وہ شراب نہیں شہد تھا اور یہ ہیروؤن نہیں وٹامن بیچتی تھی
پاکستان میں انصاف کی فراوانی ہو گئی ہے، اب اسکو بھی آٹے
اور چینی کی مانند ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی جائے
منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی شواہد نہ ملنے پر بری
https://t.co/Skcnj2FdDF
سپی��ر اصل میں سسٹم کو ایکسپوز کر رہا تھا۔ سپیکر نے کور کمانڈر کو امن جرگہ میں بلایا۔ کور کمانڈر نے راہ فرار اختیار کی۔ کیونکہ امن جرگہ میں دہشت گردی پر آ کر جواب دینا پڑنا تھا۔ سپیکر سے اس بات پر بہت زیادہ تکلیف تھی۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بہادری کی اس سے بڑھ کر اور کیا مثال دوں کہ جب یہ افواہ پھیلائی گئی کہ سول سیکرٹریٹ کی مسجد کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں اور ان خدشات کے پیشِ نظر اس دن پورا سول سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا تھا، تو سہیل آفریدی کسی کو اطلاع دیے بغیر صرف اپنے پی ایس او اور ایک ڈرائیور کو ساتھ لے کر نمازِ جمعہ ادا کرنے اسی مسجد پہنچ گئے جس کے بارے میں سیکیورٹی خطرات کی اطلاعات تھیں!!!
جب پوچھا گیا کہ آپ کیوں گئے؟ تو کہنے لگا میں پشتونوں کا سربراہ ہوں اگر میں ڈر گیا تو میری قوم ڈر جائے گی، میں اپنی قوم کو ڈرا ہوا نہیں دیکھ سکتا، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بہادری سے دہشتگردی کا مقابلہ کرے اور ناسور کو مکمل ختم کرنے کیلئے سینے تھان کر لڑے!!!😢
میری دوست عائزہ کی بھابھی کے میکہ میں شادی تھی
اندرون پنڈی کا کوئی محلہ تھا شادی کی تقریب بھی روائتی تھی
بارات جیسے ہی آئی جلے ہوئے رشتہ دار مذید جل گئے
دولہا کے اسٹیج پر اتے ہی جان بوجھ کو دلہن ع کی سابقہ منگنی پر طنزیہ سرگوشیاں شروع ہوگئیں
یہ اوازیں اتنی بلند تو ضرور تھیں کہ دولہا تک بہ آسانی پہنچ رہی تھیں
دولہا خاموشی سے سب سن رہا تھا
لڑکی والوں کا حلق خشک تھا اور وہ شدید پریشان نظر آرہے تھے
اچانک دولہا صوفے سے کھڑا ہوا اور سامنے بیٹھے ان حسد زدہ رشتہ داروں کو دیکھتے ہوئے مخاطب ہوا
مجھے معلوم ہے کہ ع کی یہ پہلی منگنی نہیں ہے لیکن میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں جس نے یہ رشتہ توڑا اس پتہ نہیں تھا کہ وہ کس قدر اچھی لڑکی کا ساتھ کھو رہا ہے
میں اس انسان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس کی اس غلطی نے مجھے ایسا پرخلوص ساتھی عطا کیا ہے
سازشی رشتہ دار سخت شرمندہ ہوگئے اور کچھ دیر بعد ہال سے رخصت ہوگ��ے
دلہن ع کی انکھوں میں بھی آنسو تھے
جس دکھ اور ریجکشن کا بوجھ وہ تنہا اٹھا اٹھا کر تھک چکی تھی اس مہربان مرد کے اک جملے نے وہ تھکن ختم کردی تھی
اس دن عائزہ کی بھابھی کے بقول
انھیں صحیح معنوں میں سمجھ آیا کہ اصل مرد وہ ہوتا ہے جو بیوی کے ماضی کو اسکی عزت بناتا ہے
اور دنیا میں اس کی عزت کا محافظ ہوتا ہے
عائزہ کہانی بسنتی کی زبانی
سپاہ سالار اپنا اپنا
باجوہ، فیض اور ندیم انجم نے ��تنا گند ڈالا فیلڈ مارشل نے اسے چار چاند لگا دیئے۔
سیاستدان تو مجبور ہوتے ہیں اصل مجرم تو اپنے حلف اور آئین سے غداری کرنے والے وہ ��یاسی جرنیل ہیں جنکے شوق ہی 79 سال سے پورے نہیں ہو رہے۔
حکومتی اراکین فوراً سے مولانا کو اپنا دُشمن بنا کر پیش کر رہے ہیں انصافیو اِس ٹریپ میں نہیں آنا،مولانا کَل بھی اُن کا تھا،آج بھی اُن کا ہے،یہ صرف خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی کی پاپولرٹی کو کم کرنے کے لیے کھیل رچایا جا رہا،مولانا اتنا انقلابی ہے تو احتجاج کا اعلان کیوں نہیں کرتا
ایمرجنسی نافذ کیے ابھی ایک ہفتہ نہیں ہوا اور ابھی سے بیک فُٹ پر دفاعی انداز اختیار کرنا پڑ رہا ہے ۔ تحریک انصاف کو چھوریں عوامی نیشنل پارٹی اور مولانا صاحب کی جماعت شد و مد کے ساتھ مدعا اٹھا رہے ہیں ۔ عوامی حمایت تو پہلے مرحلے میں ہی دوسرے طرف کھڑی نظر آ رہی آگے کیا ہوگا ؟
خیبر پختون خواہ معیشت کی یہ حالت تھی کہ جب ان کی حکومت آ رہی تھی تو صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہوئی
خزانہ میں صرف20ارب تھے
اور اس وقت صوبہ کےپاس285ارب روپے پڑے ہیں
نگراں حکومت کے پیداکردہ خراب معاشی حالات مزمل اسلم نے سنبھالے
@arshadazizmalik