الیکشن صرف قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ہوا، وہ دباؤ کے باوجود اصول پر قائم رہے، وہ اچھے چیف جسٹس رہے اور ان کا شمار بہترین ججز میں ہوگا، سہیل وڑائچ
@suhailswarraich
"عمران خان قومی لیڈر ہیں۔ ان کے خلاف تمام جھوٹے کیسز ختم ہونے چاہئے۔ سیاسی قید نہیں ہونی چاہیے۔
اگر فضل الرحمٰن اور اچکزئی سے بات ہوسکتی ہے تو ہم سے کیوں نہیں؟
ن لیگی سینیٹر، عرفان صدیقی
تصور کریں یہی بات اگر یہ بندہ امریکن پولیس کو کہتا تو معاملہ پانچ منٹ تک نہ لمبا ہوتا ہی نہیں بلکہ صرف پندرہ بیس سکینڈ بعد موصوف وہاں لیٹے پڑے ہوتے اور ماحول ہی وہاں کچھ اور ہوتا۔
ہماری پولیس کی عزت نفس ان کے اعلی افسران نے ختم کی ہے جو ان کا ساتھ نہیں دیتے اور انہیں ہر جگہ ذلیل کراتے ہیں۔
محسن نقوی صاحب آپ وزیرداخلہ بنے ہیں زرا اپنا انتخاب درست ثابت کریں۔ اگر آج پیپلز دور کا وزیرداخلہ جنرل نصیراللہ بابر ہوتا تو میں شرطیہ کہتا ہوں یہ ایم این اے اب تک گرفتار ہو چکا ہوتا۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
عمران خان کے ہم پہلے دن سےخلاف تھے کیونکہ عمران خان کو مینڈیٹ چرا کر وزیراعظم بنایا گیا،عمران اس عہدے کے اہل نہیں تھے ،عمران خان نے پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا اور اس پارلیمنٹ کو ایک کرنل کے حوالے کیا گیا
عمران خان کااب اینٹی اسٹبلشمنٹ موقف مجبوری ہے کیونکہ انکو وہاں سے اب کوئی لفٹ
23 مارچ 1997
میاں نواز شریف کے دور حکومت میں انکی کوششوں سے یوم پاکستان کی پریڈ کو 54 اسلامی ممالک کے بادشاہ،صدور، وزرائے اعظم اور انکے نمائندوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر دیکھا
آج پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہے اس پر سوچنا چاہیے کہ ہم آج کہاں کھڑے ہیں
حقیقت میں یہ الیکشن نون لیگ دو تہائی اکثریت سے جیتی ہے جس کو جعلی فارم 45 اور ایک منظم سازش سے الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے ہروایا گیا اب ری کاونٹنگ میں وہی سیٹیں جیت رہی ہے PTI والے ری کاونٹنگ رکوانے کے لئے عدالتوں کی طرف دوڑ رہے ہیں ان کو معلوم ہے انہوں نے فراڈ سے سیٹیں جیتی ہیں
اگر کسی ڈاکٹر نے دو نمبری کی ہے تو صحت کارڈ ہی بند کر دیں، انکوائری کے بعد اس ڈاکٹر اور ہسپتال کے خلاف کارروائی ہو، آپ نے تو اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھا ئے، کیا ایک ڈاکٹر کی نالائقی پر تمام ڈاکٹرز پر پابندی لگا دی جائے
خیبر پختون نخواہ میں صحت کارڈ اسکینڈل آپکی سوچ سے بھی زیادہ کرپشن زدہ ہے ۔
اس سلسلے میں آج ایک ہسپتال کی ہسپتال کی صورتحال لکھوں گی جس سے آپ لوگوں کو معاملے کی سنگینی کا اندازہ ہوگا ۔اس رپورٹ کو ذرا آرام سے اور سکون سے پڑھیں ۔ اور دیکھیں کیسے قومی خزانے کو چونا لگایا گیا ۔
محمکہ صحت خیبرپختونخوا کی تحقیقاتی کمیٹی نے صحت انصاف کارڈ کے تحت ایک ہی بیماری کے سال میں ریکارڈ 773 آپریشنز کی جامع تحقیقات کی سفارش کر دی۔
خیبر پختونخوا میں’صحت کارڈ پروگرام‘کے تحت ضلع دیر بالا میں قائم ایک چھوٹے سے نجی ہسپتال اخلاص میڈیکل سنٹر میں کروڑوں روپے سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ دبا دی گئی۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے صحت کارڈ پروگرام کے تحت صرف ایک سال میں 2ہزار 602 آپریشنز کی رقم وصول کرنے پر جب محکمہ صحت کی جانب سے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مرتب کی تو معلوم ہوا کہ مذکورہ نجی ہسپتال ضلع کے واحد سرکاری ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز احمد اور سرکاری ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر سمیع اللہ کی مشترکہ ملکیت ہے۔
