@SaifSolicitor اللہ پاک اس جھوٹے نو مئی کے کرداروں کو تہس نہس کرے!! دنیا کہاں کی کہاں پہنچ رہی اور اسٹیبلشمنٹ وہی پرانی چالیں کھیل رہی ہے۔۔۔ اب عوام کا سوچیں، ملک کا سوچیں
@MemonaMushtaq اگر ضمیر موجود ہو اور حلال کمائی سے پرورش ہوئی ہو تو یہ لوگ سچ اور حق کا پرچار کرنے والے مظلوم لوگ ہیں اور اس راہ میں کچھ نے اپنی جان بھی دی ہے۔ شکلیں ان کی پھٹکار پا رہی ہیں جنہوں نے جھوٹ کا ساتھ دیا، پلاٹ و مال و متاع بنائے
@Its_ShanzaSays ایران کو چاہیئے بھی یہی کہ ان مظلوم ممالک پر ظلم ختم ہونے پر رضامند ہو کیونکہ ان مظلوموں کی داد رسی کرنے کا یہی وقت ہے۔۔۔ لبنان پر حملے انتہائی خوفناک اور ظلم سے بھرپور ہیں