلق غط مواد رکھے ہوئے تھا اسکو ہم نے AI کی نشان دہی پر گرفتار کیا
پاکستان بھاری مقدار میں سویڈن سے جدید ہتھیار اور یوکرین سے انتہائی خطرناک ترین ڈرون حاصل کرچکا ہے پاکستان کی ائیر فورس دنیا کی بہترین ائیر فورس میں سے ایک ہے
چین اور ترکی بھی پاکستان کو جدید ترین ہتھیار ، فائٹر جیٹس ، اور جدید ائیر ڈیفینس سسٹم فراہم کرچکے ہیں
پاکستان کے پاس بڑی مقدار میں ہتھیار ہیں اور کئی محازوں پر لڑنے کی تیاری کر چکا ہے ۔ بھارتی دفاعی تجزیہ نگار کا اعتراف
ایسا اگر اسلام آباد یا پنجاب میں انکی کسی عورت ساتھ کرتے تو انہوں نے آسمان سر پر اُٹھا لینا تھا اکیلی عورت منتیں کر رہی لیکن اُسکی بات سننے کو تیار نہیں ہیں اُلٹا اُسکی موٹر سائیکل ساتھ گاڑی مار رہے
..... مویشی چرانے والے بچے سے مبینہ جنسی زیادتی ..... کنڈیارو کے ارسلان شادی ہال کے پاس راشد لغاری سے مبینہ زیادتی ہوئی ہے زیادتی کا شکار بچہ ویڈیو بیان دے رہا ہے سنیں
🚨 آزادی کی کیا اہمیت ہے وہ اس ویڈیو میں نظر آنے والے جذبات سے واضح ہے اسرائیلی قبضے کی جیلوں سے تین سال کی حراست کے بعد رہا ہونے کے بعد حراست میں لیے گئے فلسطینی عامر السرافندی اپنے والد کو گلے لگاتے ہوئے۔
جس طرح کی عالمی جنگیں یہ شروع کر رہے ہیں اس کا انجام کیا ہوگا؟ یہ دنیا کی ابادی خود کم کرنا چاہتے ہیں۔ اربوں انسانوں کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں۔۔
اس کے لیے جنگ بھوک اور ویکسین کو استعمال کریں گے
اچھی طرح سمجھ لیں کہ بل گیٹس کی جانب سے جو بھی چیز ائے اس کا انکار کریں۔
اپنی خوراک خود اگائیں اور خوراک کا ذخیرہ رکھیں
اپنے اپ کو انے والی جنگوں کے لیے تیار کریں۔۔
پوری دنیا خوفناک ترین جنگوں کی لپیٹ میں انے والی ہے۔۔ کوئی خطہ محفوظ نہیں ہوگا۔ جو لوگ پاکستان لوٹ کر یورپ اور دبئی بھاگ رہے ہیں وہ سب سے پہلے ہلاک ہوں گے۔ اگر تمہارا بچنے کا کوئی چانس ہے تو صرف پاکستان میں۔ وہ بھی اگر تم پر اللہ کا فضل ہوا تو۔
طفلة برازيلية كانت تعاني من حمى خفيفة فقررت والدتها اصطحابها إلى الطبيب للاطمئنان عليها لكنه طلب من الأم الانتظار خارج الغرفة أثناء فحص ابنتها وعندما عادتا إلى المنزل بدأت حالة الطفلة تتدهور بشكل مفاجئ حتى أصبحت بهذا الشكل فما الذي حدث لها داخل غرفة الطبي https://t.co/OYU6zgF9e1
🇨🇳
🔴 الصين تسرّع سباق الدفاع ضد أسراب المسيّرات وتوظّف قوة الذكاء الاصطناعي
تعمل الصين بسرعة على تطوير بدائل متقدمة لأنظمة الدفاع التقليدية ضد الطائرات المسيّرة، ولا سيما لمواجهة الهجمات التي تعتمد على أسراب كثيفة ومنسقة من المسيّرات.
وتركّز هذه الجهود على دمج تقنيات الرصد والاستشعار والذكاء الاصطناعي والحرب الإلكترونية، بما يسمح باكتشاف الأهداف وتصنيفها والتعامل معها بصورة أسرع وأكثر كفاءة.
وتكتسب هذه المقاربة أهمية متزايدة مع تطور المسيّرات من منصات منفردة إلى أنظمة قادرة على العمل ضمن أسراب وتغيير تكتيكاتها بصورة متزامنة.
وتستفيد الصين في هذا المجال من قاعدة صناعية وتكنولوجية واسعة ومن استثمارات كبيرة في الذكاء الاصطناعي والروبوتات والأنظمة ذاتية التشغيل.
كما تسعى إلى توظيف الذكاء الاصطناعي في تحليل كميات كبيرة من بيانات المستشعرات، وتحسين سرعة اتخاذ القرار، وتنسيق وسائل الدفاع المختلفة ضمن منظومة واحدة.
ويعزز ذلك مكانة الصين كإحدى القوى العالمية الكبرى في مجال الذكاء الاصطناعي، ويمنحها قاعدة مهمة لتطوير حلول دفاعية قادرة على التعامل مع التهديدات الجوية منخفضة الكلفة والكثيفة العدد.
ولا يقتصر الاتجاه الصيني على تطوير وسائل اعتراض تقليدية أكثر تطوراً، بل يشمل أيضاً البحث في حلول متعددة الطبقات تجمع بين وسائل الكشف المبكر، والحرب الإلكترونية، والأنظمة الحركية، وغيرها من التقنيات التي يمكن أن تعمل بصورة متكاملة.
والهدف هو خفض تكلفة مواجهة أسراب المسيّرات، لأن استخدام وسائل دفاع باهظة الثمن ضد أعداد كبيرة من الأهداف منخفضة الكلفة يمثل تحدياً اقتصادياً وعسكرياً متزايداً.
وبذلك، تتجه الصين نحو بناء منظومة دفاع جوي أكثر اعتماداً على الأتمتة والذكاء الاصطناعي، بحيث تستطيع التعامل مع أعداد كبيرة من الأهداف في وقت واحد، مع تقليل العبء على المشغلين البشريين وتسريع عملية اكتشاف التهديدات والاستجابة لها.
ويعكس هذا التطور تحولاً أوسع في طبيعة المنافسة العسكرية والتكنولوجية، حيث أصبح الذكاء الاصطناعي عاملاً أساسياً في تطوير وسائل الدفاع والهجوم على حد سواء.
اختر مینگل تو بتا رہے تھے کہ بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، لیکن آج سوئی میں ہزاروں قبائلی پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
اس بار سوئی کے لوگوں نے تاریخی جشنِ آزادی منا کر اپنا فیصلہ واضح کر دیا: 🇵🇰