یہ ھمارے پیارے ملک پاکستان میں کیا ہو رہا ھے اے روز؟
حکومتی مشینری کیوں سوئی ہوئی ھے؟
نوشہرہ کے علاقے ولئی زیارت کاکا صاحب میں سہیل نامی نوجوان انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل نوجوان دوبئی سے آیا ہوا تھا لاش ولئی کے خوڑ سے ملی رشتہ داروں کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف FIR درج
سخت برف باری
ننگے پاؤں
مگر پر بھی اسلام کے مطابق باپردہ
بہن آپ کے صبر کو سلام
اور
دنیا کے سرمایہ داروں اور نام نہاد طالبان کے لئے لمحہ فکریہ کہ ایک دن اللہ آپ سے اس بہن کے حق کا پوچھے گے ضرور.
یہ اس زمانے کی تصویر ہے جب عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا جارہا تھا اور جمعیت اور جماعت والے مشرف کے بغل بچہ بنے ہوئے تھے اور آج ایسے اچھل کھود کررہے ہیں جیسے کسی کو کچھ پتہ ہی نہ ہو
آئی شرمیدلو
"کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر.
یہ بوسیدہ قبر اس شخص کی ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے ہے۔
اس دنیا کی دولت اور طاقت کا انجام بس یہ ہے۔۔ یہ دنیا عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے
فرض کرلو کہ ساری دنیا تمھارے ہاتھ میں آجائے اور دنیا کے برابر دنیا بھی اس میں ملا دو پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس چلے آئیں اب موت تمہارے سامنے آجائے تو یہ بتاؤ کہ تمھارے پاس بچا کیا رہ گیا !
(امام ابن المساک رحمہ اللہ)
خیبرپختونخوا کے لوگوں کے لیے نئے سال کے آغاز پر بڑا تحفہ۔ لیور ٹرانسپلانٹ یکم جنوری سے صحت کارڈ پلس میں شامل ہوگیا ھے۔ او پی ڈی کو بھی صحت کارڈ پلس میں شامل کرنے پر کام جاری۔
پتھر کے انسان
دیکھا جاے تو حقیقت یہی ھے کہ انسان پتھر سے زیادہ سخت ھے, کیونکہ خودغرض اور ذاتی لالچ میں اتنا سخت ہو جاتا ھے کہ خون کے رشتوں کو بھی کھاٹ کے آگے نکلنے کی کوشش کرتا ھے
رات کے پہر کی خوبصورت ترین تصویر سڑک پر رکشے پر جاتے ایک بھائی نے اپنی دونوں بہنوں کو بازووں اور ٹانگوں کے حسار میں لئے ہوئے 💕
یہی تو محبت ہے ایسے ہی تو بھائی بہنوں کا مان نہیں ہوتے
اسلام آباد کی ایک مظلوم لڑکی کو انصاف نہیں مل پا رہا۔ملزم اثرورسوخ والا جبکہ لڑکی غریب گھرانے کی۔مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے۔مگر انصاف صرف امیروں کو پیسوں سے ملتا ہے۔سب ثبوت ہونے کے باوجود بھی کاروائی نہیں ہوتی۔اگر کوئی وکیل اسلام آباد میں فی سبیل اللہ کیس دائر کر دے تو مہربانی ہوگی