🚨خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہی ہے، جبکہ صوبائی حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
فرید نیازی مقامی صحافی ضلع بنوں
مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکومت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں
@DurraniViews These kind of speach show. Political person completely failed to run the country. Previous record very bad to run the country. You are all responsibil for bad government. You never give the relif poor people of Pakistan. Shame on all of you. Amrica ke imdad sa bani hoya madrisa
🔴اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا:
تئیس سال پہلے امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے دعوے کی بنیاد پر ہمیں عراق جنگ میں گھسیٹا تھا۔ وہاں ایسے کوئی ہتھیار نہیں ملے۔ آپ ہمیں دوسری بار دھوکا نہیں دے سکتے۔
چیمہ صاحب آپ معاشی وسائل شئیر کرنے کا ذکر کر رہے ھیں ۔ وجہ کشمیر کے ساتھ پاکستان کا لازوال رشتہ ھے۔ پاکستان نے اس رشتے کی آبیاری اپنے خون سے کی ھزاروں جانیں قربان ھوئ ھیں۔ ایک نہیں بھارت سے ساری جنگیں ایک اس ایشو پہ ھوئی ھیں ۔ جو ننگی زبان راولاکوٹ میں یا کسی اور جگہ استعمال ھو رہی ھے وہ تو پاکستان کے بد ترین دشمن بھی استعمال نہیں کرتے۔
میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
اگر مودی اور طالبان کا ڈی این اے ایک ہی ہے،تو مطلب مودی ماں، اسرائیل باپ اور طالبان ثابت ہوئی انکی اولاد. یہ تو کارڈیشین خاندان کے بعد سب سے عجیب و غریب خاندانی ملاپ ہے، جس کا جشن نمک حرام افغانی بڑے دھوم سے منا رہے ہیں
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے 🇵🇰
76 سال ہوگئے پاکستان کو بنے۔ ہم کب ایک قوم بنیں گے ؟
آپس میں لڑتے لڑتے آدھا ملک گنوادیا اور باقی آدھے ملک کو بھی زندہ درگور کر دیا۔ 27 رمضان المبارک کو حاصل کئیے گئے ملک کے ساتھ کیا ہم نے انصاف کیا ؟
اپنی بدعملی و بے اتفاقی کی وجہ سے ملک لے بال بال کو سود میں اور قرض میں جکڑ دیا جس کی بنیادیں تک کمزور کر دیں۔ دنیا کہاں سے کہاں نکل گئی۔ پڑوس میں ہی بھارت اور ہم ساتھ آزاد ہوئے آج وہ کہاں ہے اور ہم کہاں ؟ کہنے کو تو کہتے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الا اللّٰہ
لیکن کیا ایک بھی کام اس کلمہ کی بنیاد پہ کیا۔
انگریز کی غلامی سے نکل کر امریکہ کی غلامی تک کا سفر ہے یہ 76 سال ! بس یہ ہی ہماری کہانی ہے !
کیا اپنے آنے والی نسل اور اللّٰہ رسول ﷺ کو منہ دکھانے کے قابل رہ گئے ہیں ؟
کیا جناح کاسامنا کر پائیں گے کہ ہم نے اس کے ملک کےساتھ کیا کیا اقبال کو جواب دے پائیں گے کہ ہم نے اس کی فکر اقبال کو کیوں سر بازار نیلام کیا کہاں گئی اقبال کی خودی اور فلسفہ دین و حیات ؟ اور کیا فکر اقبال کو اپنے آنے والی نسل کو پڑھا و سمجھا پائے ؟
او ہم تو اسلام کے نام پہ بنے ہوئے ملک میں اپنے بچوں کو سرکاری سطح پہ قرآن و سنت ہی صحیح طور پہ نہ پڑھا سکے۔
ہماری اشرافیہ کل بھی انگلستان کے گن گاتی تھی اور آج امریکہ کے۔ آج بھی اپنے بچوں کو 7 سمندر پار پڑھنے بھیجنا چھٹیاں وہیں گزارنا جائدادیں وہیں بنانا اور وہیں سیٹل ہونا۔ کیا سیاستدان کیا بیروکریٹ کیا جج اور کیا جرنیل !
