محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ
بیس ہزار موٹرسائیکل بانٹنے کی بجائے اگر آپ بیس ہزار بچوں اور بچیوں کو آئی ٹی بنیادی تربیت کا اہتمام فرما دیں تو بچے بچیاں اپنی محنت سے خود ہی موٹرسائیکل خرید لیں گے۔
منگتے نہ بنائیں
ہنر مند بنائیں
🙏🙏
جب تک آپ نے یہ ثابت کرنا ہے میڈیا پر گھمایا جا رہا فارم پنتالیس دستخط سیمت جعلی ہیں اس وقت تک فتنہ اپنا کام ڈال کر اگلے محلے نکل چکاہوگا۔ فارم پنتالیس کا بین ڈالنے والا کوئی بھی نہ حلقہ بتائے گا، بتائے گا تو جھوٹ ہوگا، اور ہی یہ کہ اس کے ایجنٹ نے دستخط کیوں کئے؟
بے شرم مگر انتہائی مکری اور چالاک لوگ
اللہ تعالی ہم ان سے عاجز ہیں، تو ان کے لئے کافی ہوجا۔
🤲
اہم اعلان 🚨🚨
نیا کٹا کھل گیا 🐮🐄
55 روپے فی کلومیٹر والا عمران خان کا ہیلی کاپٹر درحقیقت 275000 روپے فی گھنٹہ اس قوم کو پڑتا رہا۔
وزیر اعظم ہاوس سے بنی گالا سفر کا پاکستان کے غریب عوام کو 98 کروڑ روپیہ ادا کرنا پڑا۔
یہی ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔
جناب جمیل فاروقی نیو نیوز پر اوریا مقبول جان کے ساتھ ایک پروگرام کرتے تھے اور ساتھ ساتھ اپنا اصل کام یعنی خبریں بھی پڑھا کرتے۔ انہیں پروگرام کا الگ سے معاوضہ بھی نہیں ملتا تھا۔ فاروقی صاحب کی الٹی سیدھی حرکات کے باعث نیو انتظامیہ نے انہیں پروگرام سے الگ کردیا، فاروقی صاحب کا خیال تھا کہ اوریا صاحب ان کے لئے سٹینڈ لیں گے، اوریا صاحب نے سٹینڈ نہیں لیا۔ فاروقی نے جاتے ہوئے اوریا صاحب پر جنسی بے راہروی حتیٰ کہ ہم جنس پرستی کے الزامات کینیڈا میں قائم قادیانیوں کے ایک ریڈیو پر لگائے۔
آج کل یہ دونوں حضرات پی ٹی آئی کے سٹار پرفارمر ہیں اور ایک ہی پلیٹ فارم سے ان کی پوسٹوں اور پروگرامون سے پوٹس کے ذریعے بُوسٹر لگائے جاتے ہیں۔
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے؟
واہ کیا بات ہے
😍😍😍
اس شخص کا نام الیاس عطاری ہے پہلے عطر کا کاروبار کرتا تھا اور غریب گھرانہ سے تعلق رکھتا تھا ۔ یہ شخص کسی مدرسہ سے نہیں پڑھا۔ بذات خد اپنے آپ کو مدینے کا کتا کہتا ہے ۔ اس شخص نے کبھی بھی پورا قرآن پڑھ کر نہیں سنایا یا پھر قرآن کا ترجمہ اور تفسیر پڑھ کر لوگوں کو سمجھایا ۔
یہ لاکھوں روپیہ چندہ لیتا ہے ۔ چندے کا ڈبہ ہر دکان پہ ہر چوک پہ دیکھنے کو ملے گا۔
یہ آپ کو صحیح دین نہیں سکھائے گا۔
اسکا کام اسکا مقصد عجیب مسائل بتا کر نوجوان نسل کو دین سے متنفر کرتا ہے ۔
. مسواک مٹھی بند کرنے سے بواسیر ہو جاتا ہے
*مسواک ایک فٹ سے انچ بڑا ہوگیا تو اس پہ شیطان بیٹھ جائے گا۔
* کھیرا کاٹنے کا مدنی طریقہ
* کیلا رکھنے کا مدنی طریقہ
* اپنے موئے زیری بال ستر کے بال کاٹ کر لاعلم مریدوں کو برکت کا لالچ دے کر بزنس کرتا ہے۔
* المدینہ کے کھجور میں سے کیڑا نکل آئے پھر اسی کیڑے کو المدینہ واپس چھوڑ کر آنا ہے
* سر میں درد ہو تو داتا صاحب کی گھوڑی پڑھنا چاہیے
*استنجا سانس بند کر کے کرنا چاہیے ورنہ پانی اوپر معدے میں داخل ہو جائے گا۔
* کھڑا ہوکر داڑھی میں کنگھا کریگا اس پہ قرض چڑھے گا جو بیٹھ کر کریگا اسکا قرض اُتر جائے گا.