سرجن ڈاکٹر سمیع اللہ اس ہسپتال میں ایک سال کے قلیل عرصے میں 2602 آپریشنز کیے گئے ہیں، جن میں حیران کن طور پر اپنڈکس کے 1826 آپریشنز بھی شامل ہیں. تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اپنڈکس کی 1826 سرجریز میں سے ہسپتال کی ملکیت میں شراکت دار ڈاکٹر سمیع اللہ نے ریکارڈ 773 آپریشنز کئے ہیں، اور اس کا اعتراف ڈاکٹر نے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بھی کیا۔
تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سمیع اللہ نے ایک سال میں اپنے نجی ہسپتال میں ان 773 آپریشنز کیساتھ ساتھ سرکاری ہسپتال میں 321 آپریشنز بھی کئے۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سمیع اللہ نے تمام آپریشن اپنڈکس کے کئے جبکہ کمیٹی نے انشورنس کمپنی سے حاصل ڈیٹا کا معائنہ کیا تو اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ کئی خاندانوں کے دو اور دو سے زائد افراد کے اپنڈکس کی سرجری بھی کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق سرکاری ہسپتال کو مذکورہ ایم ایس نے صحت سہولت پروگرام کے پینل میں شامل نہیں ہونے دیا، کیونکہ وہ سرکاری ہسپتال کو اپنے نجی ہسپتال کے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کرتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سمیع اللہ نے اپنڈکس کے آپریشنز کی مد میں انشورنس کمپنی سے 3 کروڑ روپے کی خطیر رقم وصول کی، جو نجی ہسپتال کی جانب سے کلیم کی گئی رقم کا 70 فیصد بنتا ہے ۔
Pakistan appears to be heading towards another managed elections, likely resulting in a post-election coalition government led by Nawaz Sharif.
People in Influential corridors of power now unhesitatingly acknowledge that Nawaz Sharif's removal from power and disqualification from politics was a “grave miscalculation “.
There's a palpable sentiment in influential circles to reverse this decision. The looming question is the impact of this potential shift on Pakistan's future.
Historically, Nawaz Sharif-led governments have shown strength in economic performance. The anticipated PML-N-led government post-election is expected to continue the COAS Gen Asim Munir-led SIFC's role in managing the economy and investments.
An essential highlight of a fourth Nawaz Sharif government could be the revival of a meaningful peace process with India. Sharif has notably made earnest attempts to broker peace during Prime Minister Vajpayee's tenure and more recently under Prime Minister Modi. Despite his efforts, these attempts faltered without his fault.
Leading up to the upcoming elections, Nawaz Sharif is resolute in rekindling the peace process with India. Interestingly, his return to mainstream politics and the potential of reclaiming power has garnered a positive response in India too.
His determination to reignite the peace process, evident in both private conversations and public statements, signals a potential positive development in the region.
There's already some optimism in India of a possible breakthrough between India and Pakistan possibly a regional rapprochement. This optimism is best described by Shishir Gupta the Executive Editor of Hindustan Times in a recent article “If he were to come to power, there is a possibility that India might resume trade, might resume traditional ties. These are not going to be big ticket items, but some sort of normalcy could be restored”. Gupta hoped