جس کو جتنا موقع ملتا ہے وہ پاکستان سے ایسے بھاگتا ہے جیسے جلتے ہوئے جہاز سے مسافر و ملاح ۔ آخر اس ملک کا کیا بنے گا؟
جس کو سب سے زیادہ نوزاتا ہے یہ ملک وہی اس سے سب کچھ لیکر سارے مراعات لیکر اور اس کو نچوڑ کر چلتا بنتا ہے۔ کوئی سوچے تو یہ 25 کروڑ کیا کریں گے ؟
کبھی گندم سکینڈل کبھی چینی سکینڈل
لوگوں کو کھانے اور جینے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔
یہ ملک تو ہمارا گھر ہے ہماری دھرتی ماں ہے
ماں کےساتھ کوئی ایسے کرتا ہے بھلا ؟
😞
آؤ یہ عہد کریں ہم نے ہی اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے۔ خاص سے نہ ہو سکا اب عام پاکستانی نے آپ نے خود اس کو ٹھیک کرنا ہے۔ ہر کوئی اپنی اپنی بساط کے مطابق۔ کم یا زیادہ۔ جتنا اپنی ماں کا خیال رکھتے ہیں اس سے زیادہ اس دھرتی ماں کا خیال رکھیں گے۔ اس ملک کا ایک عظیم مستقبل ہے۔ اس نے دنیا کا لوہا بننا ہے اس کے دارالخلافہ سے دنیا کے فیصلے ہونے ہیں۔ آپ کا تعلق جس بھی جماعت سے ہے اور جو بھی بولی بولتے ہیں اور جس بھی مسلک سے ہیں ہمارے خون کا رنگ سبز ہے اور ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں کیونکہ ہماری ایک ہی پہچان ہے ۔۔ ہم پاکستانی ہیں۔ ساری دنیا میں یہی ہماری شناخت ہے۔ یہ سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔
کسی کے انتظار میں مت رہو آپ ہی نے اسے ٹھیک کرنا ہے۔ آپ انجینئر ہو ڈاکٹر ہو تاجر ہو آجر ہو سرکاری ملازم ہو وکیل ہو لکھاری ہو استاد ہو طالب علم ہو فنکار ہو کسان ہو یا مزدور اپنے اپنے شعبہ میں اپنی دھرتی ماں کو سگی ماں کی طرح دل و جان سے خدمت کرو۔ کسی کی طرف انگلی اُٹھانے سے پہلے یہ سوچ لو کہ کیا میں نے اپنے حصہ کی ڈیوٹی کر لی میں نے پاکستان سے متعلق اپنے حصہ کا بوجھ اُٹھا لیا کیا میں نے اپنے حصہ کے پاکستان کو پاکستان بنا لیا !
یقین کیجئے آپ اور میں ہم سب اپنی اپنی ذات میں پاکستان ہیں۔ ہم سب کے اندر ایک ایک پاکستان ہے۔ آئیں اپنے اپنے حصہ کے پاکستان کو پاکستان بنائیں جناح کا پاکستان اقبال کا پاکستان۔ کیونکہ میں بھی پاکستان ہوں اور تُو بھی پاکستان ہے !
پاکستان زندہ باد
تا قیامت پائیندہ باد 🇵🇰
اختر مینگل بی ایل اے کا سیاسی چہرہ ہے اس نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور یہ ملک کو توڑنا چاہتا ہے۔ یہ ایک گھٹیا آدمی ہے۔مسنگ پرسن کا منجن بیچتا ہے۔شفیق مینگل کے گھر پر اس نے حملہ کرایا ہے جب اس نے لانگ مارچ کیا تو جن کے سروں پر ہیڈ منی تھی وہ لوگ شامل تھے۔اس کا بھائی بھارتی را کے پے رول پر ہے۔
لگتا ہے کچھ لوگوں کو بہت ہی تکلیف پہنچی ہے اسی لئے میرے ایک بیان کو توڑ مروڑ کر گھٹیا کمپئین پہ اتر آئے۔ لگے رہو۔ مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ جتنا بدنام کر سکتے ہو کر لو جو کرنا ہے کر گزرو۔ جو کوئی بھی ہو یہاں ہو یا سات سمندر پار۔ یاد رکھنا !