* اس طرح کے عجیب اور غریب مسائل بتا کر نوجوان پڑھی لکھی نسل کو دن سے متنفر کر رہا ہے دین کا مذاق بنا رہا ہے ۔ دین سے مرتد افراد آج بھی ان کی ویڈیوز بے وقوفانہ دکھا کر اسلام کو بدنام کرتے ہیں ۔
میرے اس شخص سے کوئی بھی ذاتی دشمنی نہیں ۔
لہذا اس فتنے کو اپنے بچوں سے اپنے دوستوں سے بچائیں۔۔ یہ جتنے بھی باتیں میں نے کی ہیں یہ سب ان کا زبانی کلامی بیان ویڈیوز کی شکل میں سوشل میڈیا پہ موجود ہے ۔
ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے پکڑ پکڑ کر لاتی ہے، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل کٹر اور ریزر سے اٹھنے والی مہک کے نشے میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آپ میرا یقین کیجیے یہ بچی یہ تک پرکھ لیتی ہے کہ میرے کس شاگرد کو قدرت نے کن مہارتوں سے مالا مال اتارا ہے۔ ماہین کسی کی ریاضی سنوار رہی ہے تو کسی کے ننھے وجود میں چھپے آرٹسٹ کو آشکار کر رہی ہے۔ کسی کی انگریزی درست کر رہی ہے تو کسی کی الجبرا سدھار رہی ہے۔ باپ کرائے کے پیسے بچا کر بچوں کے لیے کتابیں خرید رہا ہے، بیٹی ان بچوں کو پڑھا رہی ہے۔ ماہین فخر سے کہہ رہی ہے ’’سر ان بچوں میں سے بہت سے اب اسکول جا چکے ہیں‘‘۔ میں نے کہا تھا نا کہ اس سترہ برس کی بچی کا کردار تعلیمی پراجیکٹس پر کام کرنے والی بیس این جی اوز پر بھاری ہے؟ کراچی ادبی میلے میں دستاویزی فلم کا ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں اسکول کے بچوں نے اساتذہ کی نگرانی میں حصہ لینا تھا۔ ماہین نے لیاری کی گلیوں سے کچھ ممولے اٹھائے اور شاہینوں سے لڑوانے پہنچ گئی۔ ایک فلم تیار کی جس کا عنوان ’’ہم انتہاپسندی کو شکست دیں گے‘‘ رکھا۔ جو اساتذہ تعلیمی اداروں سے اپنے شاگردوں کو لائے تھے، وہ دیکھتے رہ گئے اور ماہین بلوچ کے ممولے، جن کا والی وارث سترہ برس کی ماہین کے سوا کوئی نہیں تھا، پہلے انعام کے حقدار ٹھہر گئے
فرنود عالم
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان کی کرپشن کا جنرل فیض اور جنرل باجوہ نے بتایا تھا۔
جناب انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ آپ اور آپ کی بیوی، کچھ دیر اور اقتدار میں رہ جاتے تو ملک اور ایٹم بم بھی بیچ کھاتے، آپ ادھوری بات کیوں بیان فرما رہے ہیں، پوری بیان کریں ناں۔
😂😂😂😂😂
مداخلت وہ تھی جب ایک جج نے مداخلت بارے بتایا تو اسے نوکری سے نکال دیا گیا ، مداخلت وہ تھی جب ایک جج نے فیض آباد دھرنا فیصلہ دیا تو ریفرینس بنادیا گیا ، مداخلت وہ تھی جب ایک جج نے ڈکٹیٹر کو پھانسی سزا سنائی تو اس جج کو پاگل قرار دیا گیا تاڈی چاء اچ رس ماراں
