فرعون بھی جب لشکر کیساتھ کسی مقام پر جاتا تو جوان لڑکیاں اپنے ساتھ لیکر جاتا تاکہ نوجوان لڑکے لشکر چھوڑ کر واپس نہ ہوجائے جیسے یوتھیۓ .
دہ خو زمان پارک دے خلک پسي انڈیا تہ ھم زی 😜
شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!
باہر نکلو بزدل آدمی!
لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم 🙌
#عمران_گھبرانا_نہیں
انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے. شارجہ میں گندم بوئی گئی اور دیکھیں فصل تیار ہے.ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت سمینٹ بجری اور سریے میں بدل دیے.بات تو ترجیحات کی ہے۔وہ گندم کھائیں گے
ہم دھکے کھائیں گے۔
امريکا پر حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگانے اور موجودہ حکومت کو امپورٹڈاور اپنی سياست کو جہاد، حق و باطل کی جنگ قرار دینے اورمخالفین پر شرک کے فتووں سے ليکر ریٹائرہوتےہی جنرل باجوہ پر سازش امريکا ايکسپورٹ کرنے تک UTurns کا سفر ديکھئے
ٹیریان وائٹ کی ولدیت کیس میں بابر اعوان ہی عمران خان کے وکیل ھیں، یہی بابر اعوان چند سال پہلے کیپیٹل ٹاک میں بیٹھ کر عمران خان پر ناجائز بچی کا باپ ھونے کا الزام لگا رھا تھا۔۔۔
#پاکستان_دشمن_فتنہ