پنجاب میں اراضی ریکارڈ خدمات کے نئے سروس چارجز نافذ
فرد، انتقال اور گرداوری کی ایکسپریس کاپی ۔۔۔ 4000 روپے
فرد، انتقال اور گرداوری کی عام کاپی۔۔۔ 900 روپے
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ۔۔۔ 800 روپے
نقلِ اراضی ریکارڈ کی فیس۔۔۔۔ 5000 روپے
رجسٹرڈ ڈیڈ کی کاپی کی فیس۔۔۔ 1400 روپے
"پاکستانیز ان دبئی" کی جانب سے 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر تقریبات
یو اے ای کے سب سے بڑے سوشل میڈیا گروپ "پاکستانییز ان دبئی" کی جانب سے دیار غیر میں وطن عزیز کا 75 واں جشن آزادی بھر پور طریقے سے منایا گیا۔
جس میں دبئی میں مقیم پاکستانی فیملیز اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔
ایک قابل فخر پاکستانی عمیر جمیل جس نے دبئی ایکسپو 2020 میں رضاکار کے طور پر کام کرتے ہوئے 700 سے زائد بیجز اکٹھے کر کے ہم سب کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا اور بہت سے لوگوں کے دل جیت لیے اور خصوصی داد وصول کی۔ اس آرائشی جیکٹ کے لئے بہت سی بولیاں بھی لگائی جا چکی ہیں۔ بہت خوب 👏🏼
اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد عبید الزعابی نے روشن مستقبل انٹرن شپ سے ٹرینیگ لینے والے پاكستانی طلبہ كو اعزازیہ دیا۔
نوجوانوں كو با اختیار بنانے كیلئے 6 ہفتے كا پروگرام اماراتی سفارتخانہ اور پاكستان میں سرمایہ كاری كرنے والی اماراتی كمپنیوں كے تعاون سے مكمل ہوا۔
ایک کمپنی کو سٹاف کی ضرورت ھے ۔
1-فیمیل کلینر
2-میل کلینر
3-اے سی ٹیکنیشن
4- پینٹر
5- میکینکل ٹیکنیشن
6-کنٹرکٹر ایڈمینیسٹیریٹر ( سول انجنیئر ڈگری)۔
اگر کسی کو جاب کی ضرورت ھو تو دیئے گئے ای میل آئی ڈی پر اپنی سی وی بھیجیں۔ شکریہ۔