اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا چیف جسٹس کو خط نہایت چشم کشا اور فوری کارروائی کا متقاضی ہے۔
اس خط نے ان بنیادوں کو قوم اور تاریخ کی نگاہوں میں بے نقاب کر دیا ہے جس پر بالخصوص گزشتہ 23 ماہ سے ملک میں جاری غیرآئینی،غیرقانونی اورغیرجمہوری بندوبست کاپورا ڈھانچہ استوار ہے۔
عوام، اہلِ سیاست، عدلیہ اورانتظامی افسران سمیت معاشرے کا ہر طبقہ اس ماورائے دستور روایت کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔
عدلیہ کے اندر سے ایسی معتبر شہادت اور اقدام کے مطالبے کےبعد معزز عدالتِ عظمیٰ پر لازم ہےکہ اس پر مؤثر اور فیصلہ کن کارروائی عمل میں لائے۔
@SdqJaan مجھے اللہ نے جیل سے نہیں جہنم سے نکالا ہی مغرب کے ٹائم میں چیخ چیخ کر کہتا تھا مر گیا مر گیا اور یہ لوگ مزید اور بھی ڈنڈوں سے مارتے تھے مجھے بجلی کے کرنٹ سے تکلیف دیتے تھے
شہریار آفریدی 🥺
@Saira_Banokhan اک شخص کو گرانے کے ہی اہتمام میں
سب کے نقاب اترے ہیں اس انتظام میں
یہ کس کی بد دعا لگی ہے شاہِ وقت کو
ننگا ہوا ہے شہر کی ساری عوام میں
(ڈاکٹر علی ساحر )
#dralisaahir
بغیر ثبوت کے 10 ماہ سے لوگ جعلی پرچوں میں جیلوں میں ہیں۔ بے گناہ افراد فوجی عدالتوں کے چکر میں فوجی تحویل میں بند ہیں۔ ان افراد پر تشدد کی بھی اطلاعات ہیں لیکن سپریم کورٹ نے کچن کی گرماہٹ سے تشبیح دے کر آنکیھیں بند کر رکھی ہیں۔
@tariqmateen عمران خان کے مخالفین بھی بول رہے کہ عمران خان کو عوام نے ووٹ دیا جیت اسکی ہوئی ہے لیکن بیشرم کمپنی لنگڑے سانڈ کو زبردستی عوام پر مسلط کررہی