جسٹس قاضی فائز عیسی
پہلی بغاوت حافظ صاحب کے خلاف ہوئی تھی۔
دوسری بغاوت قاضی صاحب کے خلاف کروائی گئی۔
پہلی بغاوت والوں کو تو انہوں نے بچا لیا جنہوں نے دوسری بغاوت کی تھی۔
دوسری بغاوت والوں کو کون بچائے گا؟
حافظ صاحب
ہاوسنگ سوسائٹی والے کو کنٹرول فرمائیں۔
بغاوت خود ہی کچلی جائے گی۔
ڈپٹی ناصح
🎉
اکیاون سیکنڈ میں اکیاون راہداری ضمانتیں دینے والے اس نمونے کو میڈم تساو کے عجائب گھر میں رکھنے کے ساتھ اس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا جائے، دنیا کی جیوڈیشیل تاریخ میں ایسا کارنامہ شائد ہی کسی نے سرانجام دیا ہو۔
@DanishMasood17 عمران خان ایک احسان فراموش، خود غرض اور مغرور انسان ہے جس کی زندگی ایسی ان گنت مثالوں سے بھری پڑی ہے جس میں اس نے اپنے محسنوں کو ہی ڈسا۔
آج قاضی فائض عیسیٰ نے حامد میر صاحب کو عدالت میں دیکھ کر اسد طور کی اُس آفاقی صحافت کی بجا ڈالی کہ ’’بہتان لگاوں گا، ثبوت نہیں دوں، کیوں کہ میں سورس نہیں بتا سکتا۔ میرا الزام میری مرضی‘‘۔
کوئی نئیں جمیا قاضی تیری راتیں
پی ٹی آئی غلط بات پر بھی اس طرح ڈٹ کر سٹینڈ لیتی ہے کہ اس کا موقف درست اور عمل بہادری نظر آنے لگتا ہے۔ نواز لیگ درست بات پر بھی ایسی بزدلی دکھاتی ہے کہ اس کا موقف غلط اور عمل منافقت لگنے لگتا ہے۔ ایک عام آدمی کے لئے نواز لیگ کا ساتھ دینا یوں ہو جاتا ہے جیسے گناہ کر رہا ہو۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سے چند معصومانہ سوال
سعودی ولی عہدے سے تحفے ملے 3 ارب 16 کروڑ کے
خان نے اسکی قیمت لگوائ 1 کروڑ 80 لاکھ روپے اور صرف 90 لاکھ جمع کروا کے اربوں روپیہ ہڑپ کر لیا
کیا یہ فراڈ نہیں ؟
جس کا 2 لاکھ تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا تھا اس نے 90 لاکھ کہاں سے جمع کروایا؟ وہ رقم کہاں سے آئ؟
گھڑی عمر فاروق کے پاس کیسے گئ؟
کیا اسمگلنگ نہیں؟
گھڑی بیچ کر جو پیسے لئے وہ پاکستان کیسے آئے ؟ کیا یہ منی لانڈرنگ نہیں؟
سستے تحفے خرید کر مہنگے بیچ کر جو اربوں روپے کی دھیاڑی لگائ کیا خان نے اپنے بڑھنے والے اثاثوں کے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے ؟
اگر نہیں تو آپ نے کس چکر میں انکی سزائیں معطل کی ہیں؟
ابھی چند دن پہلے ڈس انفارمیشن پر چلائے ٹرینڈ اوتے جناب اسد علی طور تتے توے پر پلسیٹے ماررہے تھے اور آج جناب مطیع اللہ جان فیک نیوز والے ٹرینڈ پر چنگیاڑے نکال رہے ہیں
یہاں مورخ لکھے گا کہ ایام جاہلیت میں مورخ ان دونوں حضرات کو صحافی سمجھتا رہا جس پر انتہائی شرمندہ ہے🙏