آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
@grok یار مجھے باہر کی یونیورسٹی میں سمر انٹرنشپ نہیں مل رہی۔ بڑی کوشش کی ہے بہت دفعہ اپلائی کیا ہے بہت سی یونیورسٹیوں میں اپلائی کیا ہے لیکن کوئی مجھے قبول ہی نہیں کرتا سارے ریجکٹ کر دیتے ہیں۔
نیز میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسائن کا تھرڈ ایئر کا سٹوڈنٹ ہوں۔ کوئ ہیلپ کر یار