دعویٰ یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں ہوا اور پنجاب ترقی کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔ جبکہ پچھلے دس سال کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا کی اوسط جی ڈی پی گروتھ 4.6 فیصد اور پنجاب کی صرف 3.0 فیصد رہی ہے۔ شوبازی اور کیمروں کی نمائش کو ترقی کا نام دینا ایک بات ہے اور زمینی حقائق کا سامنا کرنا دوسری بات۔
دہشت گردی کے بعد اب بھوک ، غربت میں بھی پہلے نمبر
خطے میں پہنچ چکے ہیں ۔ یہ دنیا کا سب سے غریب اور بھوک والا ملک بنانا چاہتے ہیں ظالموں شرم کرو پاکستان پر رحم کردو
صرف ان چار پوسٹوں میں اسرائیل امریکہ سے آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے اسے لایا گیا ہے کہ یہ یمن میں جنگ کے لیے جائے اسرائیل کی خواہش پوری کرے بدلے میں ابراہم اکارڈ میں اسرائیل کو تسلیم کرے تعلقات بنائے اور اسے اقتدار دیا جائے گا۔
یہ کس کے بارے میں یہودی کالم نگار، خود کہہ رہیں ہیں کہ خان کو قید میں رکھا گیا ہے۔
وقار ملک نے درست کہا ہے ،یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے، ورنہ نیتن یاہو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہے جیو چینل کی کہ اس کی تو لائیو اسرائیل کی کابینہ اجلاس دکھاتے ہیں اور عمران خان کی تصویر کو بلر کرتے ہیں
تنظیم سازی کے چکر میں لڑکی کے بھائیوں سے اپنی شلوار پھڑوانے والے بھی اب بھاشن دیں گے
کہ
ملک کیسے چلے گا کیسے نہیں ؟؟
۔۔
“یہ چوائس ہے خود کو ملک کے خیرخواہ ثابت کرنے والوں کی”
@Zaeemlegharii@ThisAB__ بات یہ کے کیا یہ آئینی طریقے سے آئے کب ہیں گورنر یا باقی سب آپ یہ سوچیں کہ یہ بوٹ والے خنزیر ریاستی اداروں کی بنیادوں میں کیسے سرائیت کر چکے ہیں
افواج پاکستان پر جنگیں ہارنے کے الزام 🚨
1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ کیا خواجہ اصف کو پکڑ کر سزا دی جائے گی؟
اس کلپ میں پاکستان کے پہلے فوجی حکمران اپنے خلاف اپوزیشن کو یعنی فاطمہ جناع کو پاکستان کی آزادی کی سوداگر قرار دے رہے ہیں جس فاطمہ جناع کے بھائی نے طویل جدوجہد کےبعد پاکستان بنایا تھا۔آنے والے اس روش پر قائم ہیں
نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی
ہر طاقتور کا جب برا وقت آتا ہے تو وہ فیصلے طاقت کے نشے میں دھت ہو کر کرتا ہے، اور تاریخ نے دیکھا ہے کہ وہی فیصلے ہمیشہ اس کے خاتمے کا سبب بنتے ہیں۔اس وقت گورنر راج، ایمرجنسی، مذاکرات اپنی ہی شرائط پر اسمیں بھی بار بار تبدیلی، وقت سے پہلے پورے پاکستان اور بالخصوص اسلام آباد کو کنٹینرز میں قید کر لینا، اپنے ڈاکیوں سے خوف کا سماں پیدا کرنا اور ٹی وی کی اسکرین پر یہ ماحول دکھانا۔اس کا مطلب تو ظاہر ہے کہ نظام خوف زدہ ہے۔
اور خوف بھی اسی بات کا کہ شاید اب آخری دن کہیں نہ ہو، اقتدار کے جانے کا وقت قریب نہ آ گیا ہو۔
زمان پارک پر حملے کروائے عاصم منیر نے
الیکشن ملتوی کروائے عاصم منیر نے
احاطہ عدالت سے عمران خان اغواء کروایا عاصم منیر نے
لوگوں کے گھر تڑوائے عاصم منیر نے
برہنہ ویڈیوز بنوائیں عاصم منیر نے
بچوں بیٹیوں اور خواتین کو اغواء کیا عاصم منیر نے
مینڈیٹ چھینا عاصم منیر نے
جعلی حکمران بٹھائے عاصم منیر نے
انصاف کا نظام تباہ کیا عاصم منیر نے
ڈی چوک ، مریدکے ، کشمیر گولی چلائی عاصم منیر نے
پینتیس سو اہلکار مروائے عاصم منیر نے
اس ملک کا ہر دوسرا مسئلہ اس اکیلے ذہنی مریض کا پیدا کردہ ہے۔
اٹھونجا دماغ نے پختونخواہ میں چودہ ہزار چھ سو اٹھونجا آپریشنز کیے۔ تو پھر آپریشن میں پختونخواہ حکومت مسئلہ کیسے ہے؟
مسئلہ عمران خان کی قید تنہائی ہے
فوج کی نااہلی اور ناکامی ہے
فوج کا مینڈیٹ چھیننا ہے
فوج کا آئین بگاڑنا ہے
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں PTI کو دینے کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں۔
عمران خان سے وکلاء، اہلخانہ اور پارٹی لیڈرشپ کی ملاقات کیلئے عدالتی آرڈر ردی کی ٹوکری میں۔
18 اکتوبر سپریم کورٹ کا خان ہسپتال منتقلی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں۔
بڑا آیا عدالتی حکم کا پابند 😏