ایک انچ بھی نہ ہلا سکوگے انشاءاللّٰہ
کیونکہ عزت و ذلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے۔
زندگی و موت اور رزق و کامیابی میرے رب کے قبضہ قُدرت میں ہے۔
پاکستان کیلئے سیاست کی ہے۔ پاکستان ہی میرا سب کچھ ہے۔ پاکستان ہی میرا پہلا اور آخری عشق اور جنون ہے !
پاکستان کی خدمت ہی میری عبادت ہے !
پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ پاکستان کی سلامتی پہ کوئی کمپرمائز نہیں۔ پاکستان کیلئے جینا ہے اور اسی پاکستان کے لئے مرنا ہے۔
ہر سہ راتہ وایہ خو وطن 🇵🇰 تہ مے سہ مہ وایا
دا مے دا اغیارو نہ پہ سرو وینو گٹلے دے
آئین کی حکمرانی پہ یقین رکھتا ہوں۔ جمہوریت پہ یقین رکھتا ہوں۔ آزاد عدلیہ اور صحافتی آزادیوں پہ یقین رکھتا ہوں۔ سب پاکستانی ایک برابر ہیں۔ ہر اک جان قیمتی ہے۔ کوئی ادارہ یا کوئی ایک شخص مقدم نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کا حکم مقدم اور اسکی قائم کی گئی حدود مقدس ہیں۔ عزت دو گے تو عزت ملے گی۔ تم اپنا کام کرو اور ہمیں اپنا کام کرنے دو !
جیل کی صعوبتوں سے نہ توڑ سکے نہ خرید سکے اور نہ ہی جھکا سکے
اللّٰہ اکبر
کیونکہ میں تو کچھ بھی نہیں محض خاک ہوں لیکن میرا اللّٰہ سب کچھ ہے میرا اللّٰہ بہت بڑا ہے اور وہ ہی تھا جو اُس مشکل وقت میں تب بھی میرے ساتھ تھا اور اب بھی میرے ساتھ ہے۔ میری ماں کی دعائیں تب بھی میرے ساتھ تھیں اور الحمدللٰہ اب بھی میرے ساتھ ہیں۔ لاکھوں نہیں کروڑوں پاکستانیوں کی نیک تمنائیں تب بھی میرے ساتھ تھیں اور اب بھی میرے ساتھ ہیں۔
اُسی دادا خان پیر محمد خان کا پوتا ہوں جس نے محمد علی جناح کیساتھ ملکرالحمدللٰہ پاکستان بنایا تھا اور آج میں اور میرے جیسے بیشمار محب وطن پاکستانی عمران خان کیساتھ ملکر اُسی پاکستان کو بچا رہے ہیں۔
انشاءاللّٰہ
جب میرا مشن پورا ہوجائے گا اور میرا ملک دنیا کا طاقتور ترین ملک بن جائے گا دنیا کی ہاں اور ناں کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور ناں میں ہونگے اور قائداعظم کا خواب پورا ہوجائے گا تو اس کے بعد نہ تو اس سیاست سے مجھے کچھ چاہئے اور نہ ہی اس ریاست سے۔تب میں اپنے رب سے ملاقات کا شوق رکھونگا کیونکہ میری محبت کے لوگ یہاں اب کم اور وہاں زیادہ ہیں۔
نصر من اللّٰہ و فتح قریب
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
تا قیامت پائیندہ باد
سپاہی محمد تحسین — SSG کمانڈو، ایک عام گھر کا لڑکا، جو وقت کے تقاضے پر قوم کا ڈھال بن گیا۔
بلوچستان میں جب بی ایل اے کے دہشتگردوں نے وطن کے امن پر حملہ کیا تو تحسین نے دشمن کو ایک ایک کرکے جہنم رسید کرتے ہوئے آخر کار وہ خود بھی شہادت کے بلند مقام پر پہنچ گئے۔
لیکن شہادت کے ساتھ ان کی داستان ختم نہیں ہوئی۔
جنازہ جب پورے فوجی اعزاز کے ساتھ پنجاب میں اسکے آبائی گاؤں میں پہنچا تو پوری قوم نے آنکھوں دیکھا کہ دلیر بیٹے کا دلیر باپ کتنا مضبوط اور باوقار کھڑا ہے۔ آنسوؤں بھری آنکھوں کے باوجود باپ کے چہرے پر فخر تھا اور وہ اپنے بیٹے کی شہادت پر خوشی منا رہا تھا ، وہ بیٹے کی شہادت پر سر اٹھا کر کہہ رہا تھا کہ "میرا بیٹا وطن کے لیے شہید ہوا ہے، میں خوش ہوں۔"
ایک باپ نے بیٹے کو جنم دیا، اور بیٹے نے باپ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
یہ ہے پاکستان کے دلیروں کی کہانی ، جہاں باپ بھی دلیر، بیٹا بھی دلیر، اور قربانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
پاکستان زندہ باد۔ شہدائے وطن ہمیشہ زندہ رہیں گے
🇵🇰❤️
زیارت: سانحہ کچ مانگی واقعہ کے خلاف زیارت میں امن ریلی کا انعقاد ہوا
زیارت: امن ریلی میں بچوں بچیوں سمیت نوجوانوں بزرگوں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت
زیارت: ریلی کی شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ شہدائے کچ مانگی کی جوڈیشل انکوائری کی جائے
زیارت: زیارت جو پاکستان کا پرامن علاقہ تھا امن دشمن عناصر کی وجہ بدامنی پھیلی امن بحال کیا جائے۔ شہریوں کا مطالبہ
زیارت: پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جائے قبائل ساتھ دیں گے۔ شہری
ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ بلوچوں نے پنجابیوں کو نہیں، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو نشانہ بنایا ہے یہ حملہ پاکستان کی وحدت اور قومی یکجہتی پر حملہ ہے آزادی کا جھوٹا لبادہ اوڑھنے والے دہشت گرد ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے ہیں۔ ریاست ہر دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو انجام تک پہنچائے گی۔ پاکستان دہشت گردی کے سامنے نہ کبھی جھکا ہے اور نہ کبھی جھکے گا۔
پاکستان میں 2900 روپے میں 20 کلو آٹا مل رہا ہے آزاد کشمیر میں 2100 روپے میں 40 کلو مل رہا ہے پاکستان میں بجلی فی یونٹ 55 روپے اور آزاد کشمیر میں 3 روپے فی یونٹ ہے یہ دونوں فیصلے “سیاسی حل” کے طور پر کئے گئے تھے لیکن آزاد کشمیر میں غصہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا https://t.co/QFMGuEuPsU
ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔
مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی نواز شریف صاحب کا منصوبہ تھا، پھر شہباز شریف صاحب نے اسے آگے بڑھایا، اب بیوروکریسی نے وزیر اعلی پنجاب کے سامنے جھوٹ بول کر، ریکارڈ چھپا کر، بد دیانتی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی 200 ایکڑ اراضی میں سے 120 ایکڑ اراضی واپس لے کر وہاں بیوروکریسی کے دفاتر بنوانے کی منظوری کروائی ہے۔ یہی بیوروکریسی گزشتہ 20 برس سے عدالتوں میں اس اراضی کو بچانے کیلئے کیس لڑتی آ رہی ہے لیکن آج سیالکوٹ کے چند لینڈ مافیاز کے فرنٹ مین بنتے ہوئے بیوروکریسی نے اپنا مئوقف بدل لیا ہے۔
پاکستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے
@MaryamNSharif
#Punjab #Woman #WomenRights #Education
آج بلوچستان میں 5 پنجابیوں کو قتل کیا گیا پاکستان اور پنجاب اسلام آباد میں بیٹھے جو بی ایل اے کے سپورٹر اور ہمدرد ان کی دہشت گردی کو گلوریفائی کرتے ہیں انکے نزدیک اس طرح کی باتیں کرنا یا آواز اٹھانا ایک بڑا دانشورانہ فیشن تصور کیا جاتا ہے، لیکن جب پنجابی مزدوروں کی بات ہوتی ہے تو ان کی آواز گلے میں دب کر رہ جاتی ہے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے تو نوجوانوں میں نظر آتی ہے۔ یہی جذبہ، یہی شعور اور یہی عزم پاکستان میں حقیقی عوامی تبدیلی کی بنیاد بنے گا۔ عوام راج کا پیغام اب ہر نوجوان کی آواز بنتا جا رہا ہے۔ #AwaamRaaj#Pakistan#YouthPower