@shami__w Aik chamach zeera, aik tukra adrak (aik inch) aur sath 3-4 podina dandiyon ke sath dho kar dal den, aik glass pani dalna hai aur itna pakana hai ke half glass reh Jaye. Phr stain kr ke pee Lena hai. Zarurat pary to cheeni ki jga shakar add kr ke pee len. Dua den gyn aap.
بلڈ پریشر اچانک شوٹ کرجائے اور خدانخواستہ ہارٹ اٹیک میں تبدیل ہو جائے تو یہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں تاکہ مریض ایمرجنسی ٹریٹمنٹ تک زندہ رہ سکے۔
پیدائش عیسی علیہ السلام سے چار صدی پیچھے ایک دن یونان کی گلیوں میں خواتین اچانک احتجاج کیلئے نکل آئیں. اس دور میں جب معاشرے میں خواتین کا کردار خاندان کی خدمت بچے پالنا اور صرف امور خانہ داری تھا یہ احتجاج ایک انوکھا کام تھا. اس کے پیچھے اگناڈس کا ایک قصہ ہے ,
👇
میرے اللّٰه مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا، مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے، خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو۔۔۔! 🙂🙃
انسان کا بہترین ساتھی اسکی صحت ہے، اگر یہ نہ رہے تو ہر رشتے کے لیے بوجھ بن جاتا ہے، اپنی صحت کی حفاظت کریں
اللّٰه پاک ہر ایک کو بہترین صحت عطا فرمائے__! 😇
آمین