فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
سعد رسول کی عمران خان کے علاج کے معاملے پر مدلل گفتگو سن کر ن لیگی چمچہ جناب عبد القیوم صدیقی کے کانوں سے دھواں نکل گیا۔
اور جناب شو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ 😂😂
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
اس حکومت نے عمران خان کے علاج کروانے پر بھی نظر ثانی کی اپیل کرکے ثابت کردیا کہ یہ کتبے بدتہذیب کتبے بے شرم کتنے پست ذہنیت کے لوگ ہیں
۔خود انکا لیڈر لندن فرار ہوگیا تھا 4 ہفتے کا کہہ کرگیا 4 سال واپس نہ آیا معلوم نہیں یہ کس منہ سے عمران خان کا پاکستان میں ہی علاج کروانے پر اعتراض کر رہے ہیں یہ وزیراعظم یہ وزرا نون لیگ انتہائی شرمناک لوگ ہیں
ابھی تو مکمل فیصلہ آیا نہیں جب عدالت کو بتایا جائے گا کہ کتنے مقدمے ہیں انکی ملاقاتیں بند انکے ڈاکٹر تک رسائی ختم کردی گئی انکی جان کو خطرہ یے سپریم کورٹ نے انکی جان بچانے کی خاطر فیصلہ کیا یے اور ان شرمناک مکروہ کرداروں کو تکلیف اٹھنا شروع ہوگئی
بٹ صاحب ہائیبرڈ نظام ہے سب ٹھیک چل رہا ہے ایک فیصلہ ہی تو آیا ہے اس میں گھبرانے والی کیا بات ہے: اجمل جامی
لیکن وہ ہسپتال سے بنی گالہ چلا جاۓ گا: ناصر بٹ😂😂😂😂